نتائج تلاش

  1. F@rzana

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    ناموں کا اک ہجوم سہی دل کے آس پاس لیکن وہ ایک نام جو دھڑکن کا ہے سبب ۔ ۔
  2. F@rzana

    پنجر

    بھارتی ٹیلی وژن کے مشہور و معروف ڈائریکٹر چندر پرکاش درویدی نے فلم پنجر پنجاب کی مشہور شاعرہ اور مصنفہ امرتا پریتم کے اسی عنوان والے ناول پر بنائی ہے۔ ناول انیس سو سینتالیس میں ہونے والی تقسیم کے پس منظر میں لکھا گیا تھا۔ درویدی کے مطابق پنجر پاک بھارت تقسیم کے دوران ہونے والی قتل و غارت کو...
  3. F@rzana

    ژوب میں نواردرات

    قیصرانی، معلومات شیئر کرتے جایئے، بہت خوب :lol:
  4. F@rzana

    لاہور کی کچی پکی تصویر

    ویر زارا۔ ۔ ۔ ایفا ایوارڈ انٹرنیشنل انڈیا فلم ایوارڈز کے لیے ویر زارا کو سال کی بہترین فلم قرار دیا گیا ہے۔ یش چوپڑا کو ویر زارا کے لیے بہترین ہدایت کار اور شاہ رخ خان کو بھی اسی فلم میں اپنے کردار پر بہترین اداکار کا خطاب دیا گیا ہے۔ رانی مکھر جکی کو ہم تم میں اداکاری پر بہترین اداکارہ کا...
  5. F@rzana

    آنکھوں کا علاج

    بے چارہ فرذوق اتنے مزیدار لطیفے کے بعد بھی منہ لٹکائے بیٹھے ہیں :roll:
  6. F@rzana

    لاہور کی کچی پکی تصویر

    کہا جاتا ہے کہ تمام آرٹ پروپیگنڈا ہوتا ہے لیکن تمام پروپیگنڈا آرٹ نہیں ہوتا۔ اس بات کا اطلاق فلم ’ویر زارا‘ پر مکمل طور پر ہوتا ہے۔ ایسا نہیں ہے کہ پاک ہند دوستی، حقوقِ انسانی اور تعلیمِ نسواں جیسے موضوعات کو بنیاد بنا کر کوئی اچھی فلم تخلیق نہیں کی جاسکتی۔ لیکن ’ویر زارا‘ کے خالق ایسا کرنے...
  7. F@rzana

    عجیب دھاگہ

    اور یہ تو بتانے کی قطعی ضرورت نہیں کہ سب سے بڑے فنکار شمشاد بھائی ہیں :lol:
  8. F@rzana

    ملکی نوادرات

    ہم ایسے اہل نظر کوثبوت حق کے لئے اگر اگر رسول نہ آتے تو صبح کافی تھی (جوش) ۔
  9. F@rzana

    ژوب میں نواردرات

    شمالی بلوچستان میں وادی ژوب کو افغان نسل کا گہوارہ مانا جاتا ہے۔ قدیم ہونے کی وجہ سے اس علاقے میں پینتیس مقامات پر پرانی تہذیبوں کے آثار ملے ہیں۔ انہیں میں سے ایک پیریانوں غنڈئی یعنی جنات کا ٹیلہ بھی شامل ہے۔ مقامی آبادی کے مطابق یہاں سے کانسی کے دور کے آثارِ قدیمہ کی چوری کا سلسلہ کئی سالوں...
  10. F@rzana

    “اوسلو “ میں کوئی ہے؟

    ماورا پیاری، شکر ہے میرے جواب نے آپ کی پیاری سی مسکراہٹ کے پھول تو کھلائے، رہا کب، کیسے، کس لیئے، کیونکر،کہاں، کیوں، تو بس یہ رہنے ہی دیں، واپسی پر سارا سفرنامہ لکھ دوں گی، اب خوش :lol:
  11. F@rzana

    ملکی نوادرات

    ضرور لکھئے قیصرانی، آپ کی تحریر کا انتظار رہے گا(اردو میں) :wink:
  12. F@rzana

    ملکی نوادرات

    نوادرات کی چوری کراچی سے ہڑپہ اور گندھارا تہذیب کے قیمتی نوادرات دبئی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی ہے جن کی مالیات ستر کروڑ روپے بتائی جاتی ہے۔ کسٹم کی کلیکٹر مسرت جبیں نے ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ یہ نوادرات میسرز کشمیر کارپیٹ کی جانب سےایک کنٹینر میں دبئی کے لیے اسلام آباد...
  13. F@rzana

    نوادرات کی سمگلنگ

    منصوبہ پاکستان میں موجود قدیم گندھارا تہذیب سے تعلق رکھنے والے نوادرات کی تفصیل مرتب کرنے کے لیے ایک جامع منصوبہ آئندہ ماہ شروع کیا جا رہا ہے۔ حکام کے مطابق اس تفصیل سے ان قیمتی نوادرات کی چوری روکنے میں مدد ملے گی۔ صوبہ سرحد کا آثار قدیمہ اور عجائب گھر کا محکمہ تقریبا ایک کڑوڑ روپے سے زائد کی...
  14. F@rzana

    نوادرات کی سمگلنگ

    اقوام متحدہ کی تنظیم برائے تعلیم، سائنس اور ثقافت ’یونیسکو‘ کا کہنا ہے کہ وہ پاکستانی حکومت کے ساتھ مل کر پاکستان کے راستے افعان نوادرات کی اسمگلنگ روکنے کے لیے ایک اہم منصوبہ شروع کر نے والی ہے۔ یونیسکو کے نائب ڈائریکٹر جنرل منیر بوشیناکی نےاسلام آباد میں پاکستانی وزیر ثقافت ایس کے ٹریسلر کے...
  15. F@rzana

    ملکی نوادرات

    پاکستانی ماہرینِ آثارِ قدیمہ اور دانشوروں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ تقشیمِ ہند سے قبل پاکستان سے بھارت منتقل کیئےگئے پانچ ہزار سال قدیم رقاصہ کا مجسمہ واپس لیا جائے۔ کانسی کا بنا ہوا یہ چھوٹا سا مجسمہ گزشتہ صدی کی دوسرے دہائی میں سندھ کے شہر لاڑکانہ کے قریب کی گئی کھدائی میں ملا تھا۔ اس مقام...
  16. F@rzana

    یادگار لمحات

    شکر ہے آپ کو سچ کا سامنا کر نا تو آیا :lol: نیم چڑھے :P
  17. F@rzana

    گانوں کا کھیل

    لے جائیں گے لے جائیں گے دل والے دلہنیا لے جائیں گے رہ جائیں گے رہ جائیں گے پیسے والے دیکھتے رہ جائیں گے “گ“ ۔
  18. F@rzana

    یادگار لمحات

    بہت خوب بہت خوب بہت خوب آپ کے سوال کا جواب ہے کہ۔ ۔ ۔ چنے کے جھاڑ پر چڑھ جائیں :lol:
  19. F@rzana

    دنیا چپٹی ہے

    لو کرلو بات۔ ۔۔ تم خود تو اردو بازار کا مٹر گشت کرتے پھر رہے ہو اور مجھ سے جو پانچ دس ہزار میل دور ہے اس کا اتہ پتہ پوچھ رہے ہو؟ آخر کر کیا رہے ہو وہاں؟؟؟ :shock: :roll:
  20. F@rzana

    ماورہ ، کے ہاں ،( ناروے)

    چلیں شمشاد بھائی کے جواب سے یہ تو ظاہر ہوا کہ وہ بڑے دل والے ہیں، مہمان نوازی میں اتنے اعلی ظرف کہ پھول بچھانے کو تیار، واہ۔ مان گئے جناب۔ آپ کورا کورا جواب نہیں دیں گے، گویا لوگ فالتو ہیں جو تیرے میرے در پہ دستک دینے سفر کو چل پڑیں۔ بر سر تذکرہ، یوں ہے کہ بڑے معتبرو بازوق و قابل احترام...
Top