نتائج تلاش

  1. F@rzana

    تعارف سلام عرض ہے

    مجھ سے کیوں؟؟؟ :roll:
  2. F@rzana

    (حرا کی روشنی) تبصرے اور تجاویز

    اعجاز صاحب، آپ انڈیا کی جو معلومات فراہم کرتے ہیں میں اسے بہت دلچسپی سے پڑھتی ہوں، شاید کوئی لاشعوری وجہ ہو، سراغ لگانے کا سوچا تو احساس ہوا کہ میں نے دیو مالائی قصے کہانیاں ، سادھوؤں اور سنتوں کی داستانیں خوب پڑھیں شاید وہی وجہ ہو! :roll:
  3. F@rzana

    گانوں کا کھیل

    آ میرے ہمجولی آ کھیلیں آنکھ مچولی آ گلیوں میں چوباروں میں باغوں میں بہاروں میں میں ڈھونڈوں تو چھپ جا “ع“
  4. F@rzana

    گانوں کا کھیل

    خزاں کے پھولوں پہ آتی کبھی بہار نہیں میرے نصیب میں اے دوست تیرا پیار نہیں ۔ ۔ ۔“پھ“ ۔
  5. F@rzana

    خیر نال آ، تے خیر نال جا

    شکراَ شکراَ رضوان صاحب،آپ کی اعلی ظرفی کی معترف ہوں جناب، اب دیکھئے گا کیا کیا گل افشانیاں ہوتی ہیں، آج ہی ٹیلیویژن کے ایک پروگرام میں ایک شعرسنا تو یاد تازہ ہوگئی ہم کراچی سے حیدر آباد جارہے تھے تب یہ کسی بس کے پیچھے پڑھا تھا۔۔۔ ۔ اے دوست فراموش تیرا ہوش کہاں ہے ہڈیاں تو گل گئی ہیں گوش...
  6. F@rzana

    دعا

    دعا بارش کيسی تيز ہوئی ہے آدھی رات کا سناٹا ہے آنکھ اداسی ميں ڈوبی ہے خواب بھی چھپ چھپ کر تکتے ہيں خوشبو کچہ مانوس سی ہے اور دل بکھرا بکھرا سا ھے شيشے کی ان ديواروں کے پار افق ہے اور دعا جب تک لوٹ کے آئے گی شايد ميں ہو جاؤں راکھ۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔نیناں
  7. F@rzana

    گانوں کا کھیل

    جب رات ڈھلی تم یاد آئے ہم دور نکل آئے اس یاد کے سائے سائے “س“
  8. F@rzana

    تعارف میرا تعارف

    وہ کہاں بتائیں گے، سبز باغ دکھلانے گئے ہوں گے کسی کو خود ہی تو قبولا تھا، البتہ آپ جو سمجھ رہے ہیں یہ وہ چکر نہیں، میں تو خود آپ سے پوچھ رہی ہوں، جمعہ جمعرات کو ہی دینا دلانا ہوتا ہے، وہ تو گیا گذر۔۔۔۔۔۔۔ اب ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  9. F@rzana

    بھوت

    ہی ہی ہی :lol: “شریف نما ڈاکٹر“ آپ سب کا ہی Surnameشریف نہیں ہو تا ناں؟ مثلا: قیصرانی شریف، محب شریف، شمشاد شریف توبہ، آپ واقعی بہت Fun loving personلگتے ہیں۔ :lol:
  10. F@rzana

    تعارف میرا تعارف

    “شکریہ“ یہ تو لغت میں سے نکال نہیں دیا گیا؟ ملانی پر یاد آیا کہ جب آپ پراٹھا پکا رہے تھے ، مجھے حلوہ یاد آرہا تھا، یہ چکر کیا ہے؟ ملا، ملانی، دعا ، حلوہ، پراٹھا۔۔۔ وغیرہ وغیرہ وغیرہ؟؟؟
  11. F@rzana

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    لیں آپ نے بھی شمشاد بھائی کے سبز باغوں میں داخلہ لے لیا، یقین کرلیا، جو کھائے سو پچھتائے جو نہ کھائے وہ بھی پچھتائے حالانکہ یہ محاورہ کچھ یوں ہونا چاہیئے تھا: جو کھائے خوش ہوجائے جو نہ کھائے وہ بھی خوش ہوجائے (شادی کوئی اتنی بری چیز نہیں کہ اس کو پچھتاوے کا نام دیا جائے)
  12. F@rzana

    خیر نال آ، تے خیر نال جا

    ویسے تو مزاحیہ اشعار کا ایک دھاگہ ہے لیکن اس دھاگے میں آپ نے صرف وہ اشعار یا نام لکھنے ہیں جو پاکستانی ٹیکسیوں،رکشوں اور ٹرکوں پر لکھے ہوتے ہیں۔ مثلا: ہم نے تو ان کی یاد میں رو رو کر گھڑے بھر دیئے وہ بے وفا جو آئے نہائے اور چل دیئے
  13. F@rzana

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    گوندھ تو آپ رہے ہیں بھابھی سے پوچھنے کا کیا فائدہ!
  14. F@rzana

    تعارف تشریف آوری کا شکریہ

    کیونکہ اب تک کسی نے اس طرح کیا نہیں ناں پڑھ کر تو اندازہ ہوگیا تھا خود کلامی کا لیکن پھر یوں بھی لگا کہ شاید غلطی سے بار بار پوسٹ کر رہے ہیں اس لیئے 8)
  15. F@rzana

    تعارف میرا تعارف

    (ملانی کا روپ دھارے)ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں، اللہ پاک صحت کاملہ عطا فرمائے۔۔۔۔حاضرین محفل سے التماس ہے،سب مل کر آمین کہیں۔ ۔۔۔۔۔ ارے ہاں، اگر ماوراء نہ لکھتی تو مجھے قطعی علم نہیں ہوتا اپنے خفیہ پن کا۔۔۔۔۔ سب سے میری “ معذرت“ مجھے سچ مچ خبر نہیں تھی کہ میں خفیہ ہوں، کبھی چیک ہی نہیں...
  16. F@rzana

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    آپ اب تک کس کس کو سبز باغ دکھا چکے ہیں؟ آئندہ کتنے سبز باغوں کا وعدہ اور ارادہ ہے؟
  17. F@rzana

    تعارف میرا تعارف

    قیصرانی۔۔۔۔۔۔۔ شوربے میں مرچ مصالحہ آپ کی پسند کا ہوگا،ٹھیک ہے! بھئی اتنی رعایت تو دینا پڑے گی نا، کیا آپ کا پراٹھا تیار ہوگیا، اکیلے کھا بھی لیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ہو و و و و و و و و و۔۔۔۔۔ اب پیٹ میں درد ہوا تو چورن والے ڈاکٹر صاحب بھی غائب ہیں ( ویسے چورن تو حکیم دیتا ہے پر یہاں ڈاکٹر سے گزارہ...
  18. F@rzana

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    ذرا یہ تو بتائیے کہ آپ آٹے میں کتنا نمک ملاتے ہیں؟
  19. F@rzana

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    پھر کہاں دکھائے جاتے ہیں؟؟؟
  20. F@rzana

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    اس کا مطلب ہوا کہ وہ ہیں ہی اسی قابل، میں ان سے مل بھی چکی ہوں ہمنام و ہم مقام جو ہیں، اپنوں کی حمایت کرنا تو فرض ہوا نا! ویسے آپ ماشاء اللہ اتنی کثیر تعداد میں اشعار پوسٹ کرتے ہیں اور آپ کو ابھی تک یہی نہیں پتہ چلا کہ میں نے دوسرے شعراء کے کتنے اشعار پوسٹ کیئے ہیں۔۔۔ :cry:
Top