نتائج تلاش

  1. ماوراء

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    ڈاکٹر صاحبہ۔۔۔بی پی کے علاج کے علاوہ نفسیاتی بیماریوں کا بھی علاج کرتی ہیں۔
  2. ماوراء

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    نہیں باجو، جب بندہ خوشگوار یادیں سوچتا ہے تو ناخوشگوار باتوں کو بھول جاتا ہے۔:(
  3. ماوراء

    دوسری سالگرہ بہترین سافٹ وئیر میکر ایوارڈ

    بہترین سافٹ وئیر میکر۔۔۔۔۔۔؟؟؟ نبیل مکی اعجاز اختر شارق مستقیم الف نظامی
  4. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈز 2007

    ہاں، کیونکہ میرے حصے کوئی ایوارڈ نہیں آیا۔:eek:
  5. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈز 2007

    lol۔ وارث میں دیر اس لیے کر رہی ہوں کہ ابھی کچھ دھاگوں پر کسی نے ووٹ نہیں دیا۔ انتظار میں ہوں کہ شاید کوئی ووٹ دے دے۔
  6. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔بہترین کھیل؟

    ہمم۔۔ہو سکتا ہے۔ اب اس کا تھریڈ تم ہی کھولو۔
  7. ماوراء

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    اور ہاں۔۔۔اگر آپ نے میری باتوں پر عمل کرنا شروع کر دیا تو آپ کا بلڈ پریشر مزید بڑھنے کا امکان ہے۔۔۔۔
  8. ماوراء

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    ہہہمممم۔۔آپ ایسا کریں کہ آپ آنکھیں بند کرتے ہوئے اپنے بچپن کی یادوں میں چلے جائیں، ہو سکے تو بچپن پر ایک مضمون لکھ ڈالیں۔ اگر یہ نہیں کر سکتے تو گھر میں یا باہر محلے کے چھوٹے چھوٹے بچوں کو کھیلتا ہوا دیکھیں۔ یا میرے ابو کی طرح بلڈ پریشر کی گولیاں ہر وقت سامنے والی میز پر رکھا کریں۔ lol یا...
  9. ماوراء

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    رضوان بھائی۔۔۔سچی سے میں بہت کوشش کرتی ہوں۔ لیکن دماغ ہی نہیں ہے۔ لکھنا تو دور کی بات۔۔۔میں اتنی موٹی موٹی کتابیں پڑھ بھی لیتی ہوں (ساتھ ڈکشنری رکھی ہوتی ہے:p) پھر بھی لفظ یاد نہیں رہتے۔ لیکن میں یقین سے کہہ سکتی ہوں کہ میری اردو اب کچھ بہتر ہو گئی ہے۔lol اچھا۔۔۔اب اتنا کم عقل نہ نہ سمجھیں کہ...
  10. ماوراء

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    آج ماوراء نے "نہاری" ، اچار گوشت" اور بھی بہت کچھ بنایا تھا۔۔۔اور کھایا بھی۔۔۔اور مہمانوں سے تعریف بھی بہت سنی۔
  11. ماوراء

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    کچھ بھی نہیں۔۔۔؟؟؟:confused: وہ آپ کا پسندیدہ کھانا۔۔۔"غمِ جاناں" بھی نہیں۔۔۔؟؟ اور اگر یہ بھی نہیں تو بھابی نے ڈانٹ بھی نہیں کھلائی کیا؟:(
  12. ماوراء

    موسم کا حال!

    علوی فیملی نے عامل بابا (منتر شنتر پڑھنے) والا دھندا شروع کر دیا ہے یا آجکل چینل پی ٹی وی میں موسم کی خبریں سنانے کا کام مل گیا ہے`؟
  13. ماوراء

    موسم کا حال!

    آج لگتا ہے پاکستان میں اللہ کی خاص رحمت ہوئی ہے۔ ہمارے ہاں تو فنلینڈ (قیصرانی) والا ہی حال تھا۔ اور آج تو میں سارا دن کچن میں تھی۔ چولہے کی گرمی نے اور کام خراب کر دیا تھا۔ شکر ہے شام کو موسم ٹھنڈا ہو گیا جو کہ روز ہی ہو جاتا ہے۔
  14. ماوراء

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    رضوان بھائی، اور جو ساجد بھائی کی اتنی مشکل باتوں سے میرا بی پی ہائی ہو جاتا ہے۔ اس کا علاج بھی تو بتا دیں نہ۔
  15. ماوراء

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    چائے تو کل رات کو ہی میں آپ کو دے گئی تھی۔ اس کے بعد تو کھانا بناتی رہی۔۔بناتی رہی۔۔۔بناتی رہی۔۔۔اور ابھی فارغ ہو کر آپ کے لیے دوبارہ چائے بنا کر لائی ہوں۔ کیا یاد کریں گے۔
  16. ماوراء

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    شمشاد بھائی۔۔کہاں باتیں کرتی ہوں۔۔جب سے آپ گئے ہیں۔۔۔کسی نے سیدھے منہ بات نہیں کی۔ :cry:
  17. ماوراء

    اعزازات کا نظام!

    وعلیکم السلام۔ زبردست نبیل بھائی۔ اور محب علوی آپ کو محفل پر پہلا دیا گیا (تجرباتی) تمغہ مبارک ہو۔ اگر یہ پہلا تجربہ کامیاب ہو گیا تو آئندہ بھی محفل میں پہلی بار کوئی کام کرنے سے پہلے آپ کو تجربے کے طور پر آزمایا جا سکتا ہے۔:grin:
  18. ماوراء

    دوسری سالگرہ بہترین سافٹ وئیر میکر ایوارڈ

    یہاں کسی نے ووٹ دیا۔۔؟:o میرا ووٹ نبیل بھائی کے لیے۔
  19. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔بہترین کھیل؟

    کہانی لکھنے کا کھیل سب سے اچھا ہے۔ لیکن وہ آج کل ایکٹو نہیں ہے اس لیے۔۔۔۔ میرا ووٹ الیکشن کے کھیل کو۔
  20. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈز 2007

    میں ووٹنگ ایوارڈز کے روابط دے رہی ہوں۔ بہترین انٹرویو بہترین مزاح نگار بہترین کھانے کی ترکیب بہترین رکن برائے سیاست بہترین رکن برائے گپ شپ بہترین نیا شاعر پسندیدہ ناظم خاص بہترین رکن برائے شعر و شاعری بہترین موضوع بہترین شاعر بہترین مددگار رکن بہترین منتظم اعلٰی بہترین سافٹ...
Top