نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    شعر جو ضرب المثل بنے

    موتی سمجھ کے شان کریمی نے چن لئے قطرے جو تھے مرے عرق انفعال کے اقبال
  2. مہ جبین

    شعر جو ضرب المثل بنے

    ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا اقبال
  3. مہ جبین

    دسمبر کی سرد شام محفلین کے نام---- قصہّ محفلین سے ملاقات کا

    بھئی واہ تم لوگوں کی ملاقات بہت خوب رہی، اور اس پر محمود کی رپورٹنگ تو سونے پر سہاگہ ہے اللہ ایسے ہی تم سب کی محبتوں کو قائم و دائم رکھے اور یونہی سدا ہنستے، مسکراتے اور کھل کھلاتے رہو آمین بس امین کا مہمانوں کے استقبال کا طریقہ اچھا نہ تھا ، لیکن وہ بھی مہمان کے اصرار پر تھا :) ورنہ میرا بچہ...
  4. مہ جبین

    اردو محفل کا سکول (5)

    مجھے یہ بات بھی سمجھ میں آتی گئی کہ انسان کی زندگی میں دن اور رات کے چوبیس گھنٹوں کو اگر زندگی بتانے کا ایک پیمانہ سمجھ لیا جائے تو ان چوبیس گھنٹوں میں سے زیادہ تر لوگ تو بارہ گھنٹے دن اور رات کی نیند میں ہی بتا دیتے ہیں ۔ باقی بچے بارہ گھنٹے تو اس میں سے بھی چھ گھنٹے تو دنیا داری کی فکر،...
  5. مہ جبین

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔ 5

    یااللہ ہمارے صغیرہ کبیرہ ، سہواً قصداً، اعلانیہ، پوشیدہ گناہوں کو اپنی رحمت سے معاف فرما اور ہماری توبہ کو اپنی بارگاہ میں مقبول فرما آمین توبہ استغفار، استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ
  6. مہ جبین

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 35

    الٰھم صل علیٰ سیدنا محمد و علیٰ اٰل سیدنا محمد بعدد کل ذرۃ ماۃ الف الف مرۃ
  7. مہ جبین

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 35

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجیدہ۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجیدہ۔
  8. مہ جبین

    اب کسے جانا ہے؟ - 2

    یہاں آؤ تو وقت کا پتہ ہی نہیں چلتا ، پر لگا کر اڑ جاتا ہے :clock: میں بھی چلی نندیا پور۔۔۔:sleepy2:
  9. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

    اللہ حافظ عندلیب بہن اللہ آپ کی ہر مشکل کو آسان فرمائے آمین
  10. مہ جبین

    دل کی بات شعر کے ساتھ

    آزادیء نسواں کے بارے میں شاعر مشرق فرماتے ہیں:۔ اس بحث کا کچھ فیصلہ میں کر نہیں سکتا۔۔۔۔ گو خوب سمجھتا ہوں کہ یہ زہر ہے وہ قند کیا فائدہ کچھ کہ کے بنوں اور بھی معتوب۔۔پہلے ہی خفا مجھ سے ہیں تہذیب کے فرزند اس راز کو عورت کی بصیرت ہی کرے فاش۔۔۔مجبور ہیں، معذور ہیں، مردان خرد مند کیا چیز ہے آرائش و...
  11. مہ جبین

    اردو محفل کا سکول (5)

    وعلیکم السلام ورحمۃاللہ
  12. مہ جبین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    افففف۔۔۔۔شمشاد بھائی نے تو ایسا لفظ پوچھا کہ کوئی اس کی گرد کو بھی نہ پاسکے۔۔۔۔o_O:(
  13. مہ جبین

    اب کسے جانا ہے؟ - 2

    میں اب شاعری کے دھاگے کی طرف جارہی ہوں :)
  14. مہ جبین

    اب کسے جانا ہے؟ - 2

    لیکن وہاں تو فہیم نے ڈینگی سے بھی زیادہ خطرناک جراثیم پھیلادیئے ہیں ، ذرا بچ کے رہنا بیٹا :sick:
  15. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

    :lol::laughing: سب کو احتیاطی تدابیر کر لینی چاہئیں پھر تو :mrgreen:
  16. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

    اچھا ہوا کہ دے دیا دیوان میں ہی پان اب پان میں دیوان یا دیوان میں ہے پان؟ :laugh: ابھی فی البدیہ آمد ہوئی ہے تمہارے جراثیم ادھر بھی آگئے:lol:
  17. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

    اللہ حافظ عائشہ شب بخیر
  18. مہ جبین

    شعر جو ضرب المثل بنے

    میں اس دھاگے کے سارے صفحات ابھی نہیں پڑھے ہیں ۔ کافی دلچسپ موضوع ہے۔ اچھا لگا ایک مشہور شعر لکھ رہی ہوں اگر پہلے کسی نے لکھا ہو تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی بات نہیں دوبارہ پڑھ لیں :) عمر دراز مانگ کر لائے تھے چار دن دو آرزو میں کٹ گئے ، دو انتظار میں
  19. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

    ایویں شاعری کا دیوان مکمل ہوگیا؟؟؟:lol:
Top