نتائج تلاش

  1. خورشیدآزاد

    عزیزی صاحب کے تبصرے

    آفتاب اقبال کے جانے کے بعد دنیا ٹی وی کا مقبول پروگرام حسب حال بلاشبہ بندش کی طرف جارہا ہے جس پر افسوس ہی کیا جاسکتا ہے۔
  2. خورشیدآزاد

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    بولتی تصویر اور شنگھائی وڑلڈ ایکسپو 2010
  3. خورشیدآزاد

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    میرا شمارتو کم کم شریک محفل ہونے والوں میں ہے کیونکہ میں اردومحفل پر روزانہ ہی حاضری دیتا ہوں لیکن محفل کی تیز رفتاری کی وجہ سے اپنے پسندیدہ موضوع پر اس وقت حاضری لگتی جب سب ہاتھ منہ دھو رہے ہوتے ہیں۔
  4. خورشیدآزاد

    دھمکی دیں۔۔۔۔۔

    دیکھو میری برداشت کا امتحان مت لو۔
  5. خورشیدآزاد

    امریکی بھولے نہیں ہوتے! اثبوت!

    یہ امریکیوں کی بیوقوفی نہیں بالکہ اپنی صلاحیتوں پر کامل یقین اور بھروسہ ہے جس نے ان کو انتہائی مغرور بنا دیا ۔ امریکی انتہائی محنت اور لگن سے اپنا کام کرتےہیں اور فضولیات میں پڑھنے کے بجائے اپنی تمام تر ذہنی صلاحیتیں اپنی زندگی آسان اور بہتر کرنے پر خرچ کرتے ہیں۔ یوٹیوب پر اسی ویڈیو کے تبصروں...
  6. خورشیدآزاد

    امریکی بھولے نہیں ہوتے! اثبوت!

    محترمہ نے مجھے حیران و پریشان کردیا۔۔۔۔۔مجھے سمجھ نہیں آئی اس نے جواب کیا دیا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  7. خورشیدآزاد

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    شدت پسند مسلمان، ہم جنس پرستی اور تقویٰ کور بی بی سی اردو کے فیچر اور تجزیے کے سلائیڈ پٹی پر “کور بینڈ- اسلام کو سمجھانے کی ایک منفرد کوشش“ کے نام سے عنوان پڑھا تو حیرت کا جھٹکا لگا کہ یہ کون ہے جو اسلام کو سمجھا رہا ہے۔ تفصیل جاننے مکمل مضمون پڑھنے لگا جس کے مطابق “پاکستان اور ہندوستان...
  8. خورشیدآزاد

    شہر کا نام تو بتائیں

    چیچہ وطنی۔۔۔۔
  9. خورشیدآزاد

    کچھ حقیقی زندگی کے لطائف

    شکریہ شریک محفل کرنے کے لیے۔۔۔ویسے آپس کی بات ہے دوسرے لطیفے کا سوال عموما مجھ سے بھی کیا جاتا ہے کیونکہ پٹھان ہونے کے باوجود میرا رنگ بھی سانولا ہے ۔ :)
  10. خورشیدآزاد

    ڈکٹیٹر کتابوں سے ڈرتے ہیں۔

    ہماری بدقسمتی ہے کہ یہ جو باقی رہ جاتے ہیں یہ بعد میں چاہے کوئی سا بھی شعبہ ہو مولویت، سیاسی کارکن، سرکاری نوکر وغیرہ وغیرہ یہ اپنے شعبے میں نیم حکیم ہوتے ہیں اور نیم حکیم کے ہاتھوں مریض کی کیا درگت بنتی ہے یہ بیان کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
  11. خورشیدآزاد

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    گل بانو ----ایک دیہاتی عورت کی سچی کہانی
  12. خورشیدآزاد

    I Love U مالک۔۔۔!!

    زبردست ۔۔۔بہت اچھی تحریر ہے۔۔۔ویسےاس تحریر نے فیس بک کے ایک صفحے کی یاد آگئی آئی لو اللہ۔۔۔ بہت ہی خوبصورت انداز میں اسلام کی طرف دعوت دیتے ہیں۔
  13. خورشیدآزاد

    یا تو دیوانہ ہنسے یا تو جسے توفیق دے

    واہ بہت خوب مکمل تحریر ہی زبردست ہے لیکن ۔۔۔آخری بات دل پے لگی ہے۔۔۔ کاش ہم یہ بات یاد رکھ سکتے ۔۔۔صرف مضامین کی حد تک ہی نہیں اپنی روزمرہ زندگی میں بھی تو۔۔۔۔۔۔۔
  14. خورشیدآزاد

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    کل کے اخبار ساؤتھ چائنہ مورننگ پوسٹ میں ایک خبر پڑھنے کے بعد میں دیر تک خیالات و تصورات میں گم ہوگیا۔ خبر کی سرخی بھی چونکا دینے والی تھی “تین ماہ کی جیل، سوروپے کی رشوت“ خبر کی تفصیل کچھ اس طرح تھی کہ ایک ادھیڑ عمر اور ایک بچے کی ماں عورت جس نے گورنمنٹ پبلک ہاؤسنگ کے لیے درخواست دی تھی کو ایک...
  15. خورشیدآزاد

    مبارکباد سعود بھیا کے گھر آئی ننھی پری ۔۔۔

    اللہ تعالیٰ کی نزول رحمت پر بہت بہت مبارک سعود بھائی۔
  16. خورشیدآزاد

    اکڑ بکڑ بم بم بم بم۔۔بمبے بو (کیسٹ کہانی)

    سبخان اللہ۔۔۔ بچپن کی یادیں تازہ کرنے کے لیے شکریہ نبیل۔ ویسے بچپن میں کوئی بھی کھیل کھیلتے ہوئے ہم اس کے ایک پیروڈی ہندکو ورژن سے اس بات کافیصلہ کرتے کہ کس ساتھی نے پہلے باری دینی ہے۔ اچھی طرح یاد نہیں پھر کوشش کرتا ہوں اکڑ بکڑ بمبے بو اسی نوے پورے سو سو کا نوٹا تتّرموٹا چل...
  17. خورشیدآزاد

    نوکروں کی زبان - کالم زیرو پوائنٹ از جاوید چوہدری

    میں انگریزی کو برا نہیں سمجھتا، انگریزی بلاشبہ دنیا میں رابطے کی سب سے بڑی زبان ہے، آپ دنیا کے کسی کونے میں چلے جائیں آپ کو وہاں انگریزی سمجھنے اور بولنے والا کوئی نہ کوئی مل جائے گا لیکن اس حقیقت کے ساتھ ساتھ یہ بھی حقیقت ہے قومیں اس وقت تک قومیں نہیں بنتں جب تک وہ اپنی سرحدوں، اپنی ثقافت، اپنے...
  18. خورشیدآزاد

    محفل اپگریڈ نامہ

    اردو محفل کے اس ارتقائی قدم پر بہت بہت مبارک ہو۔۔۔ویسے ابھی تو شروعات ہیں ۔۔دیکھتے ہیں اس نئے روپ کا آخری رنگ کیا نکلتا ہے۔۔۔اور جس کا بے صبری سے انتظار بھی ہے۔
  19. خورشیدآزاد

    آپ کی پسند کی نعت یاشعر

    فاصلوں کو تکلُف ہے ہم سے اگر ہم بھی بے بس نہیں بے سہارا نہیں خود اُنہی کو پکاریں گے ہم دُور سے راستے میں اگر پاؤں تھک جائیں گے ہم مدینے میں تنہا نِکل جائیں گے اور گلیوں میں قصداً بھٹک جائیں گے ہم وہاں جا کے واپس نہیں آئیں گے ڈھونڈتے ڈھونتے لوگ تھک جائیں گے جیسے ہی سبز گُنبد نظر...
  20. خورشیدآزاد

    نواز شریف ۔جمہوریت کی زندہ مثال

    آئینی اصطلاحات کو مکمل اتفاق رائے سے منظور کرانے کی بات پر تو نوازشریف کی تعریف ہونی چاہیئے نہ کہ تنقید۔
Top