نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    رہے وہ جانِ جہاں ، یہ جہاں رہے نہ رہے ! مکیں کی خیر ہو یا رب، مکاں رہے نہ رہے امیر مینائی
  2. طارق شاہ

    غزل ۔ اپنی فضا سے اپنے زمانوں سے کٹ گیا ۔ اُمید فاضلی

    اپنی فضا سے اپنے زمانوں سے کٹ گیا پتھر خدا بنا تو چٹانوں سے کٹ گیا مطلع کا جواب نہیں ، بہت ہی معنی خیز تشکّر شیئر کرنے پر ، احمد صاحب! ۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈوبا ہُوا مِلا ہے مکینوں کے خُون سے ! وہ راستہ جو اپنے مکانوں سے کٹ گیا ::::: بچھڑےمکیں کے خُون کے دھبّوں سے پُر مِلا وہ راستہ ، جو اُن کے مکانوں...
  3. طارق شاہ

    ادا جعفری حال کُھلتا نہیں جبینوں سے

    سبحان الله بہت ہی خوب انتخاب تشکّر شیئر کرنے پر صاحب! بہت خوش رہیں :):)
  4. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بڑھتے بڑھتے اپنی حد سے بڑھ چلا دستِ حوس گھٹتے گھٹتے ایک دن دستِ دُعا ہوجائے گا میرزا یاس یگانہ
  5. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    چھوڑیے دَیر و حرم کو یاس ، دِلّی دُور ہے اِس دوراہے میں غضب کا سامنا ہوجائے گا میرزا یاس یگانہ
  6. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    خوشا نصیب، جسے فیضِ عشقِ شورانگیز بقدر ظرف مِلا ، ظرف سے سوا نہ مِلا میرزا یاس یگانہ
  7. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اُمید و بیم نے مارا مجھے دوراہے پر کہاں کے دیروحرم، گھر کا راستا نہ مِلا میرزا یاس یگانہ
  8. طارق شاہ

    ہنوز زندگی تلخ کا مزہ نہ ملا - یگانہ چنگیزی

    ہنوز زندگیِ تلخ کا مزہ نہ مِلا کمالِ صبر مِلا ، صبر آزما نہ مِلا مِری بہار و خزاں جس کے اِختیار میں تھی مِزاج اُس دِلِ بے اِختیار کا نہ مِلا امید وارِ رہائی قفس بدوش چلے جہاں اشارۂ توفیقِ غائبانہ مِلا ہَوا کے دوش پہ جاتا ہے کاروانِ نفس عدم کی راہ میں کوئی پیادہ پا نہ مِلا ہزار ہاتھ اُسی جانب...
  9. طارق شاہ

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    غزل آو ہم اُس کی یادوں سے محفل سجائیں آج آو کریں یوں ذکر کہ سب جُهوم جائیں آج ہوتی نہیں ہے موت شہیدوں کی رفتگی پائی حیاتِ ناز پہ خوشیاں منائیں آج اُمیّدِ وصل ہے نہ تمنّائے زندگی کیونکر نہ اعتبار جہاں سے اُٹهائیں آج بڑھ کر ہے غم تمہارا، غمِ دو جہان سے ! کیوں ذکرِ عاقبت سے ہمیں سب...
  10. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیریت ہی رہے الله کرے اب اور آگے کہ بہت تیزی سے اقدار و انسانیت ختم ہو رہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔ لگتا ہے سب پراٹھوں کی لائن میں لگے ہوئے ہیں ، کوئی ہے ہی نہیں جی ، ہاں جی
  11. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈر ہے کہ یہ راہ ضرورت سی زیادہ نہ صرف لمبی ہوجائے گی بلکہ پر خطر بھی کہ ریشم اورپھسلنے میں تو گاڑھی چھنتی ہے
  12. طارق شاہ

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    اب اپنے پروں پہ اڑنے کی کوشش ضرور ہونی چایئے کوئی فکر یہاں تو ہونی نہیں چاہیے کہ گھر کا ماحول ہے یہاں تو :):) بہت خوش رہیں صاحب
  13. طارق شاہ

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    دل میں کب حوصلہ بتانے کا رنج کتنا ہے ٹُوٹ جانے کا کل بُری بات تھی دغا دینا آج ہے مشغلہ زمانے کا کوئی پُوچهے تو حال کیسا ہے اُس کے ہجراں میں اِس دِ وانے کا کب خِزاں ٹل سکی اسیری میں ایک موسم ہے قید خانے کا خاک لاتا ہے قیس جهولی میں! ہے کرم عشق پر زمانے کا محمد عظیم قیس...
  14. طارق شاہ

    اس کی بھی ہر اک راہ میں شامل تھا کبھی میں

    راجِع کے معنی =رجوع کرنے والا ،(جو بیان سے رُجوع ہو ) ، پھرنے والا (جو مرجع یعنی اصل موضوع یا ٹھکانہ پر پھرتا ہو) عام کہاوت میں جس پر زور، بیان کا زور ہو، یا آئے ۔ قریش پور اور افتخارعارف کے پیش کردہ پروگرام کسوٹی میں اگر کچھ لوگوں کو یاد ہو، یہ کہا جاتا تھا کہ؛ زور کس پر آیا، یہ بھی وہی...
  15. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈرامہ نہیں شمشاد بھائی! اس وقت تو ہمیں اس کے معنی بھی شاید نہ آتے ہوں سب روز کا روز والا معاملہ تھا ، روز ہی پرچوں کی دکان ، روز ہی سبزی ترکاری، روز تندور پر روٹیاں لگوانے جانا ، کوئی اور کام ہی نہیں تھا شاید ان سب کے کرنے کے علاوہ
  16. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رش لگنے پر( یہی لفظ ہم تب استعمال کرتے تھے ) ہمارے پڑوس میں پرچون کی دکان والا (اس وقت جنرل اسٹور نہیں کہتے تھے اسے ) بھی غلطی سے کچھ کے کچھ بقیہ واپس کرتا تھا اور ہم زیادہ پر کچھ نہیں کہتے تھے اور کم پرچلاتے تھے کہ کچھ تو خدا کا خوف کریں ۔ پاکستان زندہ آباد
  17. طارق شاہ

    اس کی بھی ہر اک راہ میں شامل تھا کبھی میں

    جناب ثامر شعور صاحب ! تشکّر جواب کے لئے ، جو آپ کے مطمئن ہونے پر ضروری بھی نہیں تھا میں اس لئے بھی تفصیل سے لکھ رہا ہوں کے اس سے دیگر لکھنے والے احباب کا بھی فائدہ مد نظر ہے بالا امثال آپ کے شعر پرلاگو نہیں ہوتا ، کہ امثال میں " شب روز" بیان کی بنیاد ہے تیرے شب و روز کی ۔۔۔۔۔۔۔ سے = کسی...
  18. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صاحبان یہ الٹی حروف تہجی سے مراسلہ لکھنے والی لڑی ہے سلاد، کھیرے ککڑی کے چکر میں سب کچھ اُلٹا ہو گیا ہے حواس بھی :)
  19. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گلہری کو تیرنا نہیں آتا ، پانی میں ڈوب جاتی ہے گلہرا کو بھی شاید
  20. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نہیں سُنتا دلِ ناشاد میری ہُوئی ہے زندگی برباد میری میرا جی
Top