نتائج تلاش

  1. خورشیدآزاد

    رشتے ہماری پہچان کا ذریعہ

    جی بہنا میں آپ کے ایک ایک لفظ سے متفق ہوں۔۔۔لیکن اس وقت کیا کیجیئے جب آپ کے آنکھوں کے سامنے یہ اٹوٹ رشتے آپ سے اپنا مطلب نکالنے کی تگ ودو میں لگے ہوں۔۔یاہمیشہ آپ سےہی ان کے ساتھ اچھا کرنے اور اچھا کہنے کی آس لگائے رکھے ہوں۔۔۔ یا آپ کے بچوں میں فرق کرتے ہوں ۔۔۔اس وقت ان رشتوں کو کیسے بچایا جاسکتا...
  2. خورشیدآزاد

    مسلمانوں کی حالتِ زار

    جی بالکل یونس نے اچھی بات کی ہے۔۔۔لیکن آپ نے تو نہلے پہ دہلا مار کر دل خوش کردیا۔۔۔مشائدہ کرتے ہیں اور ہر روز کرتے ہیں۔۔۔منافقت دیکھ دیکھ کر دل میں اپنے لیے نفرت سی پیدا ہوگئی ہے۔۔۔:mad:
  3. خورشیدآزاد

    ادب کے نوبل انعام کے حصول کی خواہش

    شمشاد بھائی میں یہ بات مذاق میں‌نہیں کی تھی ۔۔۔میرا خیال ہے آپ نے دونوں تحریریں پڑھیں نہیں ۔۔۔واقعی مجھے انتہائی دکھ ہوا ہے۔۔۔ ملک کے حالات دیکھیں اور حکمرانوں کے کرتوت دیکھیں۔
  4. خورشیدآزاد

    ادب کے نوبل انعام کے حصول کی خواہش

    یہ تحریریں پڑھنے کے بعد سامنے دیوار ہے۔۔۔۔حقیقت میں دل چاہتا ہے اپنا سراس پر مار دوں۔۔۔دوست ادب پر نہیں بحیثیت ایک بزدل ، خود غزض پاکستانی کے مجھ پر لعنت ہو۔
  5. خورشیدآزاد

    نواز شریف اور ن لیگ کا اصل روپ اب عوام کے سامنے

    کاشفی صاحب مشرف جس نے ایک منتخب وزیراعظم کی حکومت کا تختہ الٹا کر آئین پاکستان کے ساتھ غداری کی۔۔۔۔ مشرف جس نے سینکڑوں پاکستانیوں کو گمنامی کے اندھیروں میں پھینک دیا۔۔۔ مشرف جس نے بلوچ لیڈڑ‌نواب اکبر بگٹی کا قتل کیا ہے۔۔۔ مشرف جس نے لال مسجد کے طالب علموں پر ریاستی طاقت(جائز) کا غلط...
  6. خورشیدآزاد

    نواز شریف اور ن لیگ کا اصل روپ اب عوام کے سامنے

    فرحان صاحب اس تمام خبر میں تو نواز شریف اور ن لیگ کا اصل روپ سامنے نہیں آیا۔۔۔۔تفصیل سے بتائیں کون سا روپ عوام کے سامنے آگیا ہے؟؟ کیا کسی معاملے میں‌اختلاف رائے رکھنا ملک دشمنی ہے؟ ؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔ اوہ ،اوہ۔۔۔معافی چاہتا ہوں ۔۔۔۔میں بھول گیا ایم کیوایم کا نعرہ الطاف حسین کا غدار موت کا حقدار ۔۔۔۔!!
  7. خورشیدآزاد

    خواتین سیریلس اورنقصانات

    بالکل آپ نے صحیح کہا ہے اور اس کے علاوہ چار پانچ سال تک سیریل چلانےکے واردات کاطریقہ یہ کہ سیریلز کا وقت توآدھے گھنٹے کا ہوتا ہے لیکن اشتہاروں کا وقت نکال کر یہ سترہ سے بیس منٹ رے جاتا اور سونے پہ سہاگہ کہ ان سترہ بیس منٹ میں اصل میں کہانی جو آگے بڑھاتے ہیں وہ پانچ سے سات منٹ کاوقت لیتی...
  8. خورشیدآزاد

    خواتین سیریلس اورنقصانات

    میں جب کبھی بھی سٹارپلس، زی ٹی وی وغیرہ پر بھارتی ڈرامے دیکھتا ہوں تو حقیقت میں حیران و پریشان ہوجاتاہوں کہ یہ ادارے ان ڈراموں کوکاروباری نقطہ نظرسےکیسے چلاتے ہیں‌ اور کیوں‌کر چلاسکتے ہیں؟؟ آپ ایک فلم بناتے ہیں، آپ اپنی طرف سے کہانی پر، سکرین پلے اور ہدایت کاری پر خوب محنت کرتے ہیں‌کیونکہ آپ...
  9. خورشیدآزاد

    بہتر بلاگر کسٹمائزیشن کے لئے نئے اضافے

    مبارک ہو ع ل م صاحب ، واقعی جب آدمی خود کوئی ایسا کام جس کے پیشہ ورانہ سلیقے سے وہ نابلد ہو انجام دیتا ہے تو بہت خوشی ہوتی ہے۔ بلاگ اچھا ہے لیکن تھیم کا رنگ کچھ پھیکا سا ہے جو عام طور پر تھیم ڈیزائنگ میں استعمال نہیں ہوتا۔۔۔ اور آپ کے بلاگ کی ایلائنگمنٹ‌انٹرنیٹ ایکسپلوررپر ٹھیک نظر نہیں...
  10. خورشیدآزاد

    حال اپنے وطن کا Perfect نہیں ہے

    خدمت ہے سياست کھلواڑ نہيں يہ دھوکے کي سياست Accept نہيں ہے خدمت ہے سياست کھلواڑ نہيں يہ دھوکے کي سياست Accept نہيں ہے خدمت ہے سياست کھلواڑ نہيں يہ دھوکے کي سياست Accept نہيں ہے زبردست۔۔۔بہت اعلیٰ جناب ۔۔۔مزہ آگیا
  11. خورشیدآزاد

    مبارکباد تما اہلیانِ وطن کو یومِ پاکستان 2010 مبارک ہو۔

    میری طرف سے بھی اہلِ وطن کو یومِ پاکستان مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ سے دعا پاکستان کو منافقوں کے شر سے محفوظ رکھے ۔ آمین پاکستان کو کسی" فرد واحد نام نہاد مسیحا "کی کوئی ضرورت نہیں ہے اگر ضرورت ہے تو اہل وطن کے ہر شخص کو اس احساس کی کہ اگرکوئی پاکستان کو کامیابی وکامرانی کے راستے پر ڈا ل سکتا...
  12. خورشیدآزاد

    جانو جرمن اور مراد علی کا انگریزی بولی کا مقابلہ (چھوٹی سی دنیا)

    زبردست۔۔۔۔ایک شاہکار ڈرامہ تھا۔۔۔ یہاں ہانگ کانگ میں پی ٹی وی پرائم ٹائم ٹرانسمیشن میں اس ڈرامے کئی بار دیکھا ہے۔۔۔۔ اس ڈرامے کی فنکاری ، ہدایت کاری اور ڈرامہ نگاری ہر چیز اعلیٰ معیار کی تھی ۔۔۔۔انورسولنگی تو ہمارے پی ٹی وی کے لیجنڈ فنکار ہیں محمد یوسف نے بھی اعلیٰ پائے کی فنکاری کا مظاہرہ کیا...
  13. خورشیدآزاد

    پرانے کمپیوٹرز پر پابندی کی تیاری

    یہ بہت اچھا فیصلہ ہے۔۔۔میری آنکھوں کے سامنے دنیاجہاں کا سارا کچراپاکستان جارہا ہے جس میں کمپیوٹر، موبائل فون، گھاڑیاں بھی شامل ہیں ۔۔۔۔۔ہر روز کہئی کنٹینرز پرانے اور استعمال شدہ سکریپ مال سےبھرے پاکستان جاتے ہیں اور کوئی پوچھنے والا نہیں کہ اس کے ریسائکلنگ کا کون زمہ دار ہوگا۔ اب مجھے کوئی...
  14. خورشیدآزاد

    تاسف ڈھائی سالہ بھانجی حفصہ کی طبیعت ناسازہے

    اللہ تعالیٰ بچی کو صحت کاملہ عطاء‌فرمائے۔ آمین
  15. خورشیدآزاد

    ساری رات رونیاں میں - عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی

    ایک بالی وڈ کی فلم ہے "کچھ کچھ ہوتا ہے"۔۔۔۔اس گیت کو سنتے ہوئے سچ مچ کچھ کچھ ہوتاہے۔
  16. خورشیدآزاد

    ہری اور لال مرچیں

    جی شمشاد بھائی ضرور۔۔۔۔ایسا ہے نا کہ فورم پر آپ ایک موضوع شروع کرتے اور دوسرے ممبران کو دعوت دیتے ہیں وہ آپ کے شروع کردہ موضوع میں اپنا اپنا حصہ ڈالیں اس طرح ایک اعلیٰ معیار کے فورم پر لوگ ایک دوسرے کے ساتھ تبادلہ خیال اور گپ شب کرتے ہیں جو بالکل ایک صحیح عمل چاہے وہ کھیل ہی کھیل میں کیوں نہ ہو۔...
  17. خورشیدآزاد

    گر ہم چاہیں۔۔۔!!

    سب مایا ہے گلوکار عطااللہ عیسیٰ خیلوی
  18. خورشیدآزاد

    موٹرسائیکلیات ۔۔ ایک نیاپاکستانی طرزِزندگی

    مضمون اچھا ہے حالانکہ پورا پڑھ نہیں‌پایا۔۔۔۔ویسے ایک مشورہ ہے دھاگے کے ٹیگز اردو میں لکھیں تو اردومحفل پر احسان ہوگا۔
  19. خورشیدآزاد

    تیرا عاشق ہوں میں زمانے سے

    عشق اورمشق چھپانے سے بھی چھپتے ---یہ تو ایک حقیقت ہے۔;) ویسے بےوفا ایک ڈبہ فلم ہے لیکن اس کی موسیقی اچھی ہے ۔
  20. خورشیدآزاد

    تعارف یونس عارف

    یونس عارف ہمدانی صاحب اردومحفل پرخوش آمدید ۔ میرا مشورہ ہےآپ کے جو ساتھی طلباء ہیں انہیں بھی اردومحفل کی طرف راغب کریں۔ شکریہ
Top