نتائج تلاش

  1. خورشیدآزاد

    اردو ٹیک /ورڈپریس۔پی۔کے؟

    مجاز بھائی اگر اسی قسم کی پریشانیوں سے پچنا چاہتے ہیں تو میرا مخلصانہ مشورہ ہے یا تو اپنے بلاگ کی خود میزبانی کریں جیسے ابوشامل صاحب اور کچھ دیگر مستقل لکھنے والے دوستوں نے کی ہے یا بلاگ سپاٹ کا انتخاب کریں۔ کیونکہ ایک لمحے کے لیے سوچیں اگر اچھا خاصہ مواد اپنے بلاگ پر لکھنے کے بعد اگر ایسی...
  2. خورشیدآزاد

    امریکی انصاف

    میں نے کل جب یہ خبر بی بی سی اردو پر دیکھی تو افسوس بھی ہوا اور حیرانگی بھی۔ افسوس اس لیے کہ ایک انتہائی تعلیم یافتہ اور باصلاحیت قوم کی بیٹی یہ کن راہوں پر چل نکلی۔ اور حیرانگی امریکنوں کی بیوقوفی پر ہوئی کہ ان کے پاس ایک طرح سے قانونی لحاظ سے ٹھوس شوائد موجود تھے لیکن پھر نا جانے کیوں عافیہ...
  3. خورشیدآزاد

    پاکستان پھر نمبر ون

    چار سال بعد اردو کی ورڈ ٹرینڈ کی درجہ بندی پاکستان متحدہ عرب امارات قطر کویت سعودی عرب انڈیا ہانگ کانگ (اب بھی ساتویں نمبر پر حالانکہ اردو سرچ کرنے والے سو دو سو سے زیادہ نہیں ہوں گے:eek: برطانیہ کینیڈا آسٹریلیا
  4. خورشیدآزاد

    پاکستان پھر نمبر ون

    سیکس کی ورڈ کی درجہ بندی تو تبدیل ہوگئی ہے۔ نئی درجہ بندی کے مطابق ویٹنام بھارت مصر انڈونیشیا مراکش ترکی ملائشیا پولینڈ ہنگری رومانیہ ہاں جو بات عارف نے بتائی ہے وہ انتہائی تشویش ناک ہے۔
  5. خورشیدآزاد

    "کرکٹ اورقومی غیرت و حمیت"

    نقوی بھائی آپ یہ ویڈیو دیکھیں اس میں انور مقصود اور معین اختر صاحب نے انتہائی خوبصورتی کے ساتھ کرکٹ کے نام پر ہماری غیرت و حمیت پر زبردست طنز کیا ہے ۔۔۔۔دیکھنے کے بعد اپنے خیالات سے ضرور نوازیں۔
  6. خورشیدآزاد

    تعارف لو جی ہم بھی آ گئے تیری محفل میں

    فاطمہ بہن محفل پر خوش آمدید
  7. خورشیدآزاد

    ایم کیو ایم پیپلز پارٹی پیٹرول بم وار

    او میرے اللہ یہ میں کیا پڑھ رہا ہوں۔۔۔۔:noxxx: محترمہ !! کون اپنے فتنے سے تائب ہورہا ہے؟ اور کون معاہدوں کی پاسداری کا عہدکررہا ہے۔۔۔خداراہ الو بنانے کی یہ اپنی روش ختم کردیں اور انصاف کی بات کریں ۔۔۔ابھی جوتھوڑی بہت خوش فہمی آپ کے بارے میں دل میں قائم ہے اسے ختم نہ کریں۔
  8. خورشیدآزاد

    مزاح سے بھرپور تصاویر

    تصاویراچھی ہیں لیکن مجھے تو صرف سپائڈرمین اور گالف والی تصاویر نے ہی مسکرانے پر مجبور کیا ہے۔ جسکے لیے شکریہ
  9. خورشیدآزاد

    کچھ سوال ایسے بھی ۔۔۔

    مختلف معاشروں میں اس کے مختلف وجوعات ہیں لیکن جب آپ نے اسلام کی بات کی ہے تو میرا خیال ہے آپ مسلمانوں کی بات کررہی ہیں۔ میری سمجھ کے مطابق ہندوپاک میں اس کی ایک بڑی وجہ تعلیم کی کمی ہے جس کی وجہ سے نیم حکیم مولوی اور سماج کے ٹھیکیداروں نے مقامی کلچر اور تہذیبوں میں جو سماجی پابندیاں خواتین پر...
  10. خورشیدآزاد

    ندال کو شادی کی پیشکش

    ہا ہا ہا ہا ہا۔۔۔:rollingonthefloor: زبردست
  11. خورشیدآزاد

    متحدہ قومی موومنٹ اور بلیک واٹر کی کراچی کی تباہی میں کردار لندن پوسٹ

    فرح بھائی میں ایم کیو ایم کا سخت مخالف ہونے کے باوجود لنڈن پوسٹ جیسے ایک اخبار جسے اخبار کے بجائے بلاگ کہنا درست ہوگا کی سنی سنائی باتوں کے بل بوتے پرایم کیوایم پرالزام تراشی کرکے ایم کیو ایم جو واقعی کراچی میں بے شمارجرائم میں ملوث ہے اور جس کے ہاتھوں پر ہزاروں بے گناہ معصوم جانوں کا خون ہے کو...
  12. خورشیدآزاد

    سی ٹی اور ایم آر آئی سکین تعارف وکردار

    ایس ایچ نقوی صاحب میں آپ کو بتا نہیں سکتا مجھے کتنی خوشی ہوئی یہ جان کر کہ ہمارے اردو محفل پر سی ٹی سکین اور ایم آر آئی کا ایکسپرٹ بھی موجود ہے۔اس کی وجہ یہ ہے کہ میری بیٹی ہے جس کا نام رابعہ ہے وہ cerebral palsy کی شکار ہے اور دماغ کو کتنا نقصان ہوا ہےیہ جاننے کےلیے ڈاکٹروں نے دو دفعہ میری بیٹی...
  13. خورشیدآزاد

    جشن یوم جمہوریہ ہند آج

    آمین۔ میرے خیال میں قرآن و سنت ، گیتا اور بائبل کے بعد اہل ہند کے لیے سب اہم دستاویز جو ان کے بنیادی حقوق کی پاسدار ہے وہ آئین ہند ہے جس پر بے شک اہل ہند کوفخر کے ساتھ جشن منانے کا حق ہے۔میری طرف سےبھی جشن یوم جمہوریہ ہند پر اہل ہند کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد۔ اہل پاکستان کے لیے بھی...
  14. خورشیدآزاد

    تعارف عبدالعزیز راقم

    خوش آمدید عبدالعزیز صاحب!
  15. خورشیدآزاد

    آپ بھی اپنے مفید تجربات سے نوازیں

    واہ زبردست فاتح بھائی پڑھتے پڑھتے جواب عرض کی یادیں تازہ ہوگئیں بہت خوب مزہ آگیا۔ ویسے بعینہ یہی واقعہ میرے ساتھ بھی ہوا تھا فرق صرف کرداروں کا تھا میرے واقعے میں مانیٹر اے سی پلگ کی جگہ انٹرنیٹ موڈیم کی ڈی ایس ایل کیبل پلگ تھا۔
  16. خورشیدآزاد

    تعارف اسلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکتہ'

    خوش آمدَید جناب انصاری صاحب، بہت خوشی ہوئی ایک اور ہندوستانی بھائی کو اردومحفل پر دیکھ کر۔
  17. خورشیدآزاد

    انسانی جان سے کھیلنے والی مافیا کا ایک اور شکارمیرے دوست کی منگیتر ہلاک

    شمشاد بھائی یہ واقعات اب روزمرہ کے معمول نہیں بنے ہیں بالکہ پاکستان کے کونے کونے میں یہ ظلم پاکستان کی غریب اور اپنے حقوق سے نابلدعوام سے عرصہ دراز سے ہورہا ہے۔ فرق صرف یہ ہے کہ اب صرف پی ٹی وی خبرنامہ نہیں ہے جس پر 24 گھنٹے حکومت کے گن گائے جارئے ہوتےتھے۔
  18. خورشیدآزاد

    تاسف میری والدہ کی صحت یابی کیلئے دعا کا طلبگار

    میری اللہ تعالیٰ سے دعا ہے آپ کی والدہ ماجدہ کو جلدصحت یاب کرے اورآپ کوان کی خدمت کرنے کا حوصلہ و ہمت دے۔ آمین
  19. خورشیدآزاد

    کراچی - یوم عاشورہ پر دھما کہ کرنے والے گرفتار

    ہم اگلے 48 گھنٹوں میں اس خبرکےانتظار میں ہیں کی کب ان دہشت گردوں کو قانون کے مطابق عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
Top