نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    غرض کہ کاٹ دیے زندگی کے دن، اے دوست ! وہ تیری یاد میں ہُوں ، یا تجھے بُھلانے میں فراق گورکھپوری I have, in short, spent my life, somehow, dear friend Be it in remembering you, or trying to forget firaaq gorakhpuri
  2. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہرایک کے ہاتھ ، فقط غفلتیں تھیں ہوش نُما کہ سب کو ، اپنے سے بیگانہ وار جینا تھا فراق گورکھپوری Everyone was self-oblivious, though he looked awake Everyone led a life shorn of self-concern firaaq gorakhpuri
  3. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژَرْف نِگاہی سے ترجمہ دیکھنے کے بعد صرف شیرینی تقسیم کرکے، نگاہیں نیچی کیئے مت بیٹھ جائیے گا کیونکہ ہم دیگی بریانی کی آس لگائے بیٹھے ہیں ۔۔ یہی تو ہیں جو مرا دل ۔۔۔۔۔۔۔ بیٹھے ہیں یہ تو کچھ اور نہیں ہو گیا ۔۔ خیر، بریانی پر ذہن مرکوز رکھیں
  4. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تُت تُرت تارا تارا ،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سُنا تو ہوگا آپ نے. تُت تُرت، سے کیا مفہوم لیا یا اخذ کیا جائے ؟
  5. طارق شاہ

    اجنبی رنگ :::::: سرفراز آرش

    اجنبی رنگ سرفراز آرش اجنبی رنگ ، چشمِ ِتمازت میں محصُور بے نُور خوابوں کی رنگت کو روتے رہے میں پہاڑی کے ٹیلے پہ موجود تھا برف گرتی رہی، خون جمتا رہا ایک عریانی عریاں بدن کو چھپانے لگی تھی "حرارت دعاؤں کی داسی نہیں" کڑوے پانی کی چھاگل سے اسباب ٹپکائےتھے آگ بھڑکائی تھی بند رستوں میں حدت گزر گہ...
  6. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    لمس ، مرہم کا کام کرتا ہے تیرے چُھونے سے زخم بھرتا ہے میں وہ رستے کی دُھول ہُوں ، جس کو قافلہ چُوم کر گزُرتا ہے نیم تیراک ہے ابھی سورج ! ڈوبتا ہے کبھی اُبھرتا ہے علی زیرک
  7. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دِیا جلایا ، تن سے دُھول اُتاری ہے یہ سب تم سے ملنے کی تیاری ہے گزُر رہے ہیں لہو کی دھار سے رات اور دن رات اور دن کے پیچھے اپنی باری ہے ہم دونوں کے خواب کہاں مِل سکتے ہیں تم نے رات اور ہم نے عمر گزُاری ہے سر پر جو گٹھڑی ہے اُس کا بَوجھ نہیں گٹھڑی میں جو سپنا ہے ، وہ بھاری ہے نذیر قیصر
  8. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    قدموں تلے آجائے گی منزل ، جو خلش تم لو سر سے کوئی کام ، نہ دیوار پہ مارو شفیق خلش
  9. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    صدقے میں بھلی ذات کے ، پھر ہجرمیں اُس کی اے ماہِ منّور! وہی صُورت تو اُبھارو شفیق خلش
  10. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہ کیا کہ روز ایک سا غم، ایک سی اُمید اِس رنجِ بےخُمار کی ، اب اِنتہا بھی ہو ناصر کاظمی
  11. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    آرائشِ خیال بھی ہو، دل کشا بھی ہو وہ درد اب کہاں جسے جی چاہتا بھی ہو ناصر کاظمی
  12. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کیوں پٹکتا ہے سر سنگ سے ، جی جَلا ڈھنگ سے دل ہی ، بن جائے گا خود صنم ، صبر کر، صبر کر ناصر کاظمی
  13. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سعیِ تجدیدِ دوستی ناصر ! آج کیا ، بارہا ہمیں سے ہُوئی ناصر کاظمی
  14. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہم سے پہلے زمینِِ شہرِ وفا خاک تھی، کِیمیا ہمیں سے ہُوئی ناصر کاظمی
  15. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اتفاقاتِ زمانہ بھی عجب ہیں ناصر ! آج وہ دیکھ رہے ہیں، جو سُنا کرتے تھے ناصر کاظمی
  16. طارق شاہ

    شفیق خلش :::: آنکھوں کی طرح میری چمکتے رہو تارو :::: Shafiq Khalish

    شفیق خلش غزل آنکھوں کی طرح میری چمکتے رہو تارو تم دل کی طرح دِید کی اُمید نہ ہارو ہے ہجر کا موسم یہ مِرے دل کے سہارو قائم رہے کچھ وصل کی اُمّید تو پیارو غالب رہے ضو باری بچھی تِیرہ شبی پر چہرے نہ لگیں یاس کی تصویر سی تارو اے چاند ، اُسے میری تسلّی ہی کی خاطر آجائے وہ تم میں نظر ایسا...
  17. طارق شاہ

    فراق :::: زیر و بم سے سازِ خلقت کے جہاں بنتا گیا :::: Firaq Gorakhpuri

    تشکّر اِس اظہارِ خیال پر بہت خوش رہیں :)
  18. طارق شاہ

    فراق :::: زیر و بم سے سازِ خلقت کے جہاں بنتا گیا :::: Firaq Gorakhpuri

    تشکّر اظہار خیال پر بہت خوش رہیں :)
  19. طارق شاہ

    حالی :::: دل سے خیالِ دوست بُھلایا نہ جائے گا -- Altaf Hussain Hali

    تشکّر آپ سب کی داد اور اِس پذیرائی انتخاب پر خوشی ہوئی جو منتخبہ غزل پسند آئی بہت خوش رہیں آپ سب :)
  20. طارق شاہ

    فراق :::: زیر و بم سے سازِ خلقت کے جہاں بنتا گیا :::: Firaq Gorakhpuri

    فراق گورکھپوری غزل زیر و بم سے سازِ خلقت کے جہاں بنتا گیا یہ زمیں بنتی گئی ، یہ آسماں بنتا گیا داستانِ جورِ بیحد خُون سے لکھتا رہا قطرہ قطرہ اشکِ غم کا، بیکراں بنتا گیا عشقِ تنہا سے ہُوئیں ، آباد کتنی منزلیں اِک مُسافر کارواں در کارواں بنتا گیا ہم کو ہے معلوُم سب رودادِ علم و فلسفہ...
Top