نتائج تلاش

  1. ت

    ۔۔۔۔۔۔۔۔ایک سوال۔۔۔۔۔

    اچھے خاصے دانت تھے ، مجھے لگا فاطمہ کو مشورہ دیتے میرے اپنے دانت کو نظر لگ گئی :( ابھی ڈنیٹسٹ سے اپوائنمٹ بناکر آئی ہوں ، چار سو پاؤنڈ لگنا ہے میرے ایک دانت پے ۔ اتنے میں تو میں دس ملکوں سے گھوم پھر آتی ۔ :chatterbox:
  2. ت

    ۔۔۔۔۔۔۔۔ایک سوال۔۔۔۔۔

    فاطمہ ، آپکو مشورے دیتے دیتے آج میرے دانت کا پرابلم ہوگیا :(
  3. ت

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "فرحت کیانی"

    :battingeyelashes: آپکی شاعری کے ثبوت ڈھونڈنے آج میں پہچان پے آنلائن ہوں :tongue: اتنی مگن ہوں کہ جو جو کچھ پڑھا ، دیکھا ذرا ماورہ کے سامنے لاؤں :dancing: تو ادھر کچن میں ۔ ۔ میرا بینگن کا بھرتہ نیچے لگ گیا :noxxx: اب دوسری ہانڈی چڑھا کے آئی ہوں :chatterbox:
  4. ت

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "فرحت کیانی"

    فرحت کی باتوں میں مت آؤ :grin: یہ ایویں ہی ٹال مٹول کررہی ہیں انکی شاعری پڑھنی ہے تو پہچان پوئٹ Pechchaan poets Club پے پڑھ آؤ ، http://www.pehchaan.pk/farhat-kayani-80.html :rollingonthefloor: اور فرحت کا لمبا سا تفصیلی انٹرویو بھی وہاں موجود ہے ،
  5. ت

    گرافکس گمپ، بیوٹی پارلر ۔

    نہیں شرط تو نہیں ، مگر نیٹ ِ کلین تو ہونی ہی چاہئیے ناں :chatterbox:
  6. ت

    ابوشامل ، شعیب صفدر، م م مغل، عمار اور فہیم

    :rollingonthefloor: اپنی ناک صاف کرکے رکھنا ، شام تک ٹھاکر آکر لے جائے گا ، :chatterbox:
  7. ت

    ابوشامل ، شعیب صفدر، م م مغل، عمار اور فہیم

    ہاں بہت نائس لگ رہی ہے ، ایک یہی ، اور ایک جو آپ کھڑے ہو شاید پہلی ، یادوسری ، تیسری تصویر میں ۔ وہ بھی اچھی ہے ۔
  8. ت

    ابوشامل ، شعیب صفدر، م م مغل، عمار اور فہیم

    نہیں بھئی ڈر کیسا :worried: اتنی ڈیشینگ تصویریں ہیں آپکی ، عمار کی ، :party:
  9. ت

    ابوشامل ، شعیب صفدر، م م مغل، عمار اور فہیم

    :( اوہو ،، بدلا لیتے کچھ دن اُدھار ہی سہی :tongue: میرا دل آگیا ہے آپکی ناک پے ۔ ۔۔ :notworthy: یہ ناک ہم کو دے جائی ٹھاکر ، ، :chatterbox:
  10. ت

    ابوشامل ، شعیب صفدر، م م مغل، عمار اور فہیم

    ڈری نہیں ۔ ۔ ویسے ہی چیخ اٹھیں کہ امی اک لڑکے کے ہئیر اسٹائل کو ہمارے ساتھ ملا رہی ہیں :rollingonthefloor: ویسے اب تو انکے کافی لمبے بال ہوچکے ہیں ، تب تو نمرہ کے بہت پہلے کے ایسے تھے چھوٹے چھوٹے :hiro:
  11. ت

    ابوشامل ، شعیب صفدر، م م مغل، عمار اور فہیم

    او ،، مجھے پتا ہوتا کہ آجکل سب یہی کہہ رہے ہیں تو میں نا کہتی :grin::grin: ، مگر مجھے کیا پتا تھا سب یہی کہہ رہے ہیں ، :happy:
  12. ت

    ابوشامل ، شعیب صفدر، م م مغل، عمار اور فہیم

    نہیں سچ کہہ رہی ہوں ، اینوسنٹ سے لگ رہے ہو تصویر میں ، :chatterbox: مجھے تو آپکی ناک پسند آئی ہے ۔ اک دم سیدھی کھڑی ہوئی پرفیکٹ ناک :party: میری ناک سے بدلا لو فہیم :battingeyelashes: مجھے اپنی پسند نہیں ہے ۔ کچھ زیادہ ہی خبردار سی اونچی ناک ہے میری ، پر مجھے آپکی والی بہت پسند آئی ہے ۔...
  13. ت

    ابوشامل ، شعیب صفدر، م م مغل، عمار اور فہیم

    میں نے نمرہ کو آواز لگائی ، نمرہ یہ دیکھو تمھاری جیسی ملتی جلتی صورت ، اور ہئیر اسٹائل ،، نمرہ اور مناہل دوڑتی ہوئی ، بھاگتی ہوئی تیرِ کے جیسے میرے پاس آن پہنچی ۔ کہاں ؟ کدھر ؟ کون سی ؟ جب اسے میں نے یہ تصویر دیکھائی تو دونؤں چیخ پڑیں ام-----امی ،
  14. ت

    گرافکس گمپ، بیوٹی پارلر ۔

    پہلی تصویر والی تو اتنی پیاری بن گئی ہے میرا دل کررہا ہے اب اسے سہیلی بنا لوں
  15. ت

    گرافکس گمپ، بیوٹی پارلر ۔

    ارے واہ ، آپ نے تو انکو اچھا خاصا خوبصورت بنا ڈالا ، یہ خود بھی دیکھ لیں اپنی تصویر تو مارے خوشی کے پاگل ہوجائے گی ۔ میں تو کہتی ہوں آپ بھی ایک لیڈیز بیوٹی پارلر کھول لیں ، پرافٹ تو ہوگا ہی ، ساتھ میں میکاپ ، آئبروز ، بھی سب کی ہوجایا کرے گی ۔ مجھے ہنسی آئی دیکھ کر ، کتنی صفائی سے...
  16. ت

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    اپنے پیار کے سپنے سچ ہوئے ۔ ۔ ہونٹوں پے گیتوں کے پھولُ کھلِ گئے ساری دُنیا چھوڑ کے منَ میتِ مل گئے ، ،،
  17. ت

    ابوشامل ، شعیب صفدر، م م مغل، عمار اور فہیم

    :rollingonthefloor: ایکبار اس کے سر میں بہت خشکی آگئی تھی تو میں نے اسکی بلکل ایسے ہی (کھتُی ) کرائی تھی :rollingonthefloor: مطلب چھوٹے چھوٹے بال ، جیسے آپکے نظر آرہے ہیں ویسے ۔ اسی لئے مجھے نمرہ لگ رہے ہو :chatterbox:
  18. ت

    ابوشامل ، شعیب صفدر، م م مغل، عمار اور فہیم

    :rollingonthefloor: فہیم آپکی جو عمار کے ساتھ بیٹھی ہوئی تصویر ہے جس میں گلاسز اتار کے رکھی ہوئی ہے ۔ آپ وہاں مجھے بلکل اپنی بیٹی نمرہ کے جیسے لگ رہے ہو :tongue: ناک نقشہ ، بال :rollingonthefloor:
  19. ت

    ابوشامل ، شعیب صفدر، م م مغل، عمار اور فہیم

    عمار ، شلوار سوٹ کے علاوہ بھی کبھی کبھی چینج کے لئے ہی سہی جین شرٹ پہن لیا کرو ، بہت جچے گی ۔ سچی سے ۔ ویسے شلوار سوٹ بھی بہت خوب لگتا ہے مگر کبھی کبھی کچھ تبدیلی ہونی ہی چاہئیے ۔ نیکس ٹائم کی تصویر بنائی تو میری فرمائش یاد رکھنا :party:
  20. ت

    ابوشامل ، شعیب صفدر، م م مغل، عمار اور فہیم

    نائس پکس ِ ، بہت اچھے لگ رہے ہیں سبھی ، فہیم آپکو ٹی شرٹ بہت جچ رہی ہے ، اور نمبر دو والی تصویر میں بہت مصعوم سے آئے ہو نائس ، عمار بہت اچھا لگ رہا ہے شرمیلا سا :grin: ، مگر ڈیشنگ، ۔۔:party: (ذرا چیک کرنا dashing کو میں نے صیح لکھا ہے ناں :grin: :tongue: ابوشامل ، بھی سوبر انسان لگ...
Top