نتائج تلاش

  1. محب علوی

    مبارکباد سالگرہ مبارک محب علوی

    آپ نے شاعری سے اسے رنگین بنا دیا اور مبارکباد دل سے ہو تو دلکش ہی ہوتی ہے۔
  2. محب علوی

    مبارکباد سالگرہ مبارک محب علوی

    ثم آمین اور تم بھی ایسے ہی مسکراتے ہوئے پوسٹس کرتی رہو۔
  3. محب علوی

    مبارکباد سالگرہ مبارک محب علوی

    بہت بہت شکریہ محمد خلیل الرحمن صاحب اور آپ کی دعاؤں کے لیے ممنون ہوں۔
  4. محب علوی

    مبارکباد سالگرہ مبارک محب علوی

    شکریہ شمشاد حسابی کتابی محبت کا ۔
  5. محب علوی

    مبارکباد سالگرہ مبارک محب علوی

    بہت بہت شکریہ ۔ بس جی ، نام کی تاثیر شاید اسی کو کہتے ہیں۔ :)
  6. محب علوی

    مبارکباد سالگرہ مبارک محب علوی

    یہ کیک اور پھول تو ٹھیک ہیں اور دلی خوشی ہوئی مگر یہ شروع میں جو مبالغہ آمیز القابات تھے انہیں پڑھ کر تو ایسا لگا کہ پتہ نہیں کس کا ذکر ہو رہا ہے پھر غور کیا تو اندازہ ہوا کہ زحال مرزا حق دوستی ادا کر رہے ہیں۔ ایک بات تو طے ہے تمہیں سیاست میں اسٹیج سیکرٹری کی پوزیشن باآسانی دی جا سکتی ہے ۔ :)
  7. محب علوی

    Mein Kampf (میری جدوجہد) - از: Adolf Hitler - تبصرے و تجاویز

    شیئر کر دیا ؟؟؟ بلا روک ٹوک شائع ہوتا ہے اور آزادی اظہار کے نام پر اس کا دفاع بھی ہر جگہ ہوتا ہے وہاں آپ سے منطق کوئی پوچھنے نہیں آتا۔ کارٹون تقریبا تین دفعہ تو شائع ہو چکےہیں اور غلطی سے نہیں اظہار یکجہتی کے طور پر ہوئے اور مسلمانوں کے اجتماعی احتجاج کو پاؤں کی ٹھوکر پر رکھا گیا تھا۔ لاتعداد...
  8. محب علوی

    اگر اردو کو تعلیمی زبان قرار دے دیا جائے تو محنت آدھی

    بالکل صحیح کہہ رہےہیں ساجد، انگریزی کو ان گنت طالب علم کے لیے المیہ بنا دیا گیا ہے۔ انگریزی کو علم کا معیار بنا لیا گیا ہے اور عالم اور انگریزی لازم و ملزوم قرار دے دیے گئے ہیں۔ ایک شخص جس کی انگریزی اچھی ہے اسے بلا تحقیق عالم مان لیا جاتا ہے چاہے وہ صرف انگریزی اچھی بولنے پر ہی قادر ہو اور علمی...
  9. محب علوی

    اگر اردو کو تعلیمی زبان قرار دے دیا جائے تو محنت آدھی

    ایک تو بطور سائنس ٹیچر آپ کی رائے خصوصی اہمیت کی حامل ہے اور دوم آپ نے مسئلہ کی جڑ کو پکڑ کر حل پیش کیا ہے۔ اصطلاحات ایک طرف ، طالب علم کو اگر تشریح اور لیکچر اس زبان میں دیا جائے جسے وہ باآسانی اور جلدی سمجھ سکتا ہے تو وہ وہ نفس مضمون کو بہت آسانی اور عمدگی سے سمجھ لیتا ہے۔ جسے انگریزی میں...
  10. محب علوی

    لکھائی تجزیہ Graphology

    اس کا جواب آئے تو کچھ سوچتا ہوں ویسے وہ ایک نوآموز کا تجزیہ ہے اس لیے خطرناک ہو سکتا ہے۔
  11. محب علوی

    لکھائی تجزیہ Graphology

    لکھائی سے مراد ہے آپ کا لکھا ہوا خط
  12. محب علوی

    Mein Kampf (میری جدوجہد) - از: Adolf Hitler - تبصرے و تجاویز

    ہٹلر کا حوالہ نہیں اس کی کتاب سے اقتباس پیش کیا گیا ہے اور خیالات ہٹلر کے ہی پیش کیے گئے ہیں، اس میں یہودیوں سے نفرت کہاں سے آ گئی ۔ ہٹلر پر بہت سی فلمیں بنتی ہیں ، کیا وہ یہودیوں سے نفرت میں بڑھی ہوئی ہوتی ہیں ؟
  13. محب علوی

    لکھائی تجزیہ Graphology

    آج بلکہ کچھ عرصہ پہلے گڈ ریڈز کی ویب سائٹ پر ایک ممبر نے مجھ سے لکھائی کے ایک دو سیمپل مانگے اور بھیجنے پر میری لکھائی کی بنیاد پر میری شخصیت کا ایک عدد تجزیہ مجھے بھیجا گیا اور میں گرافولوجی کی اصطلاح سے روشناس ہوا۔ مجھے بھی اشتیاق ہوا کہ یہ دلچسپ مشغلہ اختیار کیا جائے تو کئی حیران کن انکشافات...
  14. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    کیا فزکس کی بات ہو رہی تھی؟ عائشہ چلی گئی ، کچھ فزکس اپڈیٹ ہی مل جاتی۔ ناعمہ تو سنا ہے فنکشن ہی کی تیاری کرتی رہتی ہے۔ :) چاہے وہ عائشہ کے کالج میں بھی ہوں۔
  15. محب علوی

    Mein Kampf (میری جدوجہد) - از: Adolf Hitler - تبصرے و تجاویز

    یہ اقتباسات سچی بات ہے پڑھتے ہوئے بھی خوف محسوس ہوتا ہے۔ ہٹلر کا نام آتے ہی عجیب سی سنسناہٹ محسوس ہونےلگتی ہے تن بدن میں۔
  16. محب علوی

    لائبریری اپڈیٹ ٹیم عائشہ عزیز کے ساتھ

    فکر نہ کرو تمہارے بھیا بھی اسی شعبے میں رہے ہیں تو سمجھو کہ یہ گھر کا ہی معاملہ ہے۔
  17. محب علوی

    جگر غزل۔ مقاماتِ اربابِ جاں اور بھی ہیں۔

    میں تو یہ بھی نہیں کہہ سکتا کہ ہم نے بخشی ہے خموشی کو زباں درد مجبور فغاں تھا پہلے کام تو ہو گیا ویسے اور جیسے اور جہاں ہوا اس کے بعد تو مقامات آہ و فغاں اور بھی بڑھ گئے ہیں۔ بقول میرے روم میٹ رلا دیا بھئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آنسو ہیں کہ چھلکا ہی چاہتے ہیں۔
  18. محب علوی

    جگر غزل۔ مقاماتِ اربابِ جاں اور بھی ہیں۔

    کوئی موقع چھوٹ نہ جائے ۔ (یاللہ کوئی تو دعا قبول ہو جائے آج کے دن) اب کس کس کا ماتم کروں ، کہاں اوریکل اور کہاں بیچارگی ۔ یہ سرٹیفیکیٹ بھی ملنے تھے ایک دن ، اب تو واجب ہے مجھ پر بذات خود بیچارگی کا رونا رونا۔ انقلابات زمانہ بھی عجب ہیں ناصر وہ دیکھ رہے ہیں جو سنا کرتے تھے
Top