ایسا کیوں نہ ہو کہ باہر والے مشاہد کو ٹارچ کی روشنی c دکھائی دے۔ لیکن اندر والے کو روشنی کے فوٹان اس کے ہمراہ c ہی کی رفتار سے معلق دکھائی دیں۔ جیسے آپ میری ساتھ والی سیٹ پر بیٹھے ہوں۔
نظریہ اضافیت اس کی نفی کرتا ہے۔ اس کے مطابق دنوں افراد ایک دوسرے کو ساکن دکھائی نہ دیں گے۔ اسی نکتہ کے بابت کہا تھا کہ مجھے کبھی صحیح طرح سمجھ نہیں آیا۔ :)