بشنو ز من ای دوست تو روداد دلی را
اے دوست ہم سے سنو کہ ہم تمہیں ایک دل کی روداد سناتے ہیں
دیوانہ بشود بس کہ پسندید گلی را
اس نے اتنا ایک "گل" یعنی وہ مٹی جس میں پانی ملا کر ظروف وغیرہ تیار کیے جاتے ہیں یہاں اس سے مراد انسان ہے کہ فارسی میں خوبصورت کو "خوش گل" کہتے ہیں یعنی خوبصورت مٹی سے بنا...
خوب سر پوش ہیں سر سبز چھتیں اور حقیر کا خیال ہے کہ یہ چھتیں ہمارے ملک کے معاشی اعتبار سے بھی کچھ "اکنومک" رہیں گی از جائی کہ ہمارے یہاں اتنا مال کم ہی لوگوں کی دسترس میں ہوتا ہے کہ وہ شیشیے کی چھتوں کے زیر سایہ آرام گزرانی کریں۔۔۔
چار تازہ مصرع پیش خدمت ہیں۔۔
بشنو ز من ای دوست تو روداد دلی را
دیوانہ بشود بس کہ پسندید گلی را
ای یار مرا خواہش دیدار بسی بود
دیدم کہ خدا در قفس چشم کسی بود
اور یہ فینگلیس یا رومن میں ہمارے دوست محمد بلال اعظم کے لیے کہ ان کی خواہش بھی زیر پا نہ جائے۔۔
Beshnow ze man ai doost to roodade deli...
جناب ہم نے تو سن رکھا ہے کہ مصیبت اور جہنم مفت میں ہی مل جاتے ہیں۔۔۔۔ تو یہ مصیبت روئے مصیبت ہوگی کہ ایک تو عورت اوپر سے شاعرہ بھی ہو۔۔۔۔ اس معاملے میں تو الٹا آپ ہی مقروض ہو جائیں گے۔۔۔۔ لیکن ہم نے وہ رقم بخش دی آپ بس ہمیں ڈھونڈ دیں۔۔۔۔