نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    ......

    اچھا ہے نہیں سمجھے -:LOL: بک رہا ہوں جنوں میں کیا کیا کچھ کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی
  2. یاسر شاہ

    ......

    آپ کا اصلاح سخن میں ٹینک بنانا اور اعلان جنگ چہ معنی ؟:(
  3. یاسر شاہ

    غزل برائے اصلاح

    قفس میں بند دلِ بےقرار کا موسم۔ کسی کے رحم پہ ہے انتظار کا موسم۔ مجھے تو "کسی کے رحم پہ "بھلا نہیں لگا -محاورہ اور روز مرّہ کے لحاظ سے "کسی کے رحم و کرم پہ ہونا" ہی ٹھیک ہے -"کسی کے رحم پہ" نہیں -اعجاز صاحب نے غالباً مثال دی تھی نئی مختصر بحر سے متعلق کہ سابقہ بحر سے اس بحر میں کیسے تبدیل کیا...
  4. یاسر شاہ

    ادب میں تنقید کی اہمیت سید شاہ زمان شمسی فیصل آباد

    السلام علیکم ! شاہ زمان شمسی صاحب بہت عمدہ موضوع چنا -ما شاء اللہ -موضوع کے دو ایک پہلوؤں کو آپ نے خوب اچھے سے اجاگر کیا -آپ کے یہاں پیش کردہ ابتدائی مضامین میری نظر سے گزر چکے ہیں ،جس پر میں نے تبادلۂ خیال بھی کیا تھا -ان کے مقابلے میں یہ تحریر بہت بہتر ہے -لکھتے رہیے اور ہمارے استفادے کے لئے...
  5. یاسر شاہ

    میرے کنوارگی کے دن

    حسن صاحب -السلام علیکم آپ آج کل نظر نہیں آتے - اب کنوارے نہیں رہے کیا ؟:)
  6. یاسر شاہ

    ......

    یہ بریلوی ٹینک ہے -:D
  7. یاسر شاہ

    غزل برائے اصلاح

    سجاد صاحب السلام علیکم -میرا خیال ہے یہ غزل از سر نو کہنے کی ضرورت ہے - پہلے شعر کے پہلے مصرعے میں بے قراری درست نہیں باندھا گیا -"بے" کا یوں دبنا جائز نہیں -پھر منطقی لحاظ سے انتظار کا موسم بھی تو ایک بے قراری ہی ہے لہٰذا اس سے مفر نہیں - دوسرے شعر میں مصرعوں کے درمیان مناسب ربط نہیں- تیسرے...
  8. یاسر شاہ

    یہ کہتی ہیں فضائیں ، زندگی دو چار دن کی ہے

    نعیم بھائی السلام علیکم-خوب منتخب کی نعت - ما شاء اللہ - اللہ ﷻان کی مغفرت فرمائے -آمین -وہ یاد آتے ہیں تو ساتھ ان کا شعر بھی یاد آتا ہے : آؤ اک سجدہ کریں عالمِ مدہوشی میں لوگ کہتے ہیں کہ ساغر کو خدا یاد نہیں
  9. یاسر شاہ

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ویسے وارث صاحب اس شعر سے اختلاف ممکن ہے کیونکہ آیت ہے (آیت) ” والذین جاھدوا فینا لنھدینھم سبلنا وان اللہ لمع المحسنین “۔ (العنکبوت : ٦٩) مفہوم : اور جن لوگوں نے ہماری راہ میں جہد کیا ہم ضرور انھیں اپنے راستوں کی ہدایت دیں گے اور بیشک اللہ ضرور نیکی کرنے والوں کے ساتھ ہے۔ اس سے اشکال ہوتا...
  10. یاسر شاہ

    غزل : اب میسر اک سہولت ہو گئی ہے

    توقیر صاحب السلام علیکم ! اچھی غزل ہے - یہ بحر عربی میں زیادہ مستعمل ہے ،اردو میں کم -یہی وجہ ہے کہ فاعلاتن فاعلاتن فاعلن کے مقابلے میں اس میں کم روانی محسوس ہوتی ہے یعنی اب میسر اک سہولت ہو گئی ہے بھول جانا میری عادت ہو گئی ہے کے مقابلے میں اب میسر اک سہولت ہو گئی بھول جانا میری عادت ہو گئی...
  11. یاسر شاہ

    دوستی مگر کس سے

    السلام علیکم -مختصر اور پراثر تحریر -جزاک اللہ ایک گزارش ہے' اس تحریرمیں اضافہ ہونا چاہیے اور چند ایک اقتباسات کو جوڑ کر ایک مضمون ترتیب دیجیے -فی الحال یوں محسوس ہوتا ہے مختلف جملے لکھ دیے گئے ہیں-
  12. یاسر شاہ

    الجھن سلجھن

    بہن جی ! اللہ کرے ایسا ہی ہو مگر ایسا لگتا نہیں ہے -بڑوں سے بات منسوب کرنے کا بھی قرینہ ہونا چاہیے -میری مراد اس قبیل کی لڑیاں ہیں - سوال و جواب آپ کا کیا خیال ہے؟ یہاں فتاویٰ ٹھیک طور سے پیش ہو رہے ہیں -احتیاط تو یہ ہے کہ فتویٰ کا عکس پیش ہوتا یا ربط (لنک )پیش ہوتا کیونکہ فتاویٰ عموماً...
  13. یاسر شاہ

    الجھن سلجھن

    بہن جی السلام علیکم ! آپ کے لکھے میں تاثیر ہے -یہاں ایک صاحب ہیں بالکل بے فیض- قرآن پر بہت کچھ لکھتے ہیں مگر ان کی شروع کی تحاریر پڑھ کر، ان کو پڑھنے کا دل ہی نہیں چاہتا -بڑے بڑوں کا نام لے کر اپنا چورن بیچتے ہیں- آپ کی ایک مختصر تحریر قرآن سے دوستی سے میں بہت متاثر ہوا -اس وقت مصروف تھا...
  14. یاسر شاہ

    کنجوس کا ولیمہ

    میں تو ڈر گیا تھا فہد بھائی آپ کا نام دیکھ کر کہ ضرور اب کوئی نصیحت منتظر ہوگی ،مگر آپ تو لاجواب ہیں-جزاک اللہ :)
  15. یاسر شاہ

    غزل ۔۔۔آ گیا تھا وہ خوش خصال پسند ۔۔۔ محمد احمدؔ

    السلام علیکم -احمد بھائی ہر شعر خوبصورت -ما شاء اللہ -پوری غزل پسند آئی -بلکہ کل ڈیوٹی پہ بھی آپ کی غزل نے مخمور رکھا -
  16. یاسر شاہ

    تعارف عاجز کا تعارف

    بھائی یہ لیں -لگا دی تصویر -
  17. یاسر شاہ

    کنجوس کا ولیمہ

    جزاک اللہ عزیزم:)
  18. یاسر شاہ

    تعارف عاجز کا تعارف

    عظیم بھائی السلام علیکم - آپ کا مفصّل تعارف پڑھ کر خوشی ہوئی اور آپ کو دیکھ کر بھی -:)
  19. یاسر شاہ

    اصلاح سخن : یہی سطوت غزنوی ہے مری جاں

    بھائی آپ کے شکریے کا شکریہ -آپ کا رویہ تو پھر بہتر ہے -میرے لئے ٹائپنگ بہت مشکل ہے گوگل ان پٹ میں رومن ٹائپ کرتا ہوں اور اردو یہاں نقل کر دیتا ہوں-گزشتہ دنوں ایک صاحب انڈیا کے تھے -ان کے سامنے گزارشات رکھیں خوب محنت اور عرق ریزی سے -آخر میں ان صاحب نے جے ہند کا نعرہ لگایا اور ہوائی فائر کر کے...
Top