نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مجھے ہر لمحہ آئے یاد تیری کبھی آئی تجھے بھی یاد میری میرا جی
  2. طارق شاہ

    میرا جی نہیں سنتا دلِ ناشاد میری

    نہیں سُنتا دلِ ناشاد میری ہُوئی ہے زندگی برباد میری کیا کہنے بہت ہی خوب ،تشکّر شیئر کرنے پر بہت خوش رہیں صاحب !:)
  3. طارق شاہ

    اس کی بھی ہر اک راہ میں شامل تھا کبھی میں

    نثر کرتے ہوئے، بی بی |صاحب ، آپ نے حرف مُعْترِض عَلَیْہ " ان کے " ہی نکال باہر کردیا ہے (نثر کرنے کا قاعدہ یہ ہےکہ نثر کرتے وقت وہی سب الفاظ استعمال میں لائے جائیں جو شعر میں ہیں (کوئی حرف ، لفظ نکال نہیں سکتے، ہاں وضاحت کے لئے اضافہ کرسکتے ہیں مگر صرف اس حرف خفی کا جو کہ شعر میں...
  4. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دلیل اس کی ، ان کا یہاں ہونا ہے
  5. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زنجبار کا پتہ نہیں مگر سوئیزر لینڈ میں گائے سے دوددھ دھونے کے عمل کے وقت مستقل موسیقی کا اہتمام دیکھا ہے ہم نے، ڈھیر ساری گائیں جن میں کالی اور سفید کالی اور براؤن اور کالی بھی شامل ہیں کو سر دھنتے تو نہیں مگر سنتے ضرور دیکھا ہے چوپایوں اور میوزک کا تو زمانہ قدیم سے چولی دامن کا نہیں تو...
  6. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹمٹماتے شمع کی لو پر کوئی پروانہ آیا یا نہیں ، بھی تو نہیں دیکھ سکتے یہاں ! کہ پروانے، بغیر شمع کے ہی نیست و نابود کردیے گئے ہیں برف باری کی وجہ سے تھوڑی دیر گئی بجلی کے جانے پر کلائیوں سے موٹی موم بتیوں کی لو نے ہمیں بس سایے ہی رقص کرتے دکھائے سچ پوچھیں تو ہم سایے کی جسامت یا ہییت سے (گو کہ...
  7. طارق شاہ

    مومن :::: مشوره کیا کیجے چرخِ پیر سے :::: Momin KhaN Momin

    تشکّر، شمشاد بھائی اس پذیرائی انتخاب اور اظہار خیال پر بہت خوش رہیں :)
  8. طارق شاہ

    اس کی بھی ہر اک راہ میں شامل تھا کبھی میں

    عبید صاحب! اس طرح تو، یعنی صرف مطلب صاف ہونے ہی پر ہم اگر معیار معین یا صحیح غلط ہونا منتج کریں گے تو قوائد زبان ، روزمرہ ، تلفظ ، زمانہ ، تانیث و تذکیر ، محاورہ یا تعقید وغیرہ کی ضرورت یا قید ہی نہیں رہے گی جب یہ نہیں تو (رفتہ رفتہ ہی سہی) مروجہ اوزان و بحر بھی کیوں ؟، والی بات بھی آجائے گی :)
  9. طارق شاہ

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    عبید صاحب یاد آوری کے لئے تشکّر ! عظیم شہزاد میاں بہت اچھا اور مربوط لکھتے ہیں ، انشااللہ عمر اور تجربہ سے خوب سے خوب تر ہو جائیں گے میرا خیال ہے عجلت میں پیش کردینے ، یا کسی ایک تخلیق کو برابر یا مطلوبہ وقت نہ دینے کی وجہ سے ہر لکھے میں کچھ نہ کچھ رہ جاتا ہے اگر یہ خود وقفے وقفے یعنی چند...
  10. طارق شاہ

    مومن :::: مشوره کیا کیجے چرخِ پیر سے :::: Momin KhaN Momin

    کیانی صاحبہ! اظہارِ خیال اور پذیرائی کے لئے ممنون ہوں مذکورہ شعر اور مطلع بوجۂ تمثیل اورمعنویت مجھے بھی بہت پسند آئے تشکّر،بہت خوش رہیں:)
  11. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور آپ یہ کہنا چاہ رہے تھے کہ : "طبلہ سُننے کا کوئی اثر ہو سکتا ہے بھینس پر؟"
  12. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اے صنم، مومِن ہُوں آخر کِس طرح مجھ کو تسکِیں ہو تِری تصوِیر سے مومن خاں مومن
  13. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میری وحشت کے لئےصحرائے قیس تنگ تر ہے خانۂ زنجیر سے مومن خان مومن
  14. طارق شاہ

    مومن :::: مشوره کیا کیجے چرخِ پیر سے :::: Momin KhaN Momin

    غزلِ مومِن خاں مومِن مشوره کیا کیجے چرخِ پیر سے دن نہیں پھرتے کسی تدبیر سے کس طرح مایوس ہُوں تاثیر سے دَم رُکے ہے نالۂ شبگیر سے میری وحشت کے لئےصحرائے قیس تنگ تر ہے خانۂ زنجیر سے کیوں نہ ٹپکے آب ، جب ٹپکے لہو برق کٹتی ہے تِری شمشیر سے یُوں بنا کر حالِ دل کہنا نہ تھا بات بگڑی...
  15. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سنگِ اسود نہیں ہے چشمِ بُتاں بوسہ مومِن طلب کرے کیا مُنہ مومن خان مومن
  16. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گر آپ تحقیق کر لینگے تو ہم آپ کی تحقیق کی روشنی میں فیصلہ کریں گے کہ آیا ہمیں کیا کرنا چائے یعنی ہم اپنے اقدام کا فیصلہ کریں گے
  17. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    معلوم یا تشخیص کریں نا کسی بھی طرح ، کہ وجہ تو پتہ چلے
  18. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    الله اور رسوائی سے ڈرنے والے نعم البدل نکال ہی لیتے ہیں حقہ ، یہاں یا ہر جگہ ہی کہیں ، شراب کے نشّے کا متبادل ہی تو ہے
  19. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بخیر میں گیا ہی کہاں تھا
  20. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تماکو والی چائے بھی ہوتی ہے کیا؟ ، یہاں تو شراب والی کافی کا استعمال کافی یا شراب کے ایجاد کے ساتھ ہی ہوگیا تھا شاید
Top