نتائج تلاش

  1. ماوراء

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    آج میں نے یہاں کا رخ اسی لیے نہیں کیا کہ مجھے معلوم تھا شمشاد بھائی میری کمی پوری کر رہے ہوں گے۔ اور وہ بھی بہت اچھی طرح سے۔
  2. ماوراء

    باغ و بہار

    آپ کا انتظار کر رہی تھی شمشاد بھائی۔:) میرے پاس سکین شدہ صفحات نہیں تھے۔ اور اب مجھے فاتح نے اس کتاب کے سکین شدہ صفحات دئیے ہیں۔ اس لیے اب کام شروع کیا ہے۔ آپ نے مدد کروانی ہے نا۔۔؟
  3. ماوراء

    باغ و بہار

    زبردست فاتح، آپ نے تو بہت جلدی لکھ لیا۔ اب آپ صفحہ 112 سے 121 تک لکھ لیں۔
  4. ماوراء

    مُوڈی

    میں کچھ دن پہلے دیکھ رہی تھی کہ سب کے موڈز نظر آتے ہیں لیکن آپ کا نہیں نظر آتا۔ لگتا ہے آپ نے "موڈی" لکھنے کے بارے میں پہلے سے ہی سوچا تھا اس لیے ہم پر اپنا موڈ ظاہر نہیں ہونے دیا۔
  5. ماوراء

    مُوڈی

    زبردست شگفتہ۔ بہت اچھا لکھا ہے۔:)
  6. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ

    ووٹنگ مکمل ہو چکی ہے۔ اب دئیے جانے والا کوئی ووٹ شامل نہیں کیا جائے گا۔!!!
  7. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈز 2007

    2007 کے ایوارڈز یافتہ اراکین 1۔حجاب : بہترین کھانے کی ترکیب 2۔فرزانہ : بہترین رکن برائے "آپکی شاعری" 3۔سیفی : بہترین کھیل (خط لکھنے کا کھیل) 4۔نبیل : بہترین سافٹ وئیر میکر 5۔نبیل : پسندیدہ منتظم اعلٰی 6۔شمشاد : پسندیدہ ناظمِ خاص 7۔شمشاد : بہترین رکن برائے گپ شپ 8۔مکی : اردو مقامیانہ...
  8. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔بہترین نیا شاعر ؟

    میرا ووٹ بھی وارث کو ہی۔
  9. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔۔۔بہترین مددگار رکن

    کچھ لوگوں نے شمشاد بھائی اور قیصرانی دونوں کو ووٹ دئیے ہیں۔ حالانکہ سب نے ایک کو ووٹ دینا تھا۔ ایسے ارکان کا ووٹ میں نے وہ شامل کیا ہے جس کا نام پہلے لیا گیا ہے۔ اس طرح یہ ایوارڈ قیصرانی کے لیے۔
  10. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔ بہترین پوسٹ (تاریخ، فلسفہ)

    چلو، یہاں میں وارث کی پوسٹ کو ووٹ دیتی ہوں تاکہ اس ایوارڈ کے فیصلے میں آسانی ہو جائے۔
  11. ماوراء

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    بھابھی کا پاکستان کا فون نمبر تو دیں۔ میں ابھی انھیں کال کرتی ہوں کہ آپ ان کے بارے میں کیا کہہ رہے ہیں۔ بھابھی واپس آتی ہیں تو بتاتی ہیں کہ وہ کتنی ان پڑھ ہی۔ں۔:eek:
  12. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔بہترین کھانے کی ترکیب؟؟

    جی فرحت، آپ کا ووٹ شامل ہے۔ حجاب کے لیے۔
  13. ماوراء

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    اچھا باجو۔۔۔جب میں ٹین ایج سے باہر نکلی تھی تو تب فیصلہ کیا تھا کہ اب سنجیدہ ہو جاؤں گی۔ لیکن عمل نہ کر سکی۔ اور اب عمر عزیز کے آنے والے سال کے لیے سنجیدہ ہونا چاہ رہی ہوں۔ دیکھیں عمل ہوتا ہے یا نہیں۔ پھر آپ کو بھی سیکھا دوں گی۔
  14. ماوراء

    موسم کا حال!

    اور اب بارش شروع ہو گئی ہے۔:)
  15. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    واؤ باجو۔۔۔یہ تو بہت پیارا ہے۔ اس میں جب میں اپنی تصویر لگاؤں گی تو اور بھی زبردست لگے گا۔:grin: پہلی فرصت میں دوبارہ جائیں اور میرے لیے بھی لے کر آئیں۔ ایک آپ کے پاس بھی ایسا ہی ہونا چاہیے۔ اور ویسا ہی میرے پاس بھی۔ بہت اچھا ہے۔
  16. ماوراء

    موسم کا حال!

    آج موسم اچھا ہے۔ کالے کالے بادل آئے ہوئے ہیں۔
  17. ماوراء

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    باجو، تب میں نفسیاتی علاج کرنے میں ماہر نہیں تھی۔ lol
  18. ماوراء

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    آجکل سنجیدہ ہونا سیکھ رہی ہوں۔:)
  19. ماوراء

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    تو کوئی اور جو تعریف نہیں کرتا۔۔:( ویسے اسے اپنے منہ میاں مٹھو بننا نہیں کہتے۔ جو چیز میں سیکھ رہی ہوں۔ اس کے بارے میں یقین سے کہہ سکتی ہوں کہ میں نے واقعی کچھ سیکھا ہے یا نہیں۔
  20. ماوراء

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    ایم بی بی بی ایف۔۔۔۔یہ آپ نے کیا بنا دیا ہے؟؟ ماشاءاللہ میرا بھتیجا تو بہت ہی سیانا ہے۔ دیکھیں آپ کا گھر میں سب کتنا خیال رکھتے ہیں اور آپ کا ان احتیاطی تدابیر کی لسٹ سے دماغ چکرا جاتا ہے۔ چھوٹی چھوٹی باتوں پر پریشان ہو جانا، پھر اس سے بی پی کا ہائی ہو جانا۔۔۔ایسے امراض اللہ پر یقین نہ...
Top