نتائج تلاش

  1. خورشیدآزاد

    ہری اور لال مرچیں

    معذرت کے ساتھ شمشاد بھائی یہ تو سراسر سپیمنگ ہے ۔
  2. خورشیدآزاد

    میری ویب سائٹ پر آپ کی رائے

    ویب سائٹ کی رفتار بےحدسلو ہے۔۔۔۔میرے براڈبینڈ کنیکشن کے ذریعے بھی ایک پیج سے دوسرے پیج پر جانے کے لیے 2-3 سیکنڈ کا بفرنگ کی ضرورت پیش آتی ہے۔ ویسے میرا خیال ہے ایک کاروباری ویب سائٹ اگر فضولیات سے پاک صاف ستھرے انداز میں صرف ٹیکسٹ کے ذریعےمعلومات فرائم کرنے والی ہوتو زیادہ بہتر ہے۔
  3. خورشیدآزاد

    بہتر بلاگر کسٹمائزیشن کے لئے نئے اضافے

    اردو بلاگ کے لیے انہتائی خوش کن خبر ہے۔۔۔۔۔
  4. خورشیدآزاد

    عالمی مجلس ختم نبوت کے سربراہ مولانا سعید جلال پوری قاتلانہ حملے میں ہلاک

    انا للہ وانا الیہ راجعون عارف مین حیران وپریشان سرگردان ہوں کہ کیسے تم زید حامدکو ایک سچ بولنے والا سمجھتے ہو؟؟؟ :eek::eek: خدا کے بندے یہ شخص وہی نشیلی دوا جو برصغیر کے مسلمانوں کو صدیوں سے پلائی جارہی ہے ایک بار پھرلفظوں میں ڈال کر پاکستانیوں کو دے رہاہےا اور ساتھ میں ڈرامائی بیان بازی...
  5. خورشیدآزاد

    آپ کی پسندیدہ 5 فلمیں

    بے حد دلچسپ اور ایک اچھا موضوع ہے لیکن حسب معمول اردومحفل کے اراکین دلچسپی نہیں لے رہے۔۔۔۔۔ویسے کام واقعی مشکل ہے کیونکہ بے شمار یادگار اور اچھی فلموں میں سے پانچ کا انتخاب کرنا اور پھر اپنی یاداشت پر زور دے کر اس پر تبصرہ بھی کرنا آسان تو نہیں ہے۔۔۔۔بہرحال میں بھی کوشش کرتا ہوں۔ پسندیدہ کے...
  6. خورشیدآزاد

    ٹیکنالوجی ٹائمز - انگریزی، اردو ہفت روزہ ٹیکنالوجی اخبار

    واقعی ڈیزائن مجھے بھی پسند آیا ہےاور پہلی نظر میں ایک معیاری اور معلوماتی اچھا اخبار لگ رہا ہے۔ حالانکہ وہ تفصیلی خبر یونیکوڈ میں میں ہی شائع کررہے ہیں۔۔۔حیرت ہے!! :confused:
  7. خورشیدآزاد

    مسجد میں مزاح

    واقعی بےحد دلچسپ دھاگہ ہے۔ اور سب سے مزیدار واقعہ ابوشامل نے سنایا۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  8. خورشیدآزاد

    تاسف نوید صادق صاحب کی والدہ محترمہ رضائے الہی سے انتقال فرما گئیں ہیں۔

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین!
  9. خورشیدآزاد

    دین اسلام یا دین انسانیت

    توحید، اسلام کے پانچ ستون توحید، نماز، روزہ، زکوٰتہ، حج میں سے پہلا اور بنیادی اہم ستون ہے کیونکہ باقی ستون اسی پر انحصار کرتے ہیں۔ توحید کے بغیر باقی چار ستون کے ماننے اور نہ ماننے سے کوئی فرق نہیں پڑتاکیونکہ ہر انسان چاہے وہ مسلمان ہے یا غیرمسلم اپنی زندگی میں قربانی بھی دیتا ہے، خیرات بھی...
  10. خورشیدآزاد

    ونڈوز لائیو مسینجر کی خطرناک شرارتیں

    ایسا میرے ساتھ دو بار ہوا ہے۔۔۔۔ میرا ایک دوست جو عام حالات میں اس وقت آن لائن نہیں ہوتااچانک مجھے انسٹنٹ میسج کرتا جس میں ایک لنک ہے اس لنک کی لمبائی سے ہی مجھے معلوم ہوگیا کہ یہ خطرناک لنک ہے اوریہ میرے دوست کا میسج نہیں ہے۔ ابھی دس منٹ پہلے میرے ایک اور دوست وہ بھی اس وقت آف لائن ہوتے ہیں...
  11. خورشیدآزاد

    تمہید، انتباہ ، ترغیب ، استدعا

    ارے ارےارے۔۔۔۔۔۔ رکئیے سعود صاحب ۔۔۔ اللہ پاک کی قسم نہ تو مجھے کسی سے شکایت ہے اور نہ میں نے کسی پر طنز کیا ہے۔۔۔ میں حیران ہوں آپ جیسی شخصیت اس نتیجے پر کیسے پہنچ گئے۔ اگر میری کوئی بات آپ کو بری لگی ہو تو میں معذرت چاہتا ہوں۔ میرا اپنا نقطہ نظر بیان کرنے کا مقصد اردومحفل کی محبت میں صرف...
  12. خورشیدآزاد

    ابھی آپ کے موبائل فون میں کتنا بیلنس موجود ہے ؟؟؟؟

    ویسے عارف اب تو چائنہ بابا نے ایسے فون بھی ایجاد کرلیے جس میں بیک وقت تین سم استعمال کرسکتے ہیں۔ میرے پاس تھری جی، 800 روپے ماہنامہ 2500 منٹس مفت۔
  13. خورشیدآزاد

    تمہید، انتباہ ، ترغیب ، استدعا

    بحث ہمیشہ بحث برائے بحث ہی ہوتی ہے، یہ بامقصد ہے یا نہیں اور اس سے فوائدحاصل کرنے کاانحصار دیکھنے اور سمجھنے کی نظریے پرہے۔ ایک بحث آپ کے لیے شاید بحث برائے بحث کے زمرے میں آکربےمقصد ہولیکن ہوسکتا ہے وہ دوسروں کےلیے بامقصد ہو۔ مثال کے طور پر، جیسے میں نے پہلےبھی کہا ہے بحث کا معیار اس میں حصہ...
  14. خورشیدآزاد

    تمہید، انتباہ ، ترغیب ، استدعا

    جی نبیل صاحب میں آپ سے 100 فیصد اتفاق کرتا ہوں اور شاید میں نے پہلے بھی کسی دوسرے دھاگے میں آپ سے کہا ہے اردو محفل منتظمین کو مکمل اختیار حاصل ہے وہ جس طرح چاہیں فورم کو چلائیں اور اس کے قوائد و ضوابط بنائیں اور اگر کوئی رکن ان قوائد کی خلاف ورزی کرتا ہے تو اسے انفرادی سزا دی جائے۔ بحیثیت اردو...
  15. خورشیدآزاد

    یوٹیوب سےاگرویڈیوڈاؤن لوڈ کرنی؟

    میری ذاتی تجربے کے مطابق بہترین یوٹیوب ڈاؤنلوڈر آربِٹ۔:applause::applause: اور ہاں شوبی صاحب کے ایک مراسلے سے ہی اس بارے میں معلوم ہوا تھا جس کے لیےشوبی صاحب شکریہ۔
  16. خورشیدآزاد

    تمہید، انتباہ ، ترغیب ، استدعا

    میں سو فیصدمتفق ہوں طفری صاحب سے۔لیکن میں یہ بھی سمجھتا ہوں کہ ایک فورم کا مقصد ہی بحث برائے بحث کا ہوتا ہے، ہاں یہ بات ضرور ہے کہ بحث کا معیار اس میں حصہ لینے والوں کے کردار تعلیمی قابلیت اورشخصیت پرانحصار کرتا ہے۔ اور اگر فورم پر کھلی بحث کی اجازت نہ دی جائے تو وہ چاٹ روم بن جاتا ہے(اردو کے...
  17. خورشیدآزاد

    محفل کی سب سے لڑاکی شخصیت

    میرے اپنے ذاتی تجربے کی بنیاد پر مجھے اچھی طرح معلوم ہے لیکن خوامخواہ پنگاہ لینے کی کیا ضرورت ہے۔ ہاں اتنا بتا سکتا ہوں کہ دونوں اس محفل کی نامور شخصیات ہیں۔
  18. خورشیدآزاد

    جنگل کا قانون اور تماشائی قوم!

    یہ جیب تراش ہیں جناب۔ اور بالفرض چھیڑنے کی سزا بھی ماروائے قانون و عدالت دی جائے یہ کس قانون میں لکھا ہے؟؟
  19. خورشیدآزاد

    پاکستان پھر نمبر ون

    چائلڈ لیبر ہندوستان پاکستان نیوزی لینڈ کینیڈا جنوبی افریقہ غربت پاکستان فلپائن جنوبی افریقہ آسٹریلیا نیوزی لینڈ ہندوستان حقوقِ نسواں پاکستان ہندوستان جنوبی افریقہ فلپائن آسٹریلیا اور کچھ بولی ووڈ کے بارے میں بولی ووڈ پاکستان ہندوستان متحدہ عرب امارات...
  20. خورشیدآزاد

    امریکی انصاف

    یہ کیا ہے؟؟؟ :eek::confused::confused::confused: فرد جرم پڑھنے کے بعد یا تو میں انتہائی سادہ اور بیوقوف ہوں جس کو یہ سمجھ نہیں آرہی کہ اس فرد جرم کے بل بوتے پر عافیہ صدیقی کا کیس عدالت تک پہنچا کیسے، یا جس نے یہ فرد جرم عائد کی ہیں اور معذرت کے ساتھ جس کی عدالت میں یہ فرد جرم صدیقی پر...
Top