آپ کے پاس فونٹ انسٹال نہیں لگتے۔ اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ اپنے ہوم فولڈ میں .fonts (نام کے شروع میں ایک ڈاٹ ہے جو لینکس میں چھُپی ڈائرکٹری بنانے کے لیے استعمال ہوتا ہے یہ ضرور ڈالیں) کے نام سے ایک فولڈر بنائیں اور اس میں اردو کے فونٹس کو کاپی کردیں۔ جیسے اردو نسخ ایشیا ٹائپ جو بی بی سی اردو کی...