نتائج تلاش

  1. ماوراء

    مبارکباد جشنِ آزادی مبارک

    شگفتہ، تھریڈ کا نام بدل دیا ہے۔ اور آپ کے آئیڈیے کا میں انتظار کر رہی ہوں۔:)
  2. ماوراء

    مبارکباد جشنِ آزادی مبارک

    باجو۔۔۔یو ٹیوب پر بہت نغمے ہیں۔ جو پسند ہے پوسٹ کر دیں۔ http://www.youtube.com/watch?v=lDyvohJDkWg
  3. ماوراء

    مبارکباد جشنِ آزادی مبارک

    جشن آزادی 2007 تھریڈ تو مہینے کے شروع میں ہی کھول لینا چاہیے تھا۔ لیکن ابھی بھی دیر نہیں ہوئی، ہم اہل محفل تو پہلے ہی جشن منانے میں بہت تیز ہیں۔ تو اگست کا پورا مہینہ ہم پاکستان کی سالگرہ کا جشن ہی مناتے رہیں گے۔ آپ سب یہاں ملی نغمے، مبارکیں یا کسی بھی طرح جشن کو منا سکتے ہیں۔ تو شروعات میں...
  4. ماوراء

    باغ و بہار

    شمشاد بھائی، میں رات آپ کو صفحے دے کر سو گئی۔ صبح آئی تو آپ نے دس صفحے لکھ بھی لیے تھے۔ یہ سب کیسے کر لیتے ہیں؟ مجھے بھی بتائیں نا۔ میرا تو جن بھی آجکل بیمار پڑا ہوا ہے۔ شمشاد بھائی، آپ داستان کے زمرے میں کہیں بھی تھریڈ کھول کر پوسٹ کر دیں۔ میں ابھی آپ کو باقی دس صفحے بھیج دیتی ہوں۔ بہت...
  5. ماوراء

    باغ و بہار

    باغ و بہار سیر دوسرے درویش کی۔ صفحہ : 82 - 255 ماوراء : 82 - 91 شگفتہ : 92 - 101 فرحت : 102 - 111 فاتح : 112 - 121 (مکمل) شمشاد : 122 - 141 (مکمل)
  6. ماوراء

    باغ و بہار

    شمشاد بھائی۔۔۔دس صفحے ابھی بھیج دئیے ہیں۔ باقی کل۔
  7. ماوراء

    باغ و بہار

    شمشاد بھائی۔۔۔دوگنا اس لیے کہ آپ اتنی جلدی لکھ لیتے ہیں۔ اور دوسرا یہ کہ باقی سب عمران سیریز پر بھی کام کر رہے ہیں اس لیے ان کو تھوڑا دیا ہے۔ میں کوشش کرتی ہوں کچھ صفحے ابھی بھیج دوں۔ باقی انشاءاللہ کل۔
  8. ماوراء

    آؤ ہنسیں

    باجو، اس وقت مجھے نیند آئی ہوئی ہے۔ اس لیے سمجھ ہی نہیں آئی۔ اللہ رکھی کے باپ نے کرایہ دے دیا تھا، مطلب کہ وہ خود اسے بھگوانا چاہتا تھا؟؟
  9. ماوراء

    باغ و بہار

    او کے۔۔۔۔ میں آپ کو 122 سے 141 تک صفحات بھیج دیتی ہوں۔ چھوٹے چھوٹے ہیں۔
  10. ماوراء

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    لگتا ہے آپ نے بھابی کو ناراض کیا ہوا ہے۔۔؟
  11. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈز 2007

    لائبریری ایوارڈ کے مستحق اراکین۔۔۔۔اگر کوئی اور نام رہ گیا ہے تو ضرور بتائیں۔ اگر ان ایوارڈز کے بھی نام ہو جائیں تو زبردست ہو گا۔ جیسے جاوید بھائی، شمشاد بھائی اور قیصرانی نے لائبریری میں لکھا بہت ہے۔ علی پور کا ایلی میں بھی سب سے زیادہ صفحات انہوں نے ہی لکھے تھے۔ اور مجھے خوش فہمی ہے کہ میں ٹیم...
  12. ماوراء

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    چھوٹی اور ننھی میں کیا فرق ہوتا ہے ساجد بھائی۔:( کیوں، ماننا کیوں پڑے گا؟ ابھی آپ نے میرے وہ کام یا باتیں نہیں دیکھیں نا جس سے آپ کو اندازہ ہو کہ میرے پاس کتنا دماغ ہے۔ اسی لیے یہ کہہ رہے ہیں۔
  13. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈز 2007

    میرا خیال ہے اس کے لیے ووٹنگ کی ضرورت نہیں۔ اس میں سبھی فعال اراکین کو ایوارڈ ملنا چاہیے۔ میں ابھی سب کے نام ڈھونڈ کر لکھتی ہوں۔
  14. ماوراء

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    ساجد بھائی، میری چھوٹی سی جان ہے۔ اور اتنے کام ہیں مجھے۔ کہ سارا دماغ اب تک خرچ ہو چکا ہے۔ اور رہی سہی کسر تو آپ سے بات کر کے پوری ہو جاتی ہے۔:)
  15. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈز 2007

    lol۔ فاتح اب مذاق تو نہ نہ اڑائیں۔:p اب تو ویسے بھی میں نے ووٹنگ بند کر دی ہے۔ ویسے لائبریری میں انشاءاللہ ضرور ملے گا مجھے ایوارڈ۔ اگر نہ بھی ملا تو زبردستی ہی لوں گی۔:grin:
  16. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈز 2007

    موڈی یہاں ہے باجو۔
  17. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    ہاں بالکل۔۔۔ایک جوتی آپ کے پاس ہو گی اور دوسرے پیر کی جوتی میرے پاس۔:grin: لیکن میرے لیے بھی بالکل ایسا ہی لینا۔
  18. ماوراء

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    کون سی گپ ۔۔؟ :o
  19. ماوراء

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    ساجد بھائی، شمشاد بھائی کو محفل پر "گپ شپ کا بادشاہ" کا ایوارڈ مل چکا ہے۔
  20. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈز 2007

    ہاہاہاہا۔ فاتح، مجھے بہت افسوس ہو رہا ہے کہ کیا ڈیڑھ سال میں میں نے کچھ بھی ایسا نہیں کیا کہ میرے حصے ایک ایوارڈ بھی نہیں آیا۔(ایوارڈ نہ ملنے کا ہر گز افسوس نہیں ہے۔lol) لیکن اگر آپ ایوارڈ لسٹ میں دیکھیں تو "فعال لائبریری ارکان" کا ایوارڈ پہلے سے شامل تھا۔
Top