نتائج تلاش

  1. خورشیدآزاد

    پہچان کون؟ بلیک واٹر اور پاکستانی جرنلسٹ

    میں شعیب صاحب سے مکمل اتفاق کرتا ہوں، یہ اَپرکلاس کی ایک پارٹی کی تصاویر ہیں اس سے زیادہ کچھ نہیں۔ اور میرے خیال میں اگر کوئی پارٹی دے، جشن منائے ڈانس کرےہمیں اس سے کیا؟؟
  2. خورشیدآزاد

    تعارف آخر ! " یہ کون ھے "

    سب سے پہلے تو حمنہ صاحبہ میں آپ کو اردومحفل پر گرمجوشانہ خوش آمدید(وارم ویلکم( کہتا ہوں۔ ویسے مجھے آپ کا نام بہت پسند آیا، پہلی دفعہ سنا ہے :cool:۔
  3. خورشیدآزاد

    تاسف نانا جی کے لیے دعائے مغفرت

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے۔ آمین
  4. خورشیدآزاد

    پی ٹی وی پشاور کا شاہکار ڈرامہ جھوٹ کی عادت نہیں مجھے

    بالکل یہ سچ ہے اردو ڈرامہ "جھوٹ کی عادت نہیں مجھے" ری میک تھا پشتو ڈرامہ "م زرما" کا، اورقابل ذکر بات یہ ہے کہ اردو ڈرامے میں بھی تقریباً تمام وہی فنکار تھے جنہوں نے پشتو ڈرامے میں کام کیا تھا۔
  5. خورشیدآزاد

    انٹرنیٹ کی آزادی کے بارے میں وزیرِ خارجہ ہلیری کلنٹن کی تقریر

    ویسے فواد صاحب کیا محترمہ ہلیری کلنٹن کی تقریرکا اردو ترجمہ آپ نے اکیلے کیا ہے۔۔۔۔۔واقعی آپ نے محنت کی ہے اگرچہ آپ امریکی ہیں لیکن آبائی وطن تو پاکستان ہی ہے اور پاکستانی کو محنت کرتے دیکھنے پر خوشی ہوئی۔ :)
  6. خورشیدآزاد

    پاکستان نےبھارت کوانڈر19کرکٹ ورلڈکپ کےکوارٹرفائنل میں شکست دیدی

    مبارک ہو سب کو۔۔۔۔۔اسی طرح ہمیں ہر معاملے میں دنیا کو اپنی محنت لگن اور کام سے ہی جواب دینا چاہیے۔
  7. خورشیدآزاد

    پی ٹی وی پشاور کا شاہکار ڈرامہ جھوٹ کی عادت نہیں مجھے

    یہ ڈرامہ جھوٹ کی عادت نہیں مجھے آپ ہزار دفعہ بھی دیکھیں تو مزا ویسا ہی ہوگا جیسے آپ پہلی دفعہ دیکھ رہے ہو۔۔۔آہ ایسےکتنے ہی خوبصورت شاہکار تخلیق ہوئے ہیں پاکستان ٹیلی ویژن پر جس پر ہم جتنا بھی فخر کرسکیں کم ہے۔۔۔
  8. خورشیدآزاد

    پاکستان کا دورہ آسٹریلیا

    کیچ چھوڑنے کی وجہ سے ہی پاکستان ٹیسٹ میچز بھی ہارا تھاپاکستان کی خراب فیلڈنگ ایک بہت بڑا مسئلہ ہے۔
  9. خورشیدآزاد

    انڈین پریمئر لیگ تیسرا ایڈیشن 2010 خبریں - لائیواسکورز

    محترم مجھے آپ کی مجرمانہ بھولےپن پر ہنسی بھی آرہی ہے اور غصہ بھی۔ آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے اس وقت دنیا کے بہترین 2020 کرکٹ کے کھلاڑی پاکستان کے پاس ہیں، جو پہلے ورلڈ 2020 چمپیئن شپ کے فائنل میں سخت مقابلےکے بعد دوسری پوزیشن پر آئے تھے، اور دوسرےورلڈ 2020 چمپیئن شپ کے چمپیئن ہیں۔ اور دوسری بات...
  10. خورشیدآزاد

    تعارف ہم آئے نئے مہمان

    خوش آمدید جناب۔
  11. خورشیدآزاد

    انڈین پریمئر لیگ تیسرا ایڈیشن 2010 خبریں - لائیواسکورز

    ایک بڑے ملک نے انتہائی چھوٹا پن دکھایا ہے۔
  12. خورشیدآزاد

    دوربینی فٹبال

    جاپانیوں آپ کی جے ہو۔
  13. خورشیدآزاد

    مبارکباد محترم الف عین کو سالگرہ مبارک

    سالگرہ بہت بہت مبارک ہو اعجاز صاحب۔ اللہ آپ کو صحت کے ساتھ طویل شادعمر عطا فرمائے۔
  14. خورشیدآزاد

    عافیہ صدیقی کی رہائی اور فاروق ستار

    مجھے عافیہ صدیقی سے ہمدردی ہے لیکن یہ ہمدردی صرف اس حد تک ہے کہ حکومت پاکستان کو انہیں امریکہ کے حوالے نہیں کرنا چاہیے تھا، جہاں تک عافیہ صاحبہ کے خیالات اور القاعدہ سے روابط کا تعلق ہے تو میرے خیال میں وہ ایک ملزم ہے۔ وہ مجرم ہیں یا نہیں اس کا فیصلہ پاکستانی عدالت کو کرنا چاہیئے۔
  15. خورشیدآزاد

    فونٹ گندھارا خط ثلث (ریلیز)

    واقعی خوبصورت فونٹ ہے ۔ جزاک اللہ عبدالمجید صاحب آپ لوگ اردو کی بے لوث خدمت کرکے تاریخ میں اپنا نام لکھ رہے ہیں۔ شاباش اللہ اور ہمت دے۔ آمین
  16. خورشیدآزاد

    موبائل جامر کا توڑ کیسے کیا جائے

    اگر ایسی بات ہے تو یہ سراسر غلط ہے کہ ہر ایراغیرا جب چاہے اور جہاں چاہے موبائل جامر نصب کردے۔ اگر واقعی یہ مسئلہ گھمبیر ہے تو میرا مشورہ مندرجہ ذیل اقدامات کا ہے پہلا اقدام تو آپ یہ لیں کہ اپنی موبائل کمپنی اور پی ٹی سی ایل سے رابطہ کریں۔ دوسرا اقدام مقامی پولیس انسپکٹر کو خط/فون کے ذریعے اس...
  17. خورشیدآزاد

    ایک امریکی اردو بولتے ہوئے

    ایک پاکستانی کی اردو آپ لوگوں نے ایک امریکی کو اردو بولتے ہوئے سنا اور پسند کیا، میں نے بھی کیا۔ جناب جان حنسن واقعی بہت خوبصورت لہجے میں اردو بولتے ہیں اور ان کے خیالات سن کر خوشی بھی ہوئی اور اپنی قوم کی سوچ پر دکھ بھی ہوا۔ اب آپ ایک پاکستانی کی اردو سنیں۔
  18. خورشیدآزاد

    موبائل جامر کا توڑ کیسے کیا جائے

    مجھے بھی دال میں کچھ کالا لگ رہا ہے۔ dehelvi صاحب یہ موبائل جامر سینکڑوں قیمتی جانوں کو بچا سکتے ہیں اور آپ اپنی ذاتی ضرورت کے لیے ایسی خطرناک معلومات کو انٹرنیٹ پر شائع کرنے کا مطالبہ کررہے ہیں۔
  19. خورشیدآزاد

    مبارکباد مجھے محفل پر چار سال مبارک ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :)۔

    چار سال ہونے پر مبارک باد‌ فرخ صاحب ، ویسے جناب آپ نے چار سالوں میں ہزار پیغامات کی لکیر پار کی ہے یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ آپ سپیمنگ نہیں کرتے جو میرے خیال میں اردومحفل پر احسان ہے۔
  20. خورشیدآزاد

    میری منافقت پر بی بی سی اردو کےانورسن رائے کی تحریر

    یہ ایک حقیقت ہے کہ اگردنیا کی منافق ترین قوموں کی درجہ بندی کی جائے تو پاکستانی قوم کا نمبر پہلا آئے گا اور آج اسی موضوع پربی بی سی اردو کے انورسِن رائے کی تحریر پڑھنے کو ملی،تو مجھے بے حد پسند آئی اور دل چاہتا ہے یہ تحریر ہر پاکستانی پڑھے اور اس پر غور کرے۔ انتہائی خوبصورت انداز میں انور صاحب...
Top