جب میں نے لاہور چھوڑا تھا اس وقت ابھی تانگے اور گدھا گاڑیاں چلتی تھیں۔ :)
اچھا دودھ سترہ روپے لٹر ، انڈے بائیس روپے درجن مل جاتے تھے۔۔
اب تو گوگل نقشہ میں دیکھتا ہوں تو علاقے کے علاقے قائم ہوچکے ہیں۔ میں تو اس نقشہ کو پہچانتا ہی نہیں۔:)
کیا عظیم احمقانہ کالم ہے۔
پہلے یورپ کے حالات اور ہٹلر کی آمریت کا بھونڈا اور نامکمل تجزیہ پیش کیا۔ جو کالم نگار کی تاریخ سے ناواقفیت کی کھلا ثبوت ہے۔
پھر پاکستان کے حالات کا یورپ کے اس دور کے حالات سے ایک ناممکن موازنہ کرا دیا۔
پھر بکواس نگار اپنی بکواس کے کلائمکس میں طاہر القادری کا لایعنی اور...