نتائج تلاش

  1. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    اسے کہتے ہیں پشتو محاورے میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آنکھوں میں تنکا دینا
  2. جیہ

    آپ کے لئے ٹوٹکے

    مجھے اب تک آپ کی وہ اوتار والی تصویر یاد شمشاد بھائی۔۔ ان بالوں کو نہ رنگنے کی ضرورت تھی اور نہ استرے کی:rollingonthefloor:
  3. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

    ثوبیہ جی جلدی آئیں، کچھ لوگوں کا گرمی نے برا حال کر دیا ہے۔ ایک تو موسم کی گرمی اوپر سے گرمئی عشق مستزاد،،،،،،، بقول شاعر گرمئ عشق سے پکوڑے تلے
  4. جیہ

    اصغر گونڈوی کوئی محمل نشیں کیوں شاد یا ناشاد ہوتا ہے ۔ اصغر گونڈوی

    ارے واہ اس مصرے کے معنی تو ابھی مجھ پر کھلے ہیں۔۔۔۔ جہاں بازو سمٹتے ہیں، وہیں صیّاد ہوتا ہے۔۔۔ بہت خوب، لا جواب رشید ندیم صاحب کی غزل پڑھی ہے، اچھی ہے مگر میرے مزاج کی نہیں۔۔ وہی بات کہ میعا ذوق اتنا بگڑ چکا ہے کہ علاجے نیست:)
  5. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    مجھے تو اس عمر میں شور شرابہ کرنا اچھا نہیں لگتا یاد رہے میں شمشاد بھائی کی عمر کی بات کر رہی ہوں
  6. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

    ترستے رہ گئے ہم رپورٹ‌کے لئے
  7. جیہ

    اصغر گونڈوی کوئی محمل نشیں کیوں شاد یا ناشاد ہوتا ہے ۔ اصغر گونڈوی

    میں سوچ رہی تھی کہ کئی دنوں سے نیا انتخاب نہیں ملا فرخ کا۔ حسب معمول اچھا انتخاب ہے۔ غزل کےمضمون پرانے مگر انداز دلفریب ہے۔ یو سمجھیں کہ پرانی شراب نئے بوتل میں مل گئی۔ اور مزہ دو آتشہ مطلع بہت پسند آیا۔
  8. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    ثبوت کے ساتھ بتائیں
  9. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    تو اس کے بعد کیا ہوگا عندلیب جی؟
  10. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    السلام علیکم اس وقت محفل خاموش سی لگ رہی ہے
  11. جیہ

    مبارکباد سالگرہ محب علوی

    بہت بہت مبارک ہو محب
  12. جیہ

    عبد اللہ گبین کی چند تصویریں ۔ شمشاد بھائی کی فرمائش پر

    تھوڑے دل کی نہیں، نازک دل کی کہیں میں جو کہہ رہی ہوں شکریہ آصٍ صاحب بہت بہت شکریہ خرم۔ اللہ آپ کی دعا قبول فرمائے
  13. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    تو اب بڑی ہو جائیں نا۔ کب تک بچی رہیں گی؟
  14. جیہ

    میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

    ف ا ر و ق جی۔۔۔ میرا خیال ہے کہ آپ شادی خانہ بربادی کا خیال دل سے نکال دیں۔ پہلے کچھ کر کے دکھائیں بعد میں مونچھوں کو تاؤ‌دینا اور ڈنکے کے چوٹ پر شادی کرنا۔۔۔ ویسے آپ کی عمر کیا ہے؟
  15. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    پہل میں کرتی ہوں لیں جی پہلا اینٹ‌رکھ دیا
  16. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    وعلیکم سلام بگ اینجل میں بھی آئی ہوں
  17. جیہ

    عبد اللہ گبین کی چند تصویریں ۔ شمشاد بھائی کی فرمائش پر

    قسم لے لو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپنی سر کی;)
  18. جیہ

    عبد اللہ گبین کی چند تصویریں ۔ شمشاد بھائی کی فرمائش پر

    شکریہ ظہیر بھائی۔ سکول، اللہ کرے ، کہ جاتے دیکھ سکوں اور سب سن لیں۔ گبین کہیں نہیں جاے گا۔۔۔ آپ سب اپنے لئے اپنے اپنے گبینوں کا خود انتظام کرلیں;)
  19. جیہ

    عبد اللہ گبین کی چند تصویریں ۔ شمشاد بھائی کی فرمائش پر

    بہت بہت شکریہ تعبیر سس
Top