نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    دل کی بات شعر کے ساتھ

    ذکر اس پری وش کا اور پھر بیاں اپنا بن گیا رقیب آخر تھا جو رازداں اپنا غالب
  2. مہ جبین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اعجاز انکل کا حکم سر آنکھوں پر۔۔۔۔ایک لفظ اپنی دانست میں مشکل دے رہی ہوں۔۔۔۔ خ س و ن ش گ ن
  3. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

    اللہ کا شکر ہے میں ٹھیک ہوں
  4. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

    ہوںںںں بہت زیادہ ۔۔۔۔۔ ابھی اسی خوشی میں سب کے لئے آئسکریم لینے گئے ہیں
  5. مہ جبین

    زین بھیا کی ڈاک

    واہ بھئی واہ ۔۔۔۔۔دوست ہو تو ایسا :) سعود نے تو زین کی ناراضگی کے سارے در ہمیشہ کے لئے بند کردئے 8) میری طرف سے ڈھیروں دعائیں لے لو :grin:
  6. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

    اللہ کا شکر ہے ، میں ٹھیک ہوں
  7. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

    وعلیکم السلام امید کیسی ہو بھئی؟
  8. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

    السلام علیکم کیسے ہیں سب؟ سب کو پاکستان کی فتح مبارک ہو
  9. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

    بہت شکریہ شمشاد بھائی، آپ کا حسن ظن ہے
  10. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

    اللہ خیر کرے موڈ ڈاؤن کیوں ہوگیا تمہارا؟
  11. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

    نہیں ، شاعری کرنے کے کام سے تو دور کا بھی علاقہ نہیں ہے، بس پڑھنے کا ہی شوق ہے
  12. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

    السلام علیکم شمشاد بھائی کیسے ہیں آپ؟
  13. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

    امیں بھی اللہ کا شکر ہے ٹھیک ہے آفس میں ہے وہ ابھی
  14. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

    میں اللہ کا شکر ہے بالکل ٹھیک ہوں میں شاعری کے دھاگے میں کچھ مراسلے لکھ رہی تھی
  15. مہ جبین

    شعر جو ضرب المثل بنے

    افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ اقبال
  16. مہ جبین

    شعر جو ضرب المثل بنے

    خدا تجھے کسی طوفاں سے آشنا کردے کہ تیرے بحر کی موجوں میں اضطراب نہیں اقبال
  17. مہ جبین

    شعر جو ضرب المثل بنے

    وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ اسی کے ساز سے ہے زندگی کا سوز دروں اقبال
  18. مہ جبین

    شعر جو ضرب المثل بنے

    ایک ہی صف میں کھڑے ہوگئے محمود و ایاز نہ کوئی بندہ رہا اور نہ کوئی بندہ نواز۔۔۔۔۔۔!
  19. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

    وعلیکم السلام مقدس کیسی طبیعت ہے تمہاری؟
  20. مہ جبین

    شعر جو ضرب المثل بنے

    خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے۔۔۔۔! خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے اقبال
Top