نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    شادی کے بعد پہلی سردیوں میں بلٹ پروف جیکٹ بہتر رہے گی؟
  2. عرفان سعید

    مبارکباد عرفان سعید صاحب کے ایک ہزار مراسلے

    آمین ثم آمین! بہت بہت شکریہ جاسمن بہن۔
  3. عرفان سعید

    مبارکباد یاز صاحب کے پندرہ ہزار مراسلہ جات

    یاز بھائی نے ایک دفعہ بتایا تھا تب ہم سے بھی نہیں ہوا تھا۔ اب شاید دوبارہ سکھائیں۔
  4. عرفان سعید

    مبارکباد عرفان سعید صاحب کے ایک ہزار مراسلے

    ہماری تو خیر ہے لیکن عزت مآب مابدولت کو انسانیت کے منصبِ اعلی و ارفع سے مقامِ بچھڑا پر لانا سر تا سر گستاخی و بے ادبی کے زمرے میں شمار ہوتا ہے۔:-(
  5. عرفان سعید

    الوداعی نظم (گریجوایٹ ہونے پر کالج سے رخصت ہوتے ہوئے)

    بہت خوبصورت نظم! اللہ آپ کو مزید ترقیاں عطا فرمائے!
  6. عرفان سعید

    مبارکباد عرفان سعید صاحب کے ایک ہزار مراسلے

    امید ہے سوتے میں کوئی ڈراؤنا خواب نہیں دیکھا ہو گا۔
  7. عرفان سعید

    مبارکباد یاز صاحب کے پندرہ ہزار مراسلہ جات

    یاز بھائی! پندرہ ہزاری منصب بہت یازدہ مبارک ہو۔ ہماری دعا ہے کہ آپ یازدہ سے یازدہ اردو محفل کی یازرت کرتے رہیں تا کہ آپ کی یازدتیوں سے لطف اندوز ہوا جا سکے۔
  8. عرفان سعید

    مبارکباد عرفان سعید صاحب کے ایک ہزار مراسلے

    حضورِ فیض گنجور کی ذرہ نوازی و فیضانِ نظر ہے کہ اس حقیر و فقیر و پر تقصیر کے ہزاری منصب کی فائز المرامی پر، ایک ادائے مشفقانہ و مخلصانہ سے تبریک و تہنیت کے پیغامِ دلنواز کو اپنے عالی حسنِ ظن سے مرصع الفاظِ زریں میں، اس پیکرِ عاجزی و انکساری پر سخاوت و فیاضی سے نچھاور فرما رہے ہیں۔مابدولت کی اس...
  9. عرفان سعید

    مبارکباد عرفان سعید صاحب کے ایک ہزار مراسلے

    انتہائی خوبصورت پیغام پر ڈھیروں شکریہ۔
  10. عرفان سعید

    مبارکباد عرفان سعید صاحب کے ایک ہزار مراسلے

    مارے گئے۔۔۔۔ہر ایک سے راز میں رکھی تھی۔ آپ کو ان کا نام کیسے پتا چلا گیا؟
  11. عرفان سعید

    مبارکباد عرفان سعید صاحب کے ایک ہزار مراسلے

    یہ اردو والا اُستاد ہے یا پنجابی والا استاد
  12. عرفان سعید

    مبارکباد عرفان سعید صاحب کے ایک ہزار مراسلے

    خیر مبارک! بہت شکریہ یہ استاد آپ نے کس چکر میں بنا دیا؟ ہمیں طالب علم ہی رہنے دیں۔
  13. عرفان سعید

    مبارکباد عرفان سعید صاحب کے ایک ہزار مراسلے

    بہت معذرت! نیند کے عالم میں خطا کر گیا۔
  14. عرفان سعید

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    امتحان کی کیا ضرورت ہے عدنان بھائی؟ آپ کی بھابھی نے پنجاب یونیورسٹی سے ایم۔فل کیمیا میں گولڈ میڈل لیا۔ طرہ یہ کہ بیک وقت ایم۔اے انگلش لنگوسٹک میں بھی ٹاپ۔ جاپان میں جاپانی زبان کی کلاس میں سب سے آگے۔ دس سال بعد آج کل فنش زبان سیکھنا شروع کی تو وہاں سرپٹ دوڑے چلی جا رہی ہیں۔ اگر تحقیق سچ ثابت ہو...
Top