نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    علیؓ کے جانشیں خالدؓ کے پیروکار ہیں ہم سب

    مضامین تو فلسفی بھائی عالی باندھے ہیں مگر آپ سے قافیے کا درست التزام نہ ہو پایا -:)
  2. یاسر شاہ

    نظم : کشمیر جل رہا ہے - فرحان محمد خان

    السلام علیکم فرحان بھائی -دردانگیز نظم ہے -ما شاء اللہ - ایک کام کیجئے فونٹ کا سائز بڑا کر دیں -پڑھنے میں دقّت ہوتی ہے -
  3. یاسر شاہ

    اپنے چہرے سے جو ظاہر ہے چھپائیں کیسے ٭ وسیمؔ بریلوی

    واہ صاحب -پیاری غزل ہے-وسیم بریلوی انڈیا کے اچھے شاعر ہیں -
  4. یاسر شاہ

    ایک قطعہ :جہاز vs فاختہ

    ایک قطعہ :جہاز vs فاختہ گھس آئے ملکی فضاؤں میں دشمنانِ دیں جہاز بھی رَشِیا ساختہ اڑاتے ہیں میاں خلیل کے پاس امن کی ہے فاختہ ایک میاں خلیل ابھی فاختہ اڑاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔
  5. یاسر شاہ

    باپ بیٹی، سائیکلیں اور سو میل

    آپ نے ایک سوال کا جواب تو ترنت دیا-دوسرے میں خاصی دیر لگائی -خود جانچ پڑتال کی یا کسی اور سے پوچھا - بہرحال شکریہ -اب کون سائیکل بھی خریدے اور جانگیا بھی-اس سے تو بہتر ہے واک کی جائے -
  6. یاسر شاہ

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    السلام علیکم ! فہد بھائی بہتر تو کوئی عالم بتائیں گے -ایسی حدیث تو میری نظر سے نہیں گزری- چار درجے ہیں ١-آپ اچھے ہوں اچھے بھی لگیں - ٢-آپ اچھے ہوں برے لگیں - ٣-آپ برے ہوں اچھے لگیں - ٤-آپ برے ہوں برے لگیں - احادیث ایسی تو بندے کی نظر سے گزری ہیں جس میں اول درجے یعنی آئیڈیل کی ترغیب موجود...
  7. یاسر شاہ

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    یہ میرے پسندیدہ اقوال میں سے ہے -اس کو یوں بھی دیکھا ہے کہ آپ اچھے ہوں اور برے سمجھے جائیں یہ اس سے بہتر ہے کہ آپ برے ہوں اور اچھے سمجھے جائیں - غالب کا یہ شعر بھی اسی رنگ میں ہے : ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ دیتے ہیں دھوکا یہ بازیگر کھلا
  8. یاسر شاہ

    ایک قطعہ

    ایک قطعہ "جنگ ٹلتی رہے تو بہتر ہے شمع جلتی رہے تو بہتر ہے " ایشوریا کی ہے یہ تازہ رلیز فلم چلتی رہے تو بہتر ہے
  9. یاسر شاہ

    کیوں میرا دل شاد نہیں--نظم

    کیوں میرا دل شاد نہیں کیوں خاموش رہا کرتا ہوں چھوڑو میری رام کہانی میں جیسا بھی ہوں اچھا ہوں میرا دل غمگیں ہے تو کیا غمگیں یہ دنیا ہے ساری یہ دکھ تیرا ہے نہ میرا ہم سب کی جاگیر ہے پیاری تو گر میری بھی ہو جائے دنیا کے غم یونہی رہیں گے پاپ کے پھندے، ظلم کے بندھن اپنے کہے سے کٹ نہ سکیں گے غم...
  10. یاسر شاہ

    فیض نظم - کتُے از فیض احمد فیض (کتاب::نقشِ فریادی)

    واہ فیض صاحب واہ ! کیا پیروڈی بنائی ہے آپ نے اقبال کی نظم کی : "یہ غازی یہ تیرے پراسرار بندے جنھیں تو نے بخشا ہے ذوق خدائی--'' ہم تو غازی بننے کے قابل نہ تھے - بقول غالب دھمکی میں مر گیا، جو نہ بابِ نبرد تھا عشقِ نبرد پیشہ طلب گارِ مرد تھا تھا زندگی میں مرگ کا کھٹکا لگا ہوا اُڑنے سے...
  11. یاسر شاہ

    بغاوت ------ایک نظم

    نقیبی صاحب !جزاک اللہ المیہ ہے کہ ہم ایسے معاشرے میں رہتے ہیں جہاں ادب سے لوگ واقف نہیں -گالی سکّہ رائج الوقت ہے -یقین مانیے اگر عمران خان آج بجائے عزیز ہموطنو کے پنجابی گالی سے خطاب شروع کرے یعنی "او _____دیو ! ہم پہ جنگ مسلّط کی جا چکی ہے لہٰذا تیّار رہو.................."-دیکھئے پوری قوم...
  12. یاسر شاہ

    بھارتی فضائیہ کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ نکلے

    جنگ آپ پر مسلط کر دی جا چکی جناب !اب چین کی بانسری نہ بجائیے -
  13. یاسر شاہ

    بھارتی فضائیہ کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ نکلے

    یہ ہے درست خبر -پیلوڈ بھی اس لئے چھوڑ کے بھاگے تاکہ بھاگنے کی رفتار تیز ہو -گویا بھاگتا چور لنگوٹ چھوڑ گیا -
  14. یاسر شاہ

    بھارتی فضائیہ کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ نکلے

    اے میرے بھائیو! ٹھس کارتوسو ! !یہ کوئی کرنے کی باتیں ہیں انٹرنشنل پلیٹ فارم پر -کسی انڈین کو دیکھا ہے اپنی فوج کے خلاف اس طرح باتیں کرتے ہوئے -کیا باہر بیٹھ کر اپنی فوج کے خلاف باتیں بنا رہے ہو الطاف حسین کی طرح -حب الوطن ہوتے تو یہاں نہ ہوتے - گر لومڑی کے ____ہوتے انگور نہ کھٹے ہوتے
  15. یاسر شاہ

    بغاوت ------ایک نظم

    السلام علیکم ! کبھی جسم کچھ اور تقاضے کرتا ہے اور روح کچھ اور -تن کہیں ہوتا ہے جان کہیں-کبھی جسم پاکستان میں ہوتا ہے روح قندھار میں -آج کل روح پاکستان بارڈر پر ہے اور فوج کی تمام بے وفائیوں کے باوجود ان کے ساتھ کھڑی ہے اور کہہ رہی ہے : ہندو تری دھوتی میں ہم آگ لگا دیں گے بندے نے روح کے ان...
  16. یاسر شاہ

    باپ بیٹی، سائیکلیں اور سو میل

    اس عالی ظرفی کا شکریہ -اللہ ﷻ آپ کو بمع اہل و عیال بخیر و عافیت رکھے - کچھ عرصہ پہلے جب میری رہائش پی آئ اے ہینگرز سے قریب تھی 'ارادہ کیا تھا کہ سائیکل خریدی جائے اور اس پہ سوار ہو کر ڈیوٹی پر آیا جایا جائے تاکہ وزن کم ہو اور پیٹرول بھی بچے -ایک کولیگ نے 'جو خاصے زمانہ شناس آدمی ہیں' مجھے اس...
  17. یاسر شاہ

    باپ بیٹی، سائیکلیں اور سو میل

    تصویریں زبردست ہیں -خاصی مولویانہ ہیں حالانکہ آپ لبرل ہیں -مجال نہیں کوئی جاندار آجائے 'ہرچند عنوان میں دو جانداروں کا تذکرہ ہے -:) میرے ایک نہایت بےتکلف دوست ناروے میں رہتے ہیں -ایک دن کہنے لگے یار شراب کی لت لگ گئی ہے 'ہفتے میں ایک آدھ بار میخانے کا چکر لگا لیتا ہوں -میں نے لاحول پڑھ کر کہا یہ...
  18. یاسر شاہ

    یعنی سیدھا سیدھا یوں کہہ دیا جائے بقول جون : آپ مجھ کو بہت پسند آئیں ----آپ میری قمیص سیجئے گا

    یعنی سیدھا سیدھا یوں کہہ دیا جائے بقول جون : آپ مجھ کو بہت پسند آئیں ----آپ میری قمیص سیجئے گا
  19. یاسر شاہ

    جو بھی تھا کیا تھوڑا تھا

    السلام علیکم -واہ صاحب مزہ آگیا -وزن کی کچھ غلطیوں کے باوجودعمدہ پیشکش -
  20. یاسر شاہ

    شفیق خلش :::::خواہشِ دل دبائے رکّھا ہے:::::Shafiq -Khalish

    السلام علیکم ! طارق شاہ صاحب جزاک اللہ - شفیق خلش سے تعارف آپ کے توسط سے ہوا - ان کے کلام میں 'آپ کی آج کی پیشکش سمیت ' زبان و بیان کی کمزوریاں محسوس ہوئیں -مندرجہ بالا غزل میں تو تذکیر و تانیث کی نمایاں اغلاط ہیں -مثلا یہاں" خواہشِ دل دبائے رکھی ہے" کا محل ہے -خواہش مونث ہے-فرہنگ آصفیہ میں...
Top