نتائج تلاش

  1. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈز 2007

    بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ السلام علیکم اہل محفل، جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ محفل کی سالگرہ 30 جون کو منائی گئی تھی۔ پلان کے مطابق جولائی میں ایوارڈز دیئے جانے تھے۔ لیکن اللہ کو شاید کچھ اور ہی منظور تھا۔ ہم نے ایک مہینہ جو محفل کی سالگرہ کے حوالے سے کاموں پر سوچ رکھا تھا۔ کسی پر بھی ٹھیک...
  2. ماوراء

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    میں اردو محفل پر بھی ہوں نا۔۔اور کچن میں بھی۔۔
  3. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    ہاں، یہ ٹھیک ہے۔ میں تحفے کا میرا مطلب ہے آپ کا انتظار کروں گی۔:p
  4. ماوراء

    باغ و بہار

    شگفتہ اور فرحت آپ کو صفحات بھیج دئیے ہیں۔
  5. ماوراء

    باغ و بہار

    سیر دوسرے درویش کی۔ صفحہ : 82 - 255 ماوراء : 82 - 91 شگفتہ : 92 - 101 فرحت : 102 - 111 فاتح : 112 - 121 شمشاد : 122 - 141
  6. ماوراء

    جشنِ آزادی

    اچھی نظم ہے شگفتہ۔ میں تو سوچ رہی تھی کہ 14 اگست 2007 کے لیے نیا تھریڈ کھولا جائے، جس میں نغمے،ترانے اور نظمیں پوسٹ کریں۔
  7. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ

    وعلیکم السلام، زبردست۔ ہم آج ہی کہہ رہے تھے کہ آپ کو کہتے ہیں کہ فورم میں ایوارڈز سسٹم کا بھی کچھ کریں۔ اور آپ نے خود ہی یہ بات کر دی۔
  8. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ

    ماشاءاللہ ، مجھے سکھانے کے لیے۔۔۔:) اور ابو شامل سے کہنا ہے تو ایسے کہتے ہیں؟ درخواست کرنا میں سیکھا دوں کیا؟ ابو شامل سے پوچھیں اور میں نے دو سکرین شاٹس بھیجے ہیں۔ جس سے آئیڈیا ہو جائے گا کہ کیسے آئکونز بنانے ہیں۔ اور اعلان تو میں کب کا کر چکی ہوں۔ لیکن اب ذرا مائیک کے ذریعے اعلان کرتی ہوں۔
  9. ماوراء

    سوال گندم جواب میں چنے

    اعجاز نہ جائیں۔۔۔۔میں خود لکھ لوں گی۔ :-( ------------------------ حسن، نشہ آٹھ قسم کا ہوتا ہے۔ مجھے حسن علوی کچھ عجیب سے لگتے ہیں، کیا آپ کو بھی ایسا ہی لگتا ہے؟
  10. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    ہاں، بالکل فہیم آپ کو تو تحفہ مل چکا ہے۔ اتنا بڑا ڈبہ تھا، مجھے یاد ہے۔ یہ انعام تو مجھے ملنا تھا نا۔ اور ویسے بھی میں نے باجو کو علاج بتایا ہے۔ لیکن اس پر اتنی جلدی عمل نہیں ہو سکتا۔
  11. ماوراء

    موسم کا حال!

    گرمی گرمی۔۔۔۔کل سے ہمارے ہاں بھی 30 سینٹی گریڈ ہوا ہے۔ اور میں تو پنکھا بھی سٹور میں رکھ آئی ہوں۔ :(
  12. ماوراء

    اب کسے جانا ہے؟

    اور میں بھی چلوں۔۔۔کہ آنکھوں میں نیند بھری ہوئی ہے۔ اور میں زبردستی بیٹھی ہوئی ہوں۔اور امی بھی اٹھ گئیں تو آج ایک اور ڈانٹ کا اضافہ ہو جائے گا۔:( آج بھی کوئی کام نہیں کیا- - - سوائے باتوں کے۔۔۔:eek:
  13. ماوراء

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    پہلے ہی ایک پریم کہانی فلاپ ہو چکی ہے۔ چلیں۔۔۔اگر پریم پتر لکھنا ہی ہے تو فرضی لکھ لیں۔ :p
  14. ماوراء

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    ہاں، یہ اچھا آئیڈیا ہے۔:grin:
  15. ماوراء

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    نہیں دیکھیں۔۔۔اگر کچھ اچھا نہ لگے تو اسے بدلنے کی کوشش کرنی چاہیے۔ اگر میرے منع کرنے پر بھی آپ منع نہ ہوتے تو میں ایسے ہی خوش رہتی۔ (جو بات ضرور ہونی ہے۔ اس پر ناخوش ہو کر کیا کرنا۔)
  16. ماوراء

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    ضرور لکھیں۔۔۔لیکن پریم پتر نہ ہو۔:eek:
  17. ماوراء

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    میں رہ سکتی ہوں۔ اور رہتی بھی ہوں۔ یہ پیارے اللہ میاں کی خاص عنایت ہے مجھ پر۔ :p
  18. ماوراء

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    مجھ سے پوچھا ہے؟ تو ہم تو ہر حال میں خوش رہنے والے ہیں۔
Top