نتائج تلاش

  1. عثمان

    متشابہہ الفاظ

    فروخت والی بِکری کے نیچے زیر ہے۔ :)
  2. عثمان

    متشابہہ الفاظ

    دفع (فاصلے میں دور) دفعہ (وقت)
  3. عثمان

    آتش بازی کا حیرت انگیز نظارہ

    عربی تبصروں کی اردو سائٹ پر شئیرنگ بے محل ہے۔
  4. عثمان

    تیز ترین سنچری

    میرا خیال ہے کہ چارسو وکٹ اور آٹھ ہزار رنز بنانے والا آل راؤنڈر ریکارڈ اتنا بڑا نہ ہوگا جتنا کہ یہ کارنامہ 400 ون ڈیز میں کرنے کا ہوگا۔ :)
  5. عثمان

    31 دسمبر 2013 ۔۔۔۔۔:-) :-)

    آپ کا اسلام آباد رہنے کا تجربہ کیسا ہے ؟ میرا خیال ہے کہ لاہور کے بعد اگر پاکستان کے کسی شہر میں میں بس سکتا ہوں تو وہ اسلام آباد ہی ہے۔ :)
  6. عثمان

    31 دسمبر 2013 ۔۔۔۔۔:-) :-)

    میرے ذہن میں اسلام آباد کا تصور ایک کافی ماڈرن اور جدید سے شہر کا تھا۔ تصاویر میں تو یہ کافی عام اور کسی حد تک پسماندہ شہر کا نقشہ پیش کرتا ہے۔
  7. عثمان

    31 دسمبر 2013 ۔۔۔۔۔:-) :-)

    حیران کن!
  8. عثمان

    31 دسمبر 2013 ۔۔۔۔۔:-) :-)

    میرا مطلب ہے کہ شہر کونسا ہے ؟
  9. عثمان

    تیز ترین سنچری

    ون ڈے میں آفریدی کے رنز اور وکٹوں کی تعداد اب تک کیا ہے ؟
  10. عثمان

    31 دسمبر 2013 ۔۔۔۔۔:-) :-)

    کونسا علاقہ ہے ؟
  11. عثمان

    اشتیاق احمد خالق انسپکٹر جمشید سیریز

    آپ صحافت کے رموز چھوڑیے، پہلے سادہ تحریر کے رموز سیکھیے اور جملہ مکمل ہونے کے بعد ختمہ لگانے کی زحمت فرمائیے۔ ;)
  12. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    انتظامیہ بحال ہوئی کہ نہیں ؟
  13. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    ہمارے ہاں بھی ایسا ہی انتظام ہے۔ البتہ انشورنس علاقے پر منحصر ہے۔ کچھ علاقوں میں انشورنس آسمان سے باتیں کرتی ہے۔ کہیں کوڑیوں کے بھاؤ۔ اگر حادثہ ہوجائے تو انشورنس کچھ سالوں کے لیے بڑھ جاتی ہے۔ کام سارا فون پر ہی ہوتا ہے۔ لیکن اتنا آسان نہیں۔ انشورنس والے محض آپ کی خدمت کے لیے نہیں بلکہ پیسہ بنانے...
  14. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    نہیں، ان کا صرف چاقو تھا۔ خاتون ان کی ہوتیں ، تو گاڑی بھی ان کی ہوتی۔ جسے تڑوا کر یہ محفل پر مزے تبصرے نہ کر رہے ہوتے بلکہ انشورنس کے چکر لگا رہے ہوتے۔
  15. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    ۔۔۔
  16. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    باربی کیو کی تصاویر ؟
  17. عثمان

    تعارف میرا تعارف!!!

    دونوں آئی ڈیز ایک دوسرے میں ضم ہوسکتی ہیں۔ ایسا کچھ پڑھا تھا کسی تبصرے میں۔
  18. عثمان

    اشتیاق احمد خالق انسپکٹر جمشید سیریز

    دیکھی نہیں، البتہ کچھ سن رکھا ہے۔ :)
  19. عثمان

    اشتیاق احمد خالق انسپکٹر جمشید سیریز

    ربط یاد نہیں۔ ایسے ہی نیٹ گردی کرتے کسی پی ڈی ایف فائل کا لنک ملا تو دیکھا کہ ناول میں ٹبر کے ٹبر جمع تھے۔ تھوڑا سا پڑھنے کی کوشش کی ، بہت بورنگ سا لگا۔ میرے خیال میں یہ ایسے ہی ہے کہ کسی فلم میں آپ کے سینکڑوں پسندیدہ کردار اکھٹے ہوجائیں، وہ فلم پھر فلم نہیں بلکہ چوں چوں کا جلسہ بن جائے گی۔ :p
  20. عثمان

    اشتیاق احمد خالق انسپکٹر جمشید سیریز

    آفتاب احمد کی وفات کا مجھے بھی کچھ عرصہ پہلے علم ہوا۔
Top