نتائج تلاش

  1. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد محب علوی

    او کے امن۔ اب مجھے یقین ہو گیا ہے کہ تم جلدی سے بتا دو گی۔ کیونکہ صوفی بناسپتی کی طرح وعدہ کرتی ہو نا۔;) ہاہاہاہا۔ کیوں؟ کیا تمھاری تحریروں کو کوئی اور نہیں پڑھتا جو میں ہی رہ گئی ہوں، ان کو پڑھنے کے لیے۔ ویسے بھی تمھاری تحریریں میرے اوپر سے گزر جاتی ہیں۔:grin:
  2. ماوراء

    مبارکباد جیہ کی شادی۔۔!!

    اف میری طرف آ جاتیں تو ایک اور بندے کی تعریف سن لیتی۔ حلیم، بریانی اور شامی کباب بنائے تھے۔ حلیم بہت مزے کی بنی تھی۔ میں تو ابھی بھی کھا رہی ہوں.:p
  3. ماوراء

    مبارکباد جیہ کی شادی۔۔!!

    کیا کہیں۔۔۔کیا سنیں۔۔۔۔ اب تو نہ سننے کو اور نہ کہنے کو کچھ باقی رہا ہے۔:(
  4. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    اوئی۔۔۔یہ کس نے مجھے یاد کیا۔ اور میں آ گئی۔ میرے بعد کوئی اچھا سا ہی ہو سکتا ہے۔
  5. ماوراء

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    آج تو ماوراء کی بہت تعریف ہوئی۔ :cool: عرصہ دراز کے بعد آج آپ نے کچن میں باقاعدہ قدم رنجہ فرمایا۔ حلیم +نان ، چکن بریانی + شامی کباب ، فالودہ ۔۔۔کھایا بھی اور بنایا بھی۔:grin:
  6. ماوراء

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    یہ تو ہر گھر کی کہانی ہے وارث صاحب۔ اب سارے بچے اچھے بھی تو نہیں ہوتے نا۔;)
  7. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد محب علوی

    لیکن وارث مسئلہ کچھ اور ہے نا۔ جلدی بھی نہیں کر سکتی۔ اور دیر کرنے پر امن ہاتھ سے نکل سکتی ہے۔:rolleyes: میں تو سوچ رہی ہوں۔ تین چار لوگ ایک ایک انٹرویو سنبھال لیں۔ :p
  8. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد محب علوی

    سارا سال وہی تو کرتی ہوں۔ لیکن اب بندہ آرام کر کر کے بھی تھک جاتا ہے نا۔:(
  9. ماوراء

    سوال گندم جواب میں چنے

    مجھے تو آنکھیں بند کرنے کے بعد ایک نئی دنیا دکھائی دیتی ہے۔ کیا ہر انسان کی الگ دنیا ہوتی ہے یا سب ایک ہی دنیا میں رہتے ہیں؟
  10. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو ود بوچھی

    اعجاز، باجو تو امن کے اور آپ کے سوالوں کے جواب مشکل سے دے رہی ہیں۔ باقی کوئی اور کیا پوچھے۔:confused:
  11. ماوراء

    مبارکباد محب کی پانچ ہزار پوسٹس ۔

    میں کہاں لڑ رہی ہوں باجو۔ اب تو آپ کی باری ہے۔:grin:
  12. ماوراء

    مبارکباد محب کی پانچ ہزار پوسٹس ۔

    واقعی۔۔۔ اس طرح تو ووٹ کسی کو بھی نہیں ملے گا۔ سب کا ووٹ "معلوم نہیں" کا ہی ہو گا۔
  13. ماوراء

    مبارکباد جیہ کی شادی۔۔!!

    بالکل شگفتہ۔۔۔ میں تو جب لکھ رہی تھی۔ مجھے اس وقت ہی اتنا مزہ آ رہا تھا۔ اگر حقیقت میں ایسا ہو تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:rolleyes:
  14. ماوراء

    مبارکباد جیہ کی شادی۔۔!!

    فیسٹیول۔۔۔۔:( ایسی باتیں کر کے تو آپ دل ہی جلاتی ہیں۔ اور ایسے موقعوں پر میرا دل کرتا ہے کہ میرا گھر آپ کے گھر کے ساتھ ہی ہوتا۔ تو مل کر چلتے۔:( کھانا بس تیار ہی سمجھیں۔ آپ موج منا آئیں۔ میں کھانا میز پر لگاتی ہوں:grin:
  15. ماوراء

    مبارکباد جیہ کی شادی۔۔!!

    آپ کی وش لسٹ تھی ہی اتنی لمبی کہ سب نے دیکھ لی۔ ویسے آپ ایک دو دن نہیں آ رہی تھیں۔ تو میں سوچ رہی تھی کہ چاہے کچھ بھی ہو جائے شگفتہ محفل کا چکر ضرور لگا لیتی ہیں۔ اب پتہ چلا کہ آپ پیچھے لائبریری کے کام میں مصروف تھیں۔ میرے ساتھ بھی ایسا ہی ہوتا، کسی خاص دن بھی محفل پر موجود ہوتی ہوں۔ لیکن...
  16. ماوراء

    مبارکباد جیہ کی شادی۔۔!!

    شکریہ شگفتہ۔ لیکن شگفتہ، یہ سارا میں نے مذاق میں لکھا ہے۔ سارہ نے ماشاءاللہ بیوٹیشن کا کورس کیا ہوا ہے۔ اور میک اپ کرنے میں ماہر ہے۔ یہ تو بس ہنسی مذاق کے لیے لکھ دیا۔ لیکن کچھ لوگوں کو مذاق کی بھی سمجھ نہیں آئی۔ :grin:
  17. ماوراء

    مبارکباد جیہ کی شادی۔۔!!

    شکر ہے آپ نے پوچھ لیا۔ میں سوچ رہی تھی اپنی دکھ بھری کہانی کس کو سناؤں:( نہیں باجو۔۔۔کہیں بھی کچھ کرنے نہیں جا رہی۔ کل میں ذرا کام سے سارا دن گھر سے باہر تھی۔ اور آج مہمان آرہے ہیں۔ اور جب مہمان آنے ہوتے ہیں تو کچن صرف اور صرف میرے حوالے ہوتا ہے۔ میں آدھا کام رات کو کر کے سوئی۔ اور اب بھی کچن...
  18. ماوراء

    سوال گندم جواب میں چنے

    :laugh:یہ یقیناً آپ نے ماوراء کو سمجھانے کے لیے ہی اتنا لمبا لکھا ہو گا۔:laugh: کچھ لوگوں کو باتیں کیوں گھیسٹنے کی عادت ہوتی ہے؟
  19. ماوراء

    مبارکباد محب کی پانچ ہزار پوسٹس ۔

    لو۔۔۔وارث تو 'پیارا کون؟' کی تلاش کا سوچ رہے تھے۔ آپ نے ان کو ہی پیارا بنا دیا۔ اور "پیارے وارث" کہتے تو تب بھی کوئی بات تھی۔ "وارث پیارے" تو ایسا لگ رہا ہے کہ وارث کا پورا نام "وارث پیارے" ہے۔ اور کسی کو مجھ پر اتنا ترس کھانے کی ضرورت نہیں ہے۔huh۔ آپ مجھ سے الیکشن لڑ کے دیکھیں ایک بار...
  20. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد محب علوی

    محب، میں سمجھدار نہیں ہوں۔ میں کیا کروں اب؟:(
Top