نتائج تلاش

  1. محب علوی

    شادی کتنی عمر کی لڑکی سے کی جائے؟ ایک رپورٹ

    ایک عمر کے بعد لڑکی کی عمر نہیں بس لڑکی ہونی چاہیے کی شرط رہ جاتی ہے۔ ہاہاہا
  2. محب علوی

    گرافولوجی پر پڑھنے کی کوشش جاری ہے

    گرافولوجی پر پڑھنے کی کوشش جاری ہے
  3. محب علوی

    میں اب سونے سے ڈرتا ہوں ۔۔۔ ۔عاطف سعید

    کتنی ہی غزلوں کا نچوڑ معلوم ہو رہی ہے یہ نظم۔
  4. محب علوی

    جگر غزل۔ مقاماتِ اربابِ جاں اور بھی ہیں۔

    یہ "سرٹیفائڈ بیچاری" کی اصطلاح اچھی ہے۔ میں اب کس طرح سے پوسٹ کروں کہ اس بیچارگی سے نکلوں ، یہ مرض خطرناک ہے اور بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی
  5. محب علوی

    جگر غزل۔ مقاماتِ اربابِ جاں اور بھی ہیں۔

    یا للہ اتنی دل سے کی دعائیں بھی کیا بارگاہ قبولیت تک نہ پہنچی۔ یہ بھی روز محشر کے لیے رکھ لی ؟؟؟؟؟؟؟ ہاں یار میں سوچ رہا تھا کہ آج تم سے زیادہ بات ہی نہ ہو سکی، اتنی جلدی چلے گئے تم۔ سوچ کر ہی اداسی و بے وجہ پریشانی ہو رہی تھی کہ آج کی رات کیسے بیتے گی تم سے باتیں کیے بغیر۔ بہت بہت اچھاکیا ،...
  6. محب علوی

    جگر غزل۔ مقاماتِ اربابِ جاں اور بھی ہیں۔

    یہ آپ نے اچھا کیا کہ کر بیٹھے کی ترکیب استعمال کرکے شک کا فائدہ دے دیا بہت سوں کو۔
  7. محب علوی

    جگر غزل۔ مقاماتِ اربابِ جاں اور بھی ہیں۔

    لگتا ہے میں کوشش کروں نہ کروں فرحت کیانی کے بیانات پڑھ کر ہر کوئی یہ ہی سمجھنا شروع ہو جائے گا۔ میں ذرا سا بھی سنجیدہ اور سیدھا جواب لکھ دوں تو لوگ کہتے ہیں کہ میں زود رنج ہوں ۔ شگفتہ اور ہلکے پھلکے پیغامات ہوں تو بیچارگی ۔ کہاں جاؤں ، کس در کو کھٹکھٹاؤں۔
  8. محب علوی

    جگر غزل۔ مقاماتِ اربابِ جاں اور بھی ہیں۔

    میں تو کر دوں اور مردوں کے حق میں بھی یہی بہتر ہے مگر کیا کروں نا اتفاقی پر جو اتفاق ہوا ہے اس کا کیا کروں۔
  9. محب علوی

    جگر غزل۔ مقاماتِ اربابِ جاں اور بھی ہیں۔

    تم نے کوئی راز راز رہنے نہ دینا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اچھا (یاللہ دوستوں کے شر سے بچنے کی کوئی دعا بھی لکھی ہوئی مل سکتی ہے کیا ) میں اوپر ایک پوسٹ میں اس بچت پر ڈھیر سارا شکر ادا کر چکا ہوں اور اللہ تمہاری میٹنگز میں برکت ڈالے اور تمہیں دن رات ایسی میٹنگیں عطا فرمائے اور یوں ہی تمہیں مصروف و مشغول...
  10. محب علوی

    جگر غزل۔ مقاماتِ اربابِ جاں اور بھی ہیں۔

    یاللہ تیرا شکر ہے لاکھ لاکھ شکر بلکہ جتنا بھی شکر کروں کم ہے ۔ رب العالمین تو بے حد غفور و رحیم و رحمان ہے۔ تیری رحمت لا محدود و بے انتہا ہے۔ یاللہ یہ رحمت مزید جاری رکھنا اور ایسے ہی کچھ لوگوں کو کہیں اٹکائے رکھنا۔ آمین ثم آمین۔
  11. محب علوی

    جگر غزل۔ مقاماتِ اربابِ جاں اور بھی ہیں۔

    معذرت کی کیا ضرورت ہے بھلا ، پسند سے بدل دیا اس پر تو الٹا کہنا چاہیے تھا ایک ناپسند پر اتنا واویلا ، اچھا بدل دیا ہے پسندیدگی سے ۔ ایک تو لوگ بھی نہ ہر پسند ناپسند پر نظر رکھے ہوئے ہوتے ہیں۔ میں کیا زیادہ بیچارگی والی پوسٹس کر رہا ہوں ، لگتا ہے کہیں کے اثرات کہیں پر جا رہے ہیں۔
  12. محب علوی

    جگر غزل۔ مقاماتِ اربابِ جاں اور بھی ہیں۔

    میں دراصل دوسرے مرد حضرات کے لیے جواز تراشتا رہتا ہوں مگر افسوس کہ باقی میری طرح عوامی خدمت پر یقین نہیں رکھتے۔ میرے ساتھ اس لیے ہو رہا ہے کہ میری نیٹ بک اب صرف پلگ ان بیٹری پر ہی چلتی ہے اور اس میں ذرا سی پن ہل جائے تو بند ہو جاتی ہے اور پوسٹ سمیت پوری ونڈوز ہی عارضی موت مر جاتی ہے۔ جگر...
  13. محب علوی

    جگر غزل۔ مقاماتِ اربابِ جاں اور بھی ہیں۔

    لیں جی جگر پر تبصرے سے پہلی ناپسندیدگی کی سند مل گئی ہے مجھے بھی :)
  14. محب علوی

    جگر غزل۔ مقاماتِ اربابِ جاں اور بھی ہیں۔

    اففففففففففف۔ میں نے اچھا خاصہ تبصرہ لکھا تھا جگر کی شاعری پر ، میرے خیال سے پوسٹ سے پہلے ہی شہید ہو گیا۔ جگر کی شاعری مجھے کم پڑھنے کا موقع ملا ہے مگر جب بھی پڑھا بے انتہا لطف آیا اور جگر کا نام آتے ہی بے اختیار اچھی غزل کا تاثر ابھرتا ہے اور کم ہی ہوا کہ جگر کی غزل پڑھی ہو اور لطف نہ آیا...
  15. محب علوی

    جگر غزل۔ مقاماتِ اربابِ جاں اور بھی ہیں۔

    ارے احمد صاحب ، اتنا گھبرانے کی ضرورت نہیں کبھی بندے سے غلطی بھی ہو ہی جاتی ہے۔
  16. محب علوی

    جگر غزل۔ مقاماتِ اربابِ جاں اور بھی ہیں۔

    مردوں کی محفلیں تو اتنی سونی پڑی ہوتی ہیں کہ وہ گھبرا کر "ادھر" "ادھر" نکل جاتے ہیں۔ :)
  17. محب علوی

    لائبریری اپڈیٹ ٹیم عائشہ عزیز کے ساتھ

    مبارک ہو عائشہ اور امید ہے جلد جلد اپڈیٹ ملتی رہیں گی۔
  18. محب علوی

    حلال انڈے

    عزیز امین یاد ہے آپ سے ایک بار ہی گفتگو ہوئی اور آپ نے مجھے سے پہلی گفتگو میں یہی سوال کیا تھا کہ مور کا انڈا حلال ہے کہ نہیں اور میری لاعلمی پر کہا تھا کہ جائیں پھر پتہ کریں اور میں پریشان سے چیٹ ونڈو سے واپس آیا تھا کہ مور کے انڈوں پر کس سے تحقیق کروں۔ ویسے میں نے آپ سے محمد امین سمجھ کر...
  19. محب علوی

    یہ اُداسیوں کا جمال ہے

    کیا وائرل تصویر پوسٹ ہوئی کہ اثرات نیویارک سے شکاگو تیزی سے پہنچ گئے ہیں۔
  20. محب علوی

    مسکین بھیگا بلا

    کیونکہ ظفری پر خاکے کم ہی لکھے گئے ہیں
Top