نتائج تلاش

  1. عثمان

    سانوں ٹیڈی ٹیڈی (ٹیڑھی ٹیڑھی) تکدی توں

    ہمیں آپ نے سردار بنا ڈالا۔ :)
  2. عثمان

    عشق حقیقی براسطہ عشق مجازی

    ابھی تک تو میں ایک ہی عشق میں مبتلا ہوں۔ معلوم نہیں یہ مجازی ہے یا حقیقی۔ :) ویسے میرے خیال میں عشق حقیقی ہی ہوتا ہے۔ معشوق بھلے مجازی نکلے۔ :)
  3. عثمان

    محبت کی شادی، بیٹے پر ایک کروڑ ہرجانے کا دعویٰ

    اگر تو الفاظ ہی کریدنے ہیں تو سروے چارٹ کے الفاظ ہی کو دیکھیے۔ 7٪ فیصد پاکستانی محبت کو شادی کی اہم ترین بنیاد سمجھتے ہیں۔ اس حقیقت سے کوئی نظریں نہیں چرا سکتا کہ پاکستان میں لو میریج کو اچھی نظر سے نہیں دیکھا جاتا۔ اچھی خاصی اکثریت ارینج میریج کو ہی جائز سمجھتی ہے۔ اب پاکستان کے اس معاشرتی پس...
  4. عثمان

    محبت کی شادی، بیٹے پر ایک کروڑ ہرجانے کا دعویٰ

    جس "پیو" ریسیرچ کے سروے آپ دھڑا دھڑ پچھلے دنوں لگا رہے تھے انہی میں ایک چارٹ یہ بھی تھا کہ محض چند فیصد پاکستانی ہی محبت کو شادی بنیاد سمجھتے ہیں باقی اس کے خلاف ہیں۔
  5. عثمان

    تعارف السلام علیکم

    دادا گیری دادا گیر کا خود تعارف دیتی ہے۔ :)
  6. عثمان

    مسلم آئین ہوا کافر تو ملے حوروقصور

    پہلے سوا دو جملے ہی کالم کار کی جہالت کار کی اعلیٰ دلیل ہیں۔
  7. عثمان

    پاکستان کی قابل فخر خوبیاں ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے قلم سے

    چوبیس گھنٹے کا Denialism بھی صحت مند نہیں۔
  8. عثمان

    چربی گھٹانے کے 15 طریقے

    چربی گھٹانے کا آسان طریقہ یہ ہے کہ ہاتھوں اور انگلیوں کو کچھ زحمت دی جائے۔ یعنی مراسلہ پیسٹ کرنے کی بجائے ٹائپ کرنے کی زحمت فرمائی جائے۔ چربی خود ہی گھل جائے گی۔ اور ساتھ ہی فساد بھی۔
  9. عثمان

    کھل جا سم سم

    یہ طریقہ کار صرف پرانے دھاگے کو تازہ کرنے کے لیے کارآمد ہے۔ پرانے کاپی پیسٹ چیتھڑوں کو تازہ کرنے کا طریقہ کار بھلا کیا ہے۔۔۔۔۔؟ یہ کہ نیا دھاگہ کھول کر وہی اخباری چیتھڑا پھر سے پیسٹ کر دیا جائے!
  10. عثمان

    تعارف السلام علیکم

    دیر ہوگئی ورنہ کیا ہی اچھا تھا کہ آپ یہ "تعارف" بھی صیغہء راز ہی میں رکھتے۔ ;)
  11. عثمان

    لاہور کے چرچ میں 'عید میلاد' کا جشن، نماز بھی ادا کی گئی

    آپ نے یہ کیوں فرض کیا کہ کوئی ذاتی معاملہ غیر اہم ہے ؟ بندے اور خدا کے مابین اہم ہو سکتا ہے۔ جس کے لیے انبیاء اور رسل بھیجے۔ لیکن اس سے یہ نتیجہ اخذ کیوں ہوں کہ میرے دین کا معاملہ آپ کے لیے اور آپ کے دین کا معاملہ میرے لیے اہم ہے۔
  12. عثمان

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    وہ عجیب و غریب جانوروں کی کوکنگ کو تیار نہیں۔ :)
  13. عثمان

    مبارکباد سالگرہ مبارک صائمہ آپی!

    جس کی عمر کا علم نہ ہو اس کی سالگرہ کا آغاز میں محفل میں رکن کی تاریخ شمولیت سے کرتا ہوں۔ :)
  14. عثمان

    مبارکباد سالگرہ مبارک صائمہ آپی!

    دوسری سالگرہ مبارک ہو۔ :)
  15. عثمان

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    ہم بھی بطخ تناول کر چکے ہیں۔ :) مزید دلچسپ جانوروں کی تلاش ہے۔ وینکور کے نواح میں ایک قصاب کا پتا ملا تھا جو بھانت بھانت کے جنگلی جانوروں کا کچا گوشت بیچتا ہے۔ تاہم کوکنگ صلاحیتیں محدود ہونے کے سبب ہم یہ سب چکھنے سے محروم رہے۔
  16. عثمان

    اسٹار بکس کافی کی خبر

    مانو بلی! :p
  17. عثمان

    اسٹار بکس کافی کی خبر

    مگرمچھ کھانے کی روداد بمع تصویر اور تفصیل شائع کی جائے! :) ویسے عجیب و غریب جانور کھانے کا ہمیں بھی بہت شوق ہے۔ بس اب تک موقع نہیں ملا۔
  18. عثمان

    اسٹار بکس کافی کی خبر

    چلو تم بھی کوئی کاکروچ لنک لگاؤ۔
  19. عثمان

    تعارف السلام علیکم

    محفل میں خوش آمدید! :) ماہی احمد کے کان کھینچیے۔ یہ اپنے ٹیسٹ کے لیے پڑھتی وڑھتی نہیں بلکہ محفل میں باتیں کرتی رہتی ہیں۔
Top