نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    وہ بھی چُپ ، ہم بھی ہیں خاموش ، بہنگامِ وصال کثرتِ شوق بہ اندازۂ تقرِیر نہیں حسرت موہانی
  2. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری ہے شیمپو بدلنا ۔ کیونکہ ، آپ ایک وقت میں ایک کام کرنے کے عادی ہیں
  3. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    باتوں باتوں میں بغیر سوچےہی بات ایسی کہہ گیا ہوگا بات کہہ گئی ہوگی کیوں نہیں ؟ بات سوچنے کی ہے یا نہیں
  4. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پیار کیا ہے ؟
  5. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رقیبِ رُو سیاہ ، میرے خیال ہے، کہ ان سب میں شامل ہی ہوتا ہے ایک خریدیں ایک مفت کی طرح ۔۔۔۔۔۔
  6. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثابت روٹی ثابت کباب ۔۔۔۔ ،کیوں نہیں کہتے ، ثواب کے لئے دونوں کا آدھا ہونا کیوں ضروری ٹھہرایا گیا ؟
  7. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واہ جی ، بجلی کا کیا مسئلہ
  8. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور آپ کا ذہن اس طرف نہیں گیا ہوگا کہ یہ الٹی حروف تہجی سے لکھنے کی لڑی ہے نرگس کو سلجھانے میں اُلجھ گئے حالانکہ علامہ کہہ چکے ہیں کہ : ہزاروں سال نرگس ۔۔ چلیں رہنے دیں یہ کن باتوں میں اب خود میں الجھ رہا ہوں ؟ عبید صاحب نے ایچک دانہ بیچک دانہ کو پچاس فی صد حل کیا ، تو آپ نے نرگس کو مبارک ہو،...
  9. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سید صاحب ! مجھے بھی وہی اشعار پسند آتے ہیں جوآپ کو ، یعنی میرا ذوق آپ سے مماثلت رکھتا ہے :) تشکّر اس حوصلہ افزائی اور اظہار خیال پر ، مجھے بھی خوشی ہوتی ہے آپ کے اشعار پڑھ کر اشعار شیئر کرتے رہیے گا بہت خوش رہیں بھائی صاحب :):)
  10. طارق شاہ

    امجد اسلام امجد جو کچھ دیکھا جو سوچا ہے وہی تحریر کر جائیں!

    نہ ہمّت ہے غنیمِ وقت سے آنکھیں مِلانے کی ! نہ دل میں حوصلہ اِتنا ، کہ مٹّی میں اُتر جائیں :thumbsup2: کیا کہنے
  11. طارق شاہ

    سبط علی صبا :::: موسمِ گل کے لیے بارِ گراں چھوڑ گئی :::: Sibt e Ali Saba

    تشکّر اظہار خیال کے لئے ، خوشی ہوئی جو انتخاب پسند آیا :) تشکّر نیرنگ خیال صاحب اس اظہار خیال اور پذیرائی انتخاب کے لئے خوشی ہوئی جو انتخاب غزل آپ کو پسند آئی :) سید صاحب ممنون ہوں اس اظہار خیال اور ہمت افزائی پر خوشی ہوئی جو انتخاب پسند آیا :) بہت خوش رہیں آپ سب :):):):)
  12. طارق شاہ

    داغ روتا ہے تجھ بغیر دلِ زار زار زار

    روتا ہے تجھ بغیر دلِ زار ، زار زار اور کھینچتا ہے آہِ شرربار، بار بار اے دل قمارِ عشق میں ، شاید ہو تیری جیت ! پہلے ، نِکال منہ سے نہ زنہار ، بار بار بیمارعشق کا نہ کسی کو خُدا کرے عیسیٰ کو بھی رُلائے یہ آزار ، زار زار ہم کو اسِیر کر کے جو صیّاد لے چلا ! کیا روئے، دیکھ کر سوئے گلزار،...
  13. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کِس درجہ دِل شِکن تھے محبّت کے حادثے ہم زندگی میں پھر کوئی ارماں نہ کرسکے ساحر لدھیانوی
  14. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مایوسِیوں نے چھین لیے دِل کے ولولے وہ بھی نِشاطِ رُوح کا ساماں نہ کرسکے ساحر لدھیانوی
  15. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عبید صاحب، مچھروں پر ،ایک اور بات یہ کہ جس انسان میں وٹامن بی کمپلیکس کی کمی ہوتی ہے اس پر بھی مچھر زیادہ ٹوٹ پڑتے ہیں۔ مچھروں کے لئے اپنے کھانے میں اگر سرکہ شامل کرلیا جائے یعنی ریگولرلی سلاد کے ساتھ ایک آدھ چمچ سرکہ کھایا جائے تو کچھ عرصے بعد بندہ مچھروں کا مرغوب نہیں رہتا۔ (السر کی تکلیف...
  16. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    " ابھی ابھی آئے ہو ابھی چلے جاؤ گے " پر تاحال کسی نے کوئی بات نہیں کی ہے یہ مسئلہ (اگر کوئی ہے تو) حل ہو تو پھر سب اِچک دانہ پچک دانہ پر سوچیں یا اس پرغور کیا جائے
  17. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یا رب! غمِ ہِجراں میں اِتنا تو کِیا ہوتا جو ہاتھ جگر پر ہے، وہ دستِ دُعا ہوتا اِک عشق کا غم آفت اوراُس پہ یہ دِل آفت یا غم نہ دِیا ہوتا ، یا دِل نہ دِیا ہوتا غیروں سے کہا تم نے، غیروں سے سُنا تم نے کچھ ہم سے کہا ہوتا، کچھ ہم سے سُنا ہوتا اُمّید تو بندھ جاتی، تسکِین تو ہو جاتی وعدہ نہ...
  18. طارق شاہ

    ایک تصویر نظر آتی ہے شہ پاروں میں - سبط علی صبا

    جب کسی لفظ نے اُلجھے ہُوئے معنی کھولے رنگ کچھ اور نِکھر آیا ہے فن پاروں میں :thumbsup2:
  19. طارق شاہ

    سبط علی صبا :::: موسمِ گل کے لیے بارِ گراں چھوڑ گئی :::: Sibt e Ali Saba

    غزل سبط علی صبا موسمِ گُل کے لئے بارِ گِراں چھوڑ گئی زرد پتّے جو گُلِستاں میں خِزاں چھوڑ گئی مجھ کو تنہائی کے احساس سے ڈر لگتا ہے تو مجھے عمرِ رواں جانے کہاں چھوڑ گئی تِرا احسان ہے ، اے فصلِ بہاراں مجھ پر ! جاتے جاتے مِرے ہونٹوں پہ فغاں چھوڑ گئی یہ شکایت ہے عبث ہم سے تِری گردشِ وقت دیکھ ہم...
  20. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہوا بھی چل رہی ہے اور جاگتی ہے رات بھی کوئی اگر کہے تو ہم سُنائیں دل کی بات بھی ناصر کاظمی
Top