نتائج تلاش

  1. ماوراء

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    دیکھیں، آپ تو ماما بھی ہیں۔ اس لحاظ سے آپ کو آنٹی کہنا چاہیے۔:p لیکن باجو کہتے ہیں سب۔ تو یہ تو اچھا ہے نا۔ اور میں ابھی خود بچی۔۔۔:p
  2. ماوراء

    باغ و بہار

    ہاں، میں ایسا تب پوچھوں گی جب میں خود کام وقت پر لیا کروں گی۔۔:p اگر زیادہ درد ہوا تو ضرور کہوں گی۔ اتنا عرصہ میں نے اسی لیے ٹائپنگ چھوڑی رکھی۔ کہ کچھ بہتر ہو جائے۔ بہت شکریہ۔
  3. ماوراء

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    نہیں۔۔۔میں اتنے احترام کے قابل نہیں ہوں۔ :p پاکستان میں یقیناً احترام کے لیے ہی بولا جاتا ہے۔ لیکن۔۔۔پتہ نہیں کیوں۔۔۔مجھے نہیں پسند۔ ہاں اگر واقعی باجی ہوں تو شوق سے کوئی کہے۔ میں نے تو چھوٹے بھائی کو بھی "آپی" بولنے کو کہا ہوا ہے۔ "باجی" لفظ ہی عجیب سا لگتا ہے مجھے۔ اچھا، آپ یہ سنیں۔...
  4. ماوراء

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    بھائی ایک ایسا لفظ یا رشتہ ہے۔۔۔جس پر میں ہمیشہ ہی جذباتی ہو جاتی ہوں۔:confused: ساجد بھائی۔۔۔۔اتنا سنجیدہ ہونے کو کس نے کہا ہے۔ مجھے ویسے ہی بہت غصہ آتا ہے اگر کوئی مجھ سے بڑا مجھے باجی کہہ دے۔:p
  5. ماوراء

    باغ و بہار

    ہائے۔۔۔۔فرحت۔۔۔آپ کتنی اچھی ہیں۔ سچی سے۔:( میں نے آپ کا نام اس لیے نہیں لکھا تھا کہ آپ عمران سیریز کا بھی کام لیا ہے۔ اور مجھے خود بھی کہتے ہوئے شرم آ رہی تھی کہ ایک ساتھ اتنا کام دینا ٹھیک نہیں۔ لیکن آپ نے تو اتنے پیار سے آ کر لکھ دیا۔۔ " میں ہوں نا۔" :) چلیں۔۔۔میں آپ کو کل تک بھیجتی ہوں۔...
  6. ماوراء

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    دیکھا۔۔۔شک کو تو آپ نے خود ہی درست ثابت کر دیا۔۔۔آپ کی شاہی ورکشاپ پر اتنے دماغ ایسے ہی آ گئے۔۔۔۔؟یہ سارے دماغ چوری کے ہی ہیں۔ مان لیں۔۔۔!! اور ان میں سے جو سب سے اچھا دماغ آپ کو لگا۔۔۔وہ آپ نے اپنے سر میں فٹ کروا لیا۔ آہ۔۔۔میرے دماغ کی قسمت۔۔۔!! تبھی میں کہوں کہ آپ کو مجھ سے بھی زیادہ باتیں...
  7. ماوراء

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    یہ "باجی" کہنے کی سزا تھی۔ پاکستان میں اگر غلطی سے بازار میں چلیں جائیں نہ (خاص طور پر لاہور کے بازار میں) تو چاہے کوئی انکل ہو یا بھائی ہو بچہ ہو یا بوڑھا ہو۔۔۔۔"باجی باجی" لگائی ہوتی ہے انہوں نے۔(اللہ معاف کرے۔) huh huh ویسے تو مجھے نام بلانا ہی پسند ہے۔ اگر غلطی سے کبھی میں آپ کو مخاطب کر...
  8. ماوراء

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    کیوں، آپ نے جان کر کیا کرنا ہے۔ مجھے تو آپ پر ہی شک ہو رہا ہے۔ آپ نے مرمت ہوا ہوا دماغ چرایا تھا یا بغیر مرمت والا۔۔۔؟؟
  9. ماوراء

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    مرمت کے لیے دے کر آئی تھی۔۔۔واپس لینے گئی تو پتہ چلا کہ اس نایاب دماغ کو تو کوئی چرا کر لے گیا۔:evil:
  10. ماوراء

    سوال گندم جواب میں چنے

    ہواؤں میں۔ ایسا کون سا طریقہ آزماؤں کہ جس سے اعجاز باغ و بہار لکھوانے میں مدد کر دیں گے؟ (دوسرے الفاظ میں اعجاز کسی اور تھریڈ پر جانے کا تکلف کریں گے)
  11. ماوراء

    باغ و بہار

    سیر دوسرے درویش کی۔ صفحہ : 82 - 255 ماوراء : 82 - 91 شگفتہ : 92 - 101 مزید نام۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟
  12. ماوراء

    باغ و بہار

    باغ و بہار سیر پہلے درویش کی 61 صفحات صفحہ: 1 - 17 = ماوراء (مکمل) صفحہ: 18 - 21 = محب علوی (نامکمل) صفحہ: 22 - 25 = سیدہ شگفتہ (مکمل) صفحہ: 26 - 29 = ماوراء (مکمل) صفحہ: 30 - 33 = فرحت کیانی (مکمل) صفحہ: 34 - 47 = شمشاد (مکمل) صفحہ : 48 - 52 = فرحت (مکمل) صفحہ: 53 ۔ 61 = فاتح (مکمل)
  13. ماوراء

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    امن، میں نے تمھاری بات کو سمجھنے کی بہت کوشش کی ہے۔ لیکن مجھ کم عقل کو ٹھیک سے مجھ نہیں آئی۔:eek: کیا تم یہ کہنا چاہ رہی ہو کہ میں نے واقعی کوئی کم عقلی والی بات کر دی ہے؟ اور میں اب سب کے سامنے باجو سے پوچھوں نا۔۔؟ یا میں نے کوئی کم عقل ہونے کا ثبوت نہیں دیا لیکن اس کے باوجود پوچھ رہی...
  14. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    فہیم، آپ کی اس بات سے باجو اتنا ڈر گئی ہیں کہ آج انہون نے چاول نہیں کھائے۔
  15. ماوراء

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    :-o کیا میں نے غلط لکھا ہے؟ اچھا۔۔ٹھہریں میں ذرا مخاطب اور تخاطب میں فرق سمجھ آؤں۔:p
  16. ماوراء

    عمران سیریز کو برقیانے کے کام میں شمولیت

    قیصرانی، پی ایم تو نہیں۔ آج سب سے پہلے اتنے زیادہ صفحات کی میل کو ہی دیکھا۔ اور وارث کو کم بھیج دئیے۔ وہ مجھے بھیج دیتے نہ۔:( خیر۔۔۔۔مجھے صفحات مل گئے ہیں۔ 220 سے 232 تک۔ 13 صفحات۔ روز کی ایک لائن لکھوں گی۔
  17. ماوراء

    باغ و بہار

    جی بالکل شگفتہ، اب والے صفحے تو بالکل چھوٹے چھوٹے ہیں۔ میں زیادہ نہیں بھیجوں گی۔:)
  18. ماوراء

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    لیکن اس فائل میں تو مجھے الفاظ ٹھیک سے دکھائی ہی نہیں دے رہے۔ :confused:
  19. ماوراء

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ اس اندازِ مخاطب پر کیا کہوں۔:laugh: زبردست، یہ تو بہت اچھا کیا دوست۔ :best:
  20. ماوراء

    باغ و بہار

    کل صفحات صرف 328 اگر کوئی بخوشی اس کام میں مدد کروانا چاہتا ہے تو میں اس کو شاندار طریقے سے خوش آمدید کروں گی۔کام ختم ہو جانے کی صورت میں ٹافیاں بھی بانٹی جائیں گی۔ :p ماوراء فرحت فاتح مزید نام۔۔۔۔؟؟ فاتح صاحب، میں انشاءاللہ صبح آپ کو فائلز بھیجتی ہوں۔
Top