نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    غزل

    محترمی الف عین- کسی شاعر کی صفائی میں بات کرتے ہوئے مجھے وہ لطیفہ یاد آتا ہے کہ ایک بادشاہ کو لمبی لمبی چھوڑنے کی عادت ہوتی ہے -ایک وزیر اس نے صرف اس لئے ساتھ رکھا ہوتا ہے کہ جب میری سبکی ہونے لگے ،تم کچھ وضاحت کر دیا کرنا-لہٰذا ایک دن بادشاہ ڈینگ مارتا ہے میں شکار پہ تھا ،ایک خوبصورت ہرن...
  2. یاسر شاہ

    میری ننھی پری کی سالگرہ

    اللہ ﷻ حفصہ کا ہمیشہ حامی و ناصر ہو - آمین
  3. یاسر شاہ

    اصلاح : بتاؤں میں کیسے کہ تیری کمی ہے

    خواہش یہ ہے کہ تیری کمی ہے، یعنی آپ آ کر زندگی کا خلا پر کیجیے -شعر میں دو پہلو پیدا ہوئے ہیں -ایک تو خواہش کا اظہار بصورت خبر کہ تیری کمی ہے ،یعنی میرے کنے سب کچھ ہے، ایک آپ نہیں -سو آپ آجائیے -دوسرا پہلو یہ کہ میں اپنی خواہش کا اظہار تب کروں گا جب سامعین میں آپ بھی ہونگے -فی الحال نہیں بتا...
  4. یاسر شاہ

    غزل

    السلام علیکم ! سجاد بھائی کیسے ہیں آپ ؟ تری راہ میں رہا سرگراں مجھے کارواں سے گلہ نہیں۔ میں شکستہ پا تھا نہ چل سکا مجھے کہکشاں سے گلہ نہیں۔ واہ بہت خوب - مرے آس پاس ہے تیرگی یہ ترے ستم کا زوال ہے۔ میں منا رہا ہوں سیاہ شب کوئی ضوفشاں سے گلہ نہیں۔ ربط بین المصرعین کمزور محسوس ہوتا ہے -"ترے ستم...
  5. یاسر شاہ

    برائے اصلاح

    وعلیکم السلام ! ویسے تو عظیم صاحب نے ربط مہیّا کر دیا ہے عروض سے شد بد حاصل کرنے کے لیے -میں آپ کے ابتدائی تین اشعار، میں ،کچھ تبدیلیوں سے موزوں کیے دیتا ہوں -آپ فرق غور کیجیے گا : تمہیں تو لگتی بادِ بہار تھی میں پھر یہ کب جانا ہے تم نے خار تھی میں کبھی تم کو گلِ بہار تھے ہم کیا ہوا اب...
  6. یاسر شاہ

    پیروڈی: آگیا تھا وہ خوش خصال پسند

    :LOL::LOL: واہ بہت خوب -بڑیا پیروڈی - آخری شعر سمجھ نہ سکا خصو صاً پہلا مصرع اور پسند کے وزن کی بات تو عظیم صاحب نے کر دی - ایک بات تو فرمائیے ،کہاں تو ابتدا ئے غزل میں مسڈ کال اور عدم التفات کی شکایت،یہ ایک دم سے بے بی کہاں سے آگیا ؟
  7. یاسر شاہ

    میں نے تمھارے ہجر کی یوں دیکھ بھال کی

    واہ -خوب دھمال والا شعر کچھ جچا نہیں- فعال کا درست تلفّظ ع مشدد ہے یعنی فَعّال- یہاں دیکھیے : Urdu Lughat
  8. یاسر شاہ

    نظم کی اصلاح کی گزارش(عنوان: جدائی)

    بھائی سرسری طور پہ آپ کی نظم پڑھی ہے -اچھی لگی -فی الحال ایک سرسری تبصرہ یہ کہ پہلے شعر کے پہلے مصرع میں دل کو آپ جریدہ کہہ رہے ہیں اور اسی پہلے شعر کے دوسرے مصرع میں دل کو چراغ جو مناسب نہیں -اور میرا مشوره یہ ہے کہ اس نظم کو معریٰ نہ رہنے دیں بلکہ اس کو اس فارمیٹ میں لے آئیں جس میں احمد...
  9. یاسر شاہ

    نظم کی اصلاح کی گزارش(عنوان: جدائی)

    صدائے ربابِ حیات کیسا ہے ؟
  10. یاسر شاہ

    سمندر کتنا گہرا ہے، کنارے سوچتے ہوں گے

    ما شاء اللہ بہت پرکیف و سحر انگیز غزل ہے-اسے پڑھ کے ایک سماں بندھ جاتا ہے، ایک کیفیت طاری ہو جاتی ہے -بہت خوب -
  11. یاسر شاہ

    غزل ۔ بجھے اگر بدن کے کچھ چراغ تیرے ہجر میں ۔ محمد احمدؔ

    احمد بھائی -السلام علیکم سوچا آپ سے کچھ تبادلۂ خیال کریں تاکہ کچھ سیکھنے کو ملے - آپ نے غزل کی بحر نہایت مترنم منتخب کی -جس سے قاری جھوم جھوم جاتا ہے اور غزل کا باریک کام نظر آنے سے رہ جاتا ہے -میرا خیال ہے آپ نے زمین اپنے لئے بہت مشکل منتخب کی ہے -جس سے آپ کا قافیہ ردیف کے اعتبار سے تنگ...
  12. یاسر شاہ

    غزل: گو موت کی گھاٹ اتر گئے ہم ٭ نعیم صدیقیؒ

    واہ بھائی تابش خوب انتخاب ہے - صدیقی تو چھائے ہوئے ہیں شاعری کے افق پر -ساغر صدیقی ہو گئے ،یہ نعیم صدیقی ہوگئے اور پھر تابش صدیقی ہیں یعنی کہ آپ -:)
  13. یاسر شاہ

    غزل : مانگ بھی لیتے اگر ہم تو دعا کیا دیتی - فرحان محمد خان

    السلام علیکم بھائی فرحان - گلِ پژمردہ کو اک بادِ صبا کیا دیتی مانگ بھی لیتے اگر ہم تو دعا کیا دیتی واہ صاحب واہ - وسوسوں اور سوالوں کے سوا کیا دیتی عقل کامل بھی اگر ہوتی بھلا کیا دیتی خوب - بے نیازی ہی مقدر ہے ہمارا شاید تیری مخلوق ہمیں تجھ سےجدا کیا دیتی بہت خوب - بے نواؤں کی خدا تک نہیں...
  14. یاسر شاہ

    کتنے قضیوں کے یوں ہی حل نکلے------- غزل

    احمد بھائی جزاک اللہ خیر ! آپ کی داد میرے لئے تبرک ہے - ایک گزارش ہے آپ سے اور آپ کے توسط سے اوروں سے بھی کہ کم از کم میری تک بندیوں پہ یا تبصروں پہ کھل کر تنقید کیا کریں ،مجھے اس کی ضرورت ہے سیکھنے کے لئے بھی اور یہ معلوم کرنے کے لئے کہ تنقید سے آخر کیا ناک میں دم ہوتا ہے ؟تاکہ میری بھی کمیاں...
  15. یاسر شاہ

    غزل یکم جنوری 2019 کو لکھی

    بھائی معذرت -آپ کی اس سال کی پہلی غزل کا قافیہ ٹھیک نہیں - فارسی میں ایک فی البدیہہ تک بندی کی ہے، آپ کی غزل کو دیکھ کر: چہ چیز است آورد ، چہ چیز است آمد غزل غزل نباشد، چوں قافیہ ندارد وارث بھائی رہنمائی فرمائیے کہ فارسی ٹھیک ہے ؟ محمد وارث
  16. یاسر شاہ

    رضا گلستان عرب (صنعت ایہام)

    واہ صاحب -پیارا شعر ہے -
  17. یاسر شاہ

    اگر تو آپ کی جگہ کوئی تعصّبی ہوتا تو اس کے مسلک میں ایک ہی شہید نکلتا اور وہ ہوتے قادری صاحب...

    اگر تو آپ کی جگہ کوئی تعصّبی ہوتا تو اس کے مسلک میں ایک ہی شہید نکلتا اور وہ ہوتے قادری صاحب مرحوم -لہٰذا جس کا اکلوتا کوئی مر جائے اس کو لاکھ چاہتے ہوئے بھی کوئی رونے چلانے سے نہیں روک سکتا -
  18. یاسر شاہ

    بس پھر تو بحث ہی ختم-قضیہ حل -ہمارا عقیدہ ہے بطور مسلمان سب شہداء خوش ہیں جنّت میں اور ان کو رزق...

    بس پھر تو بحث ہی ختم-قضیہ حل -ہمارا عقیدہ ہے بطور مسلمان سب شہداء خوش ہیں جنّت میں اور ان کو رزق عطا ہو رہا ہے -اتنے سارے شہیدوں پہ کس کس پہ رویا جائے اور کس کس پہ بات کی جائے ادبی محفل میں -اب آپ اعلی حضرت کی کوئی غزل عنایت کیجئے -
  19. یاسر شاہ

    اللہ ﷻمرحوم قادری شہید کی مغفرت فرمائے اور جنّت کے اعلی درجات پہ فائز کرے -یہ فرمائیے کیا تاریخ...

    اللہ ﷻمرحوم قادری شہید کی مغفرت فرمائے اور جنّت کے اعلی درجات پہ فائز کرے -یہ فرمائیے کیا تاریخ اسلام میں یہی واحد شہید تھے اور باقی مر گئے مردود نہ فاتحہ نہ درود ؟
  20. یاسر شاہ

    تعارف تعارف

    افتخار صاحب - گر اجازت دو ایک بات کہوں وہ ....مگر ....خیر کوئی بات نہیں خوش آمدید السلام علیکم
Top