نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    نصیر الدین نصیر محبت ناز ہے یہ ناز کب ہر دل سے اٹھتا ہے ۔

    "یہ وہ سگِ گراں ہے جو بڑی مشکل سے اٹھتا ہے" ترجمہ :محبّت ایک بھاری کتا ہے جو بڑی مشکل سے اٹھتا ہے-:-( "سگِ گراں" کو "سنگِ گراں" کر دیں -ہو سکے تو ان کو بھی اطلا ع کر دیں جہاں سے نقل کیا گیا ہے -
  2. یاسر شاہ

    کتنے قضیوں کے یوں ہی حل نکلے------- غزل

    عظیم بھائی جزاک اللہ خیر -
  3. یاسر شاہ

    کتنے قضیوں کے یوں ہی حل نکلے------- غزل

    تابش بھائی بہت شکریہ حوصلہ افزائی کا - ویسے یہ شعر کہتے ہوئے میرے دل میں بھی سولر پینل کا خیال آیا تھا -:LOL:
  4. یاسر شاہ

    کتنے قضیوں کے یوں ہی حل نکلے------- غزل

    احمد وصال بھائی بہت شکریہ
  5. یاسر شاہ

    کتنے قضیوں کے یوں ہی حل نکلے------- غزل

    محترمی نوازش حوصلہ افزائی پر -
  6. یاسر شاہ

    کتنے قضیوں کے یوں ہی حل نکلے------- غزل

    فلسفی بھائی (اپنا نام بھی تو بتائیں )میرا ایک امتحاں تھا -پرسوں ہی فارغ ہوا ہوں -اب آنا جانا لگا رہے گا ان شاء اللہ - داد کا شکریہ-
  7. یاسر شاہ

    کتنے قضیوں کے یوں ہی حل نکلے------- غزل

    غزل کتنے قضیوں کے یوں ہی حل نکلے راہ لی اپنی اور چل نکلے آدمی ہو کہ تم گدھے ہو میاں ! کاہے کو اس قدر اٹل نکلے؟ جب دلِ جانِ بزم ٹوٹ گیا مابدولت بمع غزل نکلے طالبِ علم خانقاہ گئے نکلے تو طالبِ عمل نکلے شاؔہ رنڈی کو بھی حقیر نہ جان جانے پاس اس کے کیا عمل نکلے ہم نے کاندھا دیا تمھیں کہ چلو تم...
  8. یاسر شاہ

    حسن رضا نعت شریف ، دل میں ہو یاد تیری گوشہ تنہائی ہو

    ہائے آپ نے کس کا نام لے لیا -اب امتحان کی تیاری دوبھر ہوگئی -
  9. یاسر شاہ

    سال نو کی یا حیات جاوداں کی پلاننگ؟

    السلام علیکم بہن ماشاء اللہ خوب ایمان افروز تحریر ہے - یوں ہی لکھتی رہیے - اللھم زد فزد -
  10. یاسر شاہ

    برائے اصلاح

    بہت خوب -دلی داد حاضر ہے -صاف محسوس ہوتا ہے دل سے لکھے ہیں لہٰذا دل کو چھو کے گذرتے ہیں -اس باب میں خصوصا صحابہ کی شان میں اور لکھیے-اللھمّ زد فزد-
  11. یاسر شاہ

    برائے اصلاح محترم اساتذہ زبان

    رباعی تو دور کی بات اس میں قافیہ ہی نہیں - بے وفا -دریا -امتحاں گاہ
  12. یاسر شاہ

    ہم مانگنے والے نہیں ہیں - قسط نمبر 3

    بھائی قسط نمبر4 کب لکھیے گا -؟:)
  13. یاسر شاہ

    شاہیں کا جہاں اور

    ارے بھائی ریحان آپ ہیں کہاں ؟ خوشی ہوتی ہے آپ کو دیکھ کر -بہت دنوں سے آپ کا تنقیدی تجزیہ نظر سے نہیں گزرا -لکھیے تاکہ ہماری آنکھیں ٹھنڈی ہوں اور کچھ سیکھنے کو مل جائے -
  14. یاسر شاہ

    شاہیں کا جہاں اور

    محترمہ شکریہ مراسلے کے جواب کا - دراصل میں ہی صحیح سمجھا نہیں پایا -نثری نظم اس طرح کہ آپ نے پیرا گراف کی شکل میں نہیں لکھا جس طرح نثر لکھی جاتی ہے -بلکہ آپ کا مضمون کئی سطروں میں بکھرا ہوا ہے -یہ کہنا مقصود تھا - لفظ "مشکل" میں بھی وہی مشکل ہے-یوں درست ہو جائے گا : " تب یہ اندازہ لگانا...
  15. یاسر شاہ

    چشمِ فلک بتا یہ کہاں کا رواج ہے

    زرگر صاحب "لاج" بھی "شرم" کی طرح استعمال ہوتا ہے -مجھ سے آپ کو لاج تو ہو سکتی ہے 'مجھ پر آپ کو لاج نہیں -
  16. یاسر شاہ

    اسٹیبلشمنٹ نے ملک کیلئے کام کرنے والوں سے اچھا سلوک نہیں کیا: آصف زرداری

    مکافات عمل میں شخصیات بھی مسلّط ہوتی ہیں اور ہمارے ملک میں فوجی حکمرانی عموماً اجتماعی گناہوں کی سزا ہی ہوتی ہے -حجاج بن یوسف کی پہلی تقریر کا لب لباب یہی تھا کہ میں تم پر تمھارے گناہوں کی سزا بن کر مسلط کیا گیا ہوں سیدھے ہوجاؤ ورنہ کاٹ دیے جاؤ گے - بھائی یہ "بلڈی سویلین " کا جگر ہے کہ واپس آ...
  17. یاسر شاہ

    اسٹیبلشمنٹ نے ملک کیلئے کام کرنے والوں سے اچھا سلوک نہیں کیا: آصف زرداری

    آپ پر اعتراض نہیں ایک خاص سوچ پہ اعتراض ہے جو محدود سچ اور محدود انصاف کی قائل ہے اور خدائی رحمت ' عذاب اور مکافات عمل کو بھی محدود کر دینا چاہتی ہے -مخاطب آپ کو کر کے بات معاشرے کی کی ہے -بقول شاعر : وہ ایک خواب جسے سب نے مل کے دیکھا تھا اب اپنے اپنے قبیلوں میں بٹ کے دیکھتے ہیں
Top