نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور کم لوگ آتے ہوں گے سردی اور برفباری میں شادی میں دعوت کھانے لاس ویگاس (نیواڈا ) میں تو جا بجا حجاموں کی طرح شادیاں کرانے کی دکانیں ہیں جن کا کام ہی، یہی ہے ایک گھنٹے سے بھی کم میں شادی سے فارغ
  2. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زیادہ اہمیت کا حامل ہے کمنٹس سیکھنے اورسکھانے میں الف عین عبید صاحب! کامنٹس نہ ہوں تو اچھے بُرے کا پتہ کیسے چلے؟ روز ہی یہاں، آپ سب کے اس کمنٹس سے میرے سیکھنے کا عمل جاری و ساری ہے۔ :):)
  3. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہُوں قید حصارِ رگِ گرداب میں ، سرمد ! کوئی نہیں جو مجھ کو کنارے کا پتہ دے سرمد صہبائی
  4. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اِک دوسرے کی آہٹوں پر چلتے ہیں سب لوگ ہے کوئی یہاں ، جو مجھے رستے کا پتہ دے سرمد صہبائی
  5. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مرنے کا پتہ دے ، مِرے جینے کا پتہ دے ! اے بے خبری کُچھ مِرے ہونے کا پتہ دے سرمد صہبائی
  6. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کيا تماشا ہے کہ غُنچے تو ہيں پژمُردہ و زرد خار آسودہ و شاداب نظر آتے ہيں جاں نثار اختر
  7. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    وہی محفل ہے ، وہی رونقِ محفل ليکن کتنے بدلے ہوئے آداب نظر آتے ہيں جاں نثار اختر
  8. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جہانِ کہنہ ، مِری زد سے بچ نہیں سکتا نیا زمانہ ہُوں ، سیلاب لے کے آیا ہُوں احمد نوید
  9. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تِری گلی میں نِکلنے کو پھر ہے دِل بیتاب ابھی ابھی اِسے ، بے تاب لے کے آیا ہُوں احمد نوید
  10. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ظفر! ہم حریفانِ دیروحرم ہیں ہمارے ہر اِرشاد کو عام کرنا سراج الدین ظفر
  11. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سکوتِ شمع پہ صدقے ہزار نُطق ظہیر ! کہ کہہ سکی تو ، سرِ بزم سوزِ جاں اپنا ظہیر عثمانی
  12. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مُجھے بھی اذنِ فُغاں مِل سکے تو مُرغِ اسِیر تِرے قفس سے ، بدل دُوں میں آشیاں اپنا ظہیر عثمانی
  13. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سحر نہ آئی ، کئی بار نیند سے جاگے ! سو رات رات کی یہ زندگی گُزار چلے سمپورن سنگھ گُلزار
  14. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نغمۂ ساز سے کیا اُس کی طبیعت بہلے دل کی آواز سُنے جس کو زمانہ ہو جائے سیماب اکبرآبادی
  15. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    حُسن اگر پردۂ خورشید میں ضُو بار نہ ہو رات تو رات ہے ، دن میں بھی اندھیرا ہو جائے سیماب اکبرآبادی
  16. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رشک آنا کسی پر فخر کرنے کی ہی ایک صورت ہے جو بری بات نہیں ! لیکن اس میں ، اس بات کا دھیان رہے کہ رشک حسد میں ، اور فخر ، غرور و تکبر ، یا انا میں تبدیل نہ ہو جائے
  17. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طاعَتی، شاید دوسروں کو مرتبت میں کم نظر آئیں، لیکن بذاتِ خود، ایسے لوگ جو اطاعتِ خُدا کے ساتھ ساتھ اپنے سے بڑوں، بزرگوں کے بھی اطاعت گزار ہوتے ہیں ، وہ زندگی دِلی اور ذہنی اطمینان، سکون اور خوشالی کی گزارتے ہیں
  18. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ضمیرِ زُہد بھی ، آلودۂ رِیا ہو جہاں ! خُدا ہمیں نہ کبھی ایسی پارسائی دے باقر زیدی
  19. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اگر یہ ذہنِ رسا ، اور کُچھ رسائی دے جو لوگ سُن نہیں سکتے ، مجھے دِکھائی دے باقر زیدی
  20. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میں دیکھ لیتا ہُوں بینائیوں سے آگے بھی ! سُنائی دیتی ہے ، خاموش گفتگو مجھ کو باقر زیدی
Top