نتائج تلاش

  1. F@rzana

    کبھی تم بھی۔ ۔ ۔

    کبھی تم بھی ہم کو ہی سوچنا رہا دل کہاں، کبھی سوچنا کبھی اڑتے پنچھی دبوچنا کبھی خود کھرنڈ کو نوچنا کبھی جب شفق میں ہنسی کھلے کسی نین جھیل میں خوں ملے تو اداس چاند کو دیکھنا کوئی رخ اکیلے ہی ڈھونڈھنا یہ رتیں جو دھیرے سے چھوتی ہیں ہمیں خوشبوؤں سے بھگوتی ہیں یہ رتیں نہ پھر کبھی آئیں گی یہ...
  2. F@rzana

    الگ زباں

    وہ کیسے؟ :shock:
  3. F@rzana

    ابن انشا اس شام وہ رخصت کا سماں یاد رہے گا - ابن انشا

    قیصرانی :evil: آپ ہر وقت اپنے آپ کو Under estimate مت کیا کیجئے۔ :roll:
  4. F@rzana

    یادگار لمحات

    شمشاد بھائی اسی بات کی تو ساری تفریح لینی تھی، آپ نے پوچھنا شروع کردیا پاکستان میں سنا ہے میاں بیوی کے ایک ساتھ گھومنے پر بھی پوچھ گچھ شروع ہو جاتی ہے۔ :roll:
  5. F@rzana

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    درست فرمایا آپ نے قیصرانی، باجو نے بھی یہی سیکھا ہے ہم نے بھی، اور غالبا آپ نے بھی۔! لہذا پہلے ہی کنفرم کرلیا جائے تو اچھا ہے، دوستی کا ناطہ بہت مضبوط اور بہت کچا بھی ہوتا ہے۔ ویسے ‘پسندوں‘ کا سن کر منہ میں پانی آگیا، یہاں تو ایسے ایسے لوگ بھی ہیں جو سن کر پوچھتے ہیں‘ او کیہ ہوندا اے‘...
  6. F@rzana

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    باجو ۔ ۔ اگر آپ کے پاس میوزک چوائس والا چینل ہو اسکائی پر، تو جلدی سے لگالیں، میڈونا کا ایک بے حد خونصورت گیت “فروزن“ لگا ہوا ہے، سہیلی، میں نے کہا تھا نا کہ کبھی کبھی ایسی چیزیں شیئر کرنے کو جی چاہا تو آپ سے کروں گی۔ ۔۔ :wink:
  7. F@rzana

    ابن انشا اس شام وہ رخصت کا سماں یاد رہے گا - ابن انشا

    اس شام وہ رخصت کا سماں یاد رہے گا وہ شہر، وہ کوچہ، وہ مکاں، یاد رہے گا وہ ٹیس کہ ابھری تھی ادھر یاد رہے گی وہ درد کہ اٹھا تھا یہاں یاد رہے گا ہم شوق کے شعلے کی لپک بھول بھی جائیں وہ شمع فسردہ کا دھواں یاد رہے گا کچھ میر کے ابیات تھے کچھ فیض کے نسخے اک درد کا تھا جن میں بیاں یاد رہے گا...
  8. F@rzana

    عجیب دھاگہ

    قیصرانی، ابھی “بارہ نہیں بجے“ :lol: :lol: :lol:
  9. F@rzana

    عجیب دھاگہ

    مشورے کا شکریہ شمشاد بھائی، خدا کی بستی میں نے پڑھا ہوا بھی ہے اور پہلے والا ورژن دیکھا ہوا بھی ہے، میں اور باجو ری میک کی بات کر رہے تھے، دوبارہ جو بنایا ہے وہ بھی خاصا اچھا ہے اور اس کے سیٹ بھی پہلے جیسی سادگی سے بنائے گئے ہیں۔
  10. F@rzana

    عجیب دھاگہ

    اس وقت تو میں ‘وی ایچ ‘ پر ‘نان اسٹاپ کلاسک آف 80's دیکھ رہی ہوں، بلکہ سن رہی ہوں، کیونکہ ایک کتاب کا ریویو لکھنے میں مصروف ہوں اور دیکھ نہیں سکتی۔
  11. F@rzana

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    ذرا سا محاورے کو تبدیل کر رہی ہوں معذرت کے ساتھ! پہلے تولو ، پھر لکھو ترازو پتہ نہیں کہاں ہے؟ شمشاد بھائی کے چنے تولنے والے لے گیا ہے شاید!!! زکریا صاحب، آپ کے ساحلوں پر چنوں کے بدلے کون سی گرما گرم چیز ملتی ہے؟
  12. F@rzana

    سولہ طوفان

    ’اس بارسولہ طوفان آئیں گے‘ قطرینہ سے امریکہ میں چھیانوے بلین ڈالر کا نقصان ہوا تھا اور تیرہ سو افراد مارے گئے تھے امریکہ میں آب و ہوا پر نظر رکھنے والے ادارے نے خبردار کیا ہے کہ اس برس بحرِ اوقیانوسں میں اٹھنے والے طوفانوں کا موسم عام موسموں سے زیادہ شدت کا ہوگا۔ نووا نامی ادارے نے پیش...
  13. F@rzana

    ڈولفن کے نام

    ڈولفن کاجذبۂ دوستی ڈولفن مچھلیوں نے کئی مقامات پر انسانوں کی مدد کی ہے نیوزی لینڈ کے ساحل کے نزدیک ایک ڈولفن مچھلی نے کچھ تیراکوں کی ایک سفید شارک مچھلی کے حملے سے بچنے میں مدد کی۔ یہ لائف گارڈ وان گیری کے ساحل کے نزدیک تربیتی مشقوں میں مصروف تھے کہ ان پر ایک تین میٹر لمبی سفید شارک نے حملہ...
  14. F@rzana

    ڈولفن کے نام

    ڈولفن کے بھی ذاتی نام ہوتے ہیں ڈولفن اپنے ساتھیوں کو صرف آواز سے نہیں بلکہ مخصوص آواز سے پہچانتی ہیں سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ڈولفن بات چیت کے دوران انسانوں کی طرح ایک دوسرے کو نام سے پکارتی ہیں۔ یہ سمندری ممالیہ اپنے آپ اور اپنی ہی نسل کی دیگر ساتھیوں کو ایک فرد کے طور پر مختلف...
  15. F@rzana

    بیک ڈور وائرس

    مائیکروسافٹ اپنے پروگرام ورڈ (microsoft word) میں موجود ایک خرابی (جس کا وائرس بنانے والوں نے پہلے ہی فائدہ اٹھانا شروع کر دیا ہے) کے تدارک کے لیے مجوزہ ’پیچ‘ وقت سے پہلے متعارف کرانے کا ارادہ رکھتا ہے۔ ورڈ میں موجود اس خرابی کی وجہ سے وائرس پروگرام لکھنے والے کے لیئے کسی بھی پی سی پر اضافی...
  16. F@rzana

    تیری نگریا سے دور

    رنگیلا کے رنگ سعید خان عرف رنگیلا نے اپنی عملی زندگی کا آغاز ایک باڈی بلڈر کے طور پر کیا تھا۔ روزی کمانے کے لیے وہ فلموں کے بورڈ بھی پینٹ کرتے رہے لیکن قدرت نے انہیں ایسا جسم اور ایسی شکل عطا کی تھی کہ لوگ تن سازی یعنی باڈی بلڈنگ کے مقابلوں میں انہیں داد دینے کے بجائے یا انکی پینٹنگ کو سراہنے...
  17. F@rzana

    تیری نگریا سے دور

    رنگیلا چار سال تک مسلسل نگار ایوارڈ حاصل کرنے والے اس کامیڈین کی خوبی یہ تھی کہ فلم بینوں کو محض ان کی شکل دیکھ کر ہی ہنسی آجاتی تھی اور وہ بولنے سے زیادہ ایکشن کو کامیڈی کے ذریعے لوگوں کو ہنسنے پر مجبور کر دیتے تھے۔ وہ کئی ماہ سے بیمار تھے۔ان کے گردے خراب ہوچکے تھے۔ دل بڑھ گیا تھا اور دس سال...
  18. F@rzana

    تیری نگریا سے دور

    منڈے توبہ توبہ یہ فلم ابھی ریلیز نہیں ہوئی لیکن جیسا کہ مصنّف و ہدایت کار حفیظ احمد نے بتایاہے’ یہ تدوین کے آخری مراحل سے گُزر کر اب نمائش کے لئے تیار ہے‘ یہ ایک سر تا سر کامیڈی فلم ہے اور اس میں رنگیلا کے ساتھ ملک کے تمام نامور مزاحیہ اداکاروں نے کام کیا ہے: مثلاً عمر شریف، جان ریمبو، عابد...
  19. F@rzana

    تیری نگریا سے دور

    رنگیلا اور مولا جٹ پاکستان کی فلمی تاریخ میں سن ستر کی دہائی کو ہم نے دو حوالوں سے دیکھا ہے: وحید مراد کا عروج و زوال اور بُھٹّو دَور کی فلمی ’’اِصلاحات‘‘ لیکن سچ تو یہ ہے کہ اُس دور کی سب سے رنگیلی کہانی کا ذکر ابھی باقی ہے __ یعنی خود اداکار رنگیلا کی داستانِ عروج و زوال و عروج __ جی ہاں یہ...
  20. F@rzana

    تیری نگریا سے دور

    رنگیلے کی برسی آئی اور خاموشی سے گزر گئی۔ ہمارے ساتھ وقت، یا جو بھی اسے کہیں، کا اس سے بڑا مذاق اور کیا ہو سکتا ہے! سعید خان المعروف رنگیلا ہی فقط وہ شخص تھا جس نے اس روتے ہوئے دیس کو ہنسانے کا ٹھیکہ لیا ہوا تھا۔ ’گا میرے منوا گاتا جارے جانا ہے ہم کا دور۔‘ اس کی فلم ’دیا اور طوفان‘ میں نے...
Top