نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    تعلیم نسواں

    جناب آپ موضوع سے کچھ دور ہو رہے ہیں۔۔۔
  2. مہدی نقوی حجاز

    تعلیم نسواں

    نیاب صاحب ہم یہاں ایک گرفتاری سے نہیں پیچھا چھڑا پا رہے تھے کہ آپ نے ہمارے لئے گرفتاری در گرفتاری خلق کردی÷÷÷÷ اب خود ہی کرم فرما ہو کر اس مسئلہ کو سلجھا دیں۔۔
  3. مہدی نقوی حجاز

    تعلیم نسواں

    جی اسی طرز علم کی طرف ہے جو آج رائج ہے ورنہ وہ قرآن حدیث کی تعلیم و تعلم سے بالکل موافق تھے۔۔۔ اور یہی وجہ تھی اقبال اور سر سید کے اختلاف کی کہ سر سید فرنگی تعلیم کو رائج کرنا چاہتے تھے (جو کہ آج وہ کامیاب ہو گئے ہیں) اور اقبال اس کے سخت خلاف تھے۔÷
  4. مہدی نقوی حجاز

    تعلیم نسواں

    حضور تو اپنی رائے پیش کرنے کے لئے کسی نے آپ کے قلم پر زنجیر نہیں ڈالی ہے آپ کا جو خیال ہے "تعلیم نسواں" کے بارے میں اسے یہاں لکھ دیں تو ہم بھی فیض یاب ہو جائیں۔
  5. مہدی نقوی حجاز

    تعلیم نسواں

    اس شعر کا مفہوم یہ ہے کہ یہ تعلیم اور پردہ چاہے نئے انداز سے ہوں کہ پرانے ان کا کوئی مفید اثر نہیں صرف مرد ہی مستورات کے لئے مفید ثابت ہو سکتا ہے۔۔۔
  6. مہدی نقوی حجاز

    تعلیم نسواں

    یعنی آپ اس موضوع میں مفکر پاکستان اقبال کے مخالف میں ایستادہ ہیں
  7. مہدی نقوی حجاز

    تعلیم نسواں

    میرے محترم احباب محمود احمد غزنوی اور نایاب سے گزارش ہے کہ اس دھاگے میں ہماری "وحشتوں کے ساتھ" کا کردار نبھائیں
  8. مہدی نقوی حجاز

    تعلیم نسواں

    ووٹ اس بات پر دینا ہے کہ آپ جہل نسواں (علامہ اقبال) کے خلاف ہیں یا مواقفق؟
  9. مہدی نقوی حجاز

    نیا شادی دفتر

    جناب میں تو محض یہ معلوم کرنے حاضر ہوا تھا کہ آپ "عید قربان" میں اسی دھاگے میں گائے اور بکریاں رکھیں گے یا اس کے لیے ہمیں نئے دھاگے ٹٹولنے ہوں گے؟
  10. مہدی نقوی حجاز

    تعلیم نسواں

    نے پردہ ، نہ تعلیم ، نئی ہو کہ پرانی نسوانیت زن کا نگہباں ہے فقط مرد اقبال جس علم کی تاثیر سے زن ہوتی ہے نا زن کہتے ہیں اسی علم کو ارباب نظر موت اقبال ان اشعار کے بارے میں کیا خیال ہے آپ کا۔۔
  11. مہدی نقوی حجاز

    تعلیم نسواں

    اقبال کا نظریہ عورت کے بارے میں اقبال کا نظریہ بالکل اسلامی تعلیمات کے مطابق ہے وہ عورت کے ليے وہی طرز زندگی پسند کرتے ہیں جو اسلام کے ابتدائی دور میں تھا کہ مروجہ برقعے کے بغیر بھی وہ شرعی پردے کے اہتمام اور شرم و حیا اور عفت و عصمت کے پورے احساس کے ساتھ زندگی کی تما م سرگرمیوں میں پوری طرح...
  12. مہدی نقوی حجاز

    نیا شادی دفتر

    ارے ہاں یہ بات تو میرے ذہن سے نکل ہی گئی تھ (ویسے عورتوں کا نام لیتے ہی بہت کچھ وہاں سے نکل جاتا ہے) لیکن اس بات کی وضاحت کان کرے گا کہ جناب عالی یہاں صرف گائے کے جوڑ ملا رہے ہیں، بکری کے یا پھر دوسرے دو پایوں اور چار پایوں کے جوڑ بھی شامل ہیں؟
  13. مہدی نقوی حجاز

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 7

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  14. مہدی نقوی حجاز

    اقبال ابليس کا فرمان اپنے سياسي فرزندوں کے نام

    جناب ہم نے بھی جواب دے رکھا ہے لیکن از راہ کرم یہ لقب "سر" ہم سے نہ جوڑیے کہ اس کی ذمہ داری کا بوجھ ہمارے نازک کاندھے نہیں اٹھا سکتے۔۔۔
  15. مہدی نقوی حجاز

    اقبال ابليس کي مجلس شوریٰ - ارمغانِ حجاز

    جناب "ارمغان حجاز" کا معنی اول ہی لیں یا "ارمغان برائے حجاز" کے معنی میں لیں؟:rolleyes:
  16. مہدی نقوی حجاز

    ایک سکول میں

    کمال تحریر ہے۔ اس سے اس بات کا علم اور بے حد خوشی ہوئی کہ آپ سعدی شیرازی کو بھی پڑھا کرتی ہیں جو کہ بہت عالی ہے
  17. مہدی نقوی حجاز

    اردو محفل میں فارسی اشعار شائع کرنے کی جسارت۔۔۔۔۔۔

    جی جناب ٹھیک کہتے ہیں آپ یہ میری حواس پرتی کا نتیجہ ہے۔ یہ مصرع اس ڈھنگ سے درست ہو گا: Diwane beshod bas ke pasandeed geli ra
  18. مہدی نقوی حجاز

    وقت گزرا تو سبھی تند نشے ٹوٹ گئے

    وقت گزرا تو سبھی تند نشے ٹوٹ گئے
  19. مہدی نقوی حجاز

    اردو محفل میں فارسی اشعار شائع کرنے کی جسارت۔۔۔۔۔۔

    جناب یہ وہ والا گل بھی نہیں ہے یہ سنگ و گل والا گل یعنی مٹی اور پانی کے ملنے سے جو بنتا ہے وہ والا گل ہے۔:D
Top