پاء جی فونٹس آپ کے کمپیوٹر میں عبارت دکھانے کے ذمہ دار ہوتے ہیں۔ کبھی مائیکروسافٹ ورڈ استعمال کیا ہے آپ نے؟ اس میں لکھنے کا انداز بدلنے کے لیے فونٹ ہی بدلا جاتا ہے۔
اردو کے لحاظ سے دیکھیں تو فونٹ ایک خط ہے۔ جیسے خط نستعلیق ہے، خط نسخ ہے، اگر کسی خطاط سے پوچھیں تو وہ خط کی درجنوں اقسام گنوا...