نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    تو اب بتائیے آپ نے یہاں کیا دہشت گردی مچائے رکھی ہے؟؟
  2. مہدی نقوی حجاز

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    جناب ہماری اردو تو خود درست نہی کہ ہم آپ کو سکھا دیں۔۔
  3. مہدی نقوی حجاز

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    جی جناب کیا جاری و ساری ہے یہاں؟؟؟
  4. مہدی نقوی حجاز

    اردو محفل کا مشاعرہ

    جی کیوں نہیں۔۔۔
  5. مہدی نقوی حجاز

    ہمارا تو سرے سے یہی کام ہے

    ہمارا تو سرے سے یہی کام ہے
  6. مہدی نقوی حجاز

    تعارف خوش آمدید نگارف۔ ۔ ۔:)

    نہ بازار کہ نیست ولی اینجا بہتر است مراعات اردو را بکنیم و الا دوستان رنجیدہ خاطر میشوند!
  7. مہدی نقوی حجاز

    پتھر

    بہت خوب صورت اشتراک ہے۔۔۔ اسے دیکھ ہمیں احمد ندیم قاسمی کی ایک نظم "پتھر" یاد آگئی جس کا پتہ یہ ہے:
  8. مہدی نقوی حجاز

    اردو محفل کا مشاعرہ

    حضور "عرصے" کے لفظ کو وقت کے لیے استعمال کرنا غیر فصیح ہے اس کے معنی "میدان" کے ہیں۔
  9. مہدی نقوی حجاز

    تعارف السلام علیکم

    اپنے بارے میں مزید آگاہ فرمائیں جناب۔۔
  10. مہدی نقوی حجاز

    اردو محفل کا مشاعرہ

    اگر آپ اسے "زار" سے بدل دیں تو یہ ہماری حکایت حال ہوگی۔
  11. مہدی نقوی حجاز

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    "ایڈوانس" کا متبادل "پیشی" یا "پیش کش" ہے
  12. مہدی نقوی حجاز

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    یہ جملہ کچھ سمجھ سے باہر ہے!
  13. مہدی نقوی حجاز

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    یعنی "عاصی" کا مطلب گنہگار اور مجرم کے ہیں اور آپ اپنے اشعار میں اکثر کسر نفسی سے اپنے آپ کو قصور وار ٹھہراتے ہیں سو آپ کے ذوق کے مطابق ہے
  14. مہدی نقوی حجاز

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    جناب اس "پیش" کے "ش" پر رحم فرما ہو کر اس کے نیچے سے "زیر" کھینچ لیں۔۔۔۔
  15. مہدی نقوی حجاز

    جی ضرور

    جی ضرور
  16. مہدی نقوی حجاز

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    ہماری خیال سے تو آپ "عاصی" تخلص کریں کہ جس رنگ میں آپ شعر کہتے ہیں اس سے مطابقت رکھتا ہے۔۔۔۔
  17. مہدی نقوی حجاز

    تعارف خوش آمدید نگارف۔ ۔ ۔:)

    لگتا ہے اب آپ محفل کی پکی مشتری بن چلی ہیں۔۔۔
  18. مہدی نقوی حجاز

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    اور ہم "نہاد نام" سے۔۔۔۔
  19. مہدی نقوی حجاز

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    "اتصال" اور "دھاگہ" متبادل ہیں۔۔۔۔۔ :rollingonthefloor:
Top