نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عبدالقدوس پر جس کی شادی صاعقہ سے ، طاہر سے نہ ہونے کے باعث، ہوئی
  2. طارق شاہ

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    :thumbsup: زلف جاناں کی جدائی سے نہ آئے خوف کیوں ہم اسیروں کو رہائی سے نہ آئے خوف کیوں ہم میں آپ کے ساتھ کون یا کون کون شامل ہے؟ زلف جاناں کی جُدائی سے نہ آئے خوف کیوں یوں اسیری کو، رہائی سے نہ آئے خوف کیوں یا ہو اسیری یوں، رہائی سے نہ آئے خوف کیوں
  3. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طاہر میرا چچا زاد ہی نہیں میرے بہت ہی کم قریبی دوستوں میں سے ایک بھی تھا بلکہ ہے تو اب بھی، لیکن اب وہ میرے حلقۂ یاراں میں اپنی مرضی یا خود ساختہ بائیکاٹ یا خانہ نشینی سے نہیں ہے ۔ وجہ اسکی یہ ہے کہ وہ یہ سمجھتا ہے کہ میں نے ان کی امی یعنی اپنی چچی پر اس کی اور میری دوستی کی نسبت اور رشتہ...
  4. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صاعقہ یعنی آسمانی کڑکتی بجلی جسے خود پر گرانے کی ہزارہا کوششوں پر بھی میرے چچا زاد کو کامیابی، میری چچی کی وجہ سے نہ ملی تھی جو بعد ازاں ،ہمارے پڑوس میں ہی ضرورت سے زیادہ شو آف کرنے والے خانوادے پر ان کے سب سے لاڈلے کے توسط سے بڑی دیدہ دلیری اور ہمہ طاقتی سے گری تھی ، سنا ہے وہاں سب تحص نحس...
  5. طارق شاہ

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    عظیم قیس صاحب! ردیف = سے ہے آتا خوف اب تعقید لفظی پرجان کر مرتب کی گئی لگتی یا محسوس ہوتی ہے دوسری بات اس ردیف میں روانی بالکل ہی نہیں کہ اس میں ہر لفظ پہ ہی یعنی چار جگہ آواز ٹوٹتی ہے۔ سے، ہے، آ، تا خوفب (5 syllables ہیں ) لمبی ردیفیں رواں اور مترنم ہونی چاہیے کہ شعر کا زیادہ حصہ ہوتی ہیں اور...
  6. طارق شاہ

    ناصر کاظمی عشق میں جیت ہوئی یا مات

    رنگ کھُلے صحرا کی دُھوپ زُلف، گھنے جنگل کی رات ۔۔۔۔۔۔ یار کی نگری کوسوں دُور کیسے کٹے گی بھاری رات ۔۔۔۔۔۔ پھر جاڑے کی رُت آئی چھوٹا دن اور لمبی رات کیا کہنے بہت خُوب، تشکّر شیئر کرنے پر جناب بہت خوش رہیں :)
  7. طارق شاہ

    ناصر کاظمی نصیب عشق دلِ بےقرار بھی تو نہیں

    سبحان الله ، سبحان الله ناصر صاحب کی کیا غضب غزل لگادی بہت ہی لاجواب انتخاب ، بہت ہی پسندیدہ غزلوں میں سے ایک کس شعر کی بات ہو ،، تشکّر ! بہت خوش رہیں صاحب ۔:):)
  8. طارق شاہ

    نظم ۔۔۔۔ منظر سے پس منظر تک ۔۔۔ از : محمد احمدؔ

    جناب احمد صاحب! بہت خوب اسلوب اور پیرائے میں کہی اس نظم کے لئے بہت سی داد قبول کیجیے بہت خوش رہیں اور لکھتے رہیں جناب :)
  9. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دن میں تین بار چائے ،(بغیر شکر یا کسی میٹھی آمیزش کے) صبح ناشتے میں ، صبح دس ساڑھے دس بجے ، پھر تین ساڑھے تین بجے کافی صرف دوران سفر یا گھر سے دوری پر، وہ بھی بغیر شکر اور دودھ کے
  10. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گر ضد کرتے ہوں گے تو مار تو پڑتی ہوگی ، کہ اس پر ہمیں بھی امی سے پڑتی رہی ہے کسی چیز پہ اٹک جانا یا بار بار دہرانا ہی تو ضد ہے ، لیکن فائدہ کچھ نہیں ہوا کہ ابھی بھی دہرا ہی رہے ہیں آپ :)
  11. طارق شاہ

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    غزل کسی کے نام لکھنا چاہتا ہُوں دل کا پیغام لکھنا چاہتا ہُوں کہوں سچ، مدح میں زُلفوں کی اُس کی مَیں صبح و شام لکھنا چاہتا ہُوں خریدیں تو، مجھے جس مول چاہیں کب اپنا دام لکھنا چاہتا ہُوں میں اپنے جرم کے نیچے بس اُن کا دِیا الزام لکھنا چاہتا ہُوں کہاں جوعشق مَیں گزُری نہ مجھ پر کوئی...
  12. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اگر آپ کے علم میں یہ نہیں تو شمشاد بھائی میری طرح پرہیزی چائے (بغیر شکر کی ) ہی پیتے ہیں اب یہ نہیں پتہ میری طرح احتیاطی ہے یہ پرہیز یا مشورۂ طبیب پر کیا گیا ہے ؟
  13. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حیرت ہے چائے کے اثرات پر ، کچھ اور سوچنے سمجھنے کی صلاحیت ہی غصب اسی لئے شاید کہا گیا ہے کہ: "چائے کو چائے سمجھ مشغلۂ دل نہ بنا "
  14. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پکوان پھیکے سوڈیم اویرنیس یا کُلی پابندی کی وجہ سے بھی تو ہو سکتا ہے نا
  15. طارق شاہ

    لیاقت علی عاصم غزل ۔ کشتِ اُمّید بارور نہ ہُوئی ۔ لیاقت علی عاصمؔ

    کشتِ اُمّید بارور نہ ہُوئی لاکھ سورج اُگے سحر نہ ہُوئی اچھا ہے ! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مُجھ کو افسوس ہے کہ تیری طرف سب نے دیکھا مِری نظر نہ ہُوئی کیا کہنے صاحب ، بہت ہی خُوب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گھر کی تقسیم کے سِوا اب تک کوئی تقریب میرے گھر نہ ہُوئی کچھ یوں اور اچھا ہوتا کہ: وقتِ تقسیم کے سِوا اب تک ! کوئی...
  16. طارق شاہ

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    جی عبید صاحب ! صحیح کہا آپ نے ، مفہوم بدلنا نہیں چاہئے ،( آپ کا اپنایا ہوا اصول ہی صحیح ہے ) مگر ، پہلے شعر میں شب، کہ تاریک ہوتی ہے اپنی تاریکی میں کیا سائے پیدا کر کے ڈرائے گی کا خیال تھا ، اور دوسرے میں ، تلک کو متروک گردانے جانے پر اس کے استعمال سے اجتناب برتنا ضروری سمجھا تھا :):)
  17. طارق شاہ

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    الله کرے زور قلم اور زیادہ :):)
  18. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بوندا باندی میں ، بوندی اور جلیبی سردیوں میں سردے گرمیوں میں گرما اور لڑکیوں کے پیچھے لکڑیاں کھانے کو ملتی ہیں ہمارے دیس میں ہاں جی ۔۔
  19. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیرت ہے کوئی نہیں ، کیا ابھی تک سب رونے دھونے کے اثر میں ہیں ؟ اپنی فکریں دوسروں کے گلے ڈالنے والو جواب دو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  20. طارق شاہ

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    ہجر میں تیرے مر نہ جاؤں میں ڈر ہے جس کا وہ کر نہ جاؤں میں کر تغافل مگر رہے یہ خیال ! چهوڑ کر تیرا در نہ جاؤں میں متوقّع ہُوں روشنی کا ، چراغ ! مت بنا سائے ڈر نہ جاؤں میں در بدر یوں رہوں بتا کب تک لوٹ کر اپنے گهر نہ جاؤں میں جب سے سیکها ہے قیس نے جینا ڈر اسے اپنا "مر نہ جاؤں میں"...
Top