نتائج تلاش

  1. طالوت

    " مبتدی " سے " ماہر " ہونے تک

    فاروقی بڑے جذباتی قسم کے آدمی ہیں ، تاہم فطرتاََ بہت اچھے اور ان کا خلوص شبے سے بالاتر ہے ، حضرت فورا ہی کسی نا کسی بات پر بنا تحقیق کیئے ری ایکٹ کر جاتے ہیں ، تاہم بحیثیت مسلم ان کا اسلامی جذبہ قابل تعریف ہے اور ہمیں یہ سب کرنے پر مجبور کرنے والے بھی یہی ہیں :)جذباتیت جراثیم ہم میں بھی پائے...
  2. طالوت

    اتحاد اسلامی کے اگلے مرحلے کے متعلق رائے دیجیئے

    فاروقی بجائے کوئی نیا فورم شروع کرنے کے "اتحاد اسلامی" کے موضوع پر چند ایک موثر تحریریں لکھ کر منتظمین کو ارسال کر دی جائیں اور ان سے اردو محفل میں ہی ایک الگ زمرہ تشکیل دینے کی درخواست کی جائے تو بہتر ہو گا ۔۔۔ جس میں بطور موڈریٹر بھی کسی "اتحاد اسلامی" کے اہم داعی رکن کو مقرر کیا جائے تاکہ غیر...
  3. طالوت

    " مبتدی " سے " ماہر " ہونے تک

    انسان بڑا خود غرض واقع ہوا ہے ، اب مجھے وہ اراکین زیادہ بہتر طور پر یاد ہیں جنھوں نے کسی سلسلے میں میری کچھ مدد کی یا مجھے اپنا قیمتی وقت دیا ، اگرچہ اکثریتی اراکین ایسی ہے جن سے کچھ نہ کچھ اچھا اور بہترین رابطہ رہا ہے مگر دلچسپی کے موضوعات مختلف ہونے کے باعث یہ رابطہ برقرار نہ رہ سکا ۔۔۔ جیسے...
  4. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    "شائے" کا دور چل رہا ہے وسلام
  5. طالوت

    " مبتدی " سے " ماہر " ہونے تک

    شکریہ محمد وارث ! آپ نے شاید میرے آخری جملے پر غور نہیں کیا کہ میں آپ کو محض قصوروار نہیں ٹھہرا رہا بلکہ عوامی رائے عامہ کی مجبوری بیان کر رہا ہوں یا بقول آپ کے پیشہ وارانہ مجبوری ، جسے میں عموما "اجماع امت" کا نام دیا کرتا ہوں ۔۔۔:) وسلام
  6. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    اچھا کیا ! کھانے کے بغیر بھی بھلا کوئی زندگی ہے ؟ میں صبح ناشتہ ہی اتنا کر لیا تھا کہ شام تک ضرورت نہیں کھانے کی وسلام
  7. طالوت

    " مبتدی " سے " ماہر " ہونے تک

    چلیئے اس دھاگے کی معرفت سے آپ سے کچھ تو بات چیت ہوئی۔۔۔۔ آپ یقیننا سمجھ سکتے ہیں کہ آپ کے "بڑھاپے" سے ہم "جوانوں" کے ہاتھ کیا کیا گوہر مقصود آ سکتے ہیں ۔۔۔ یقینا گھریلو ذمہ داریاں انسان کو نہ صرف وقت سے پہلے بوڑھا کر دیتی ہیں بلکہ اس کی حس ظرافت بھی چھین لیتی ہیں ۔۔۔ خصوصا ہم تیسری دنیا کے...
  8. طالوت

    " مبتدی " سے " ماہر " ہونے تک

    شکریہ ابن سعید ! بس یونہی بیٹھے بیٹھے خیال آیا کہ موقع کی مناسبت سے کچھ عرض کر دوں ۔۔۔ آپ سے چونکہ کبھی تفصیلی ملاقات نہیں رہی اسلیئے کچھ کہنے سے قاصر ہوں ، ایک اور وجہ یہ بھی رہی کہ میں ایک آدھ زمرے تک ہی محدود ہوں ۔۔۔ اور یہ انکشاف بھی مجھ پر آج ہوا ہے کہ آپ بھی منتظمین میں سے ہیں اور ذمہ...
  9. طالوت

    " مبتدی " سے " ماہر " ہونے تک

    زبیر احمد ظہیر خاصے دلچسپ اور معلومات کا پلندہ قسم کے آدمی ہیں میری بابت ان یہ فرمانا کہ میری صاف گوئی (عرف عام میں بد تمیز قسم کا منہ پھٹ) کی بدولت ما بدولت کے کنوارے رہنے کے "امکانات" ہیں ۔۔۔ یعنی اس پپیشن گوئی میں بھی انھوں نے اپنے کالموں کی تشہیر سے کام لیا ۔۔ خصوصا ذاتی میں ایک بار ان کی...
  10. طالوت

    " مبتدی " سے " ماہر " ہونے تک

    باقاعدہ طور پر کہاں ، کس سے اور کیا بات شروع ہوئی اس معاملے میں تو یادداشت ساتھ نہیں دیتی لیکن ہمارا خیال ہے کہ شمشاد ہی پہلے رکن ہوں گے جن سے ہماری پہلی بار بات چیت شروع ہوئی ہو گی ۔۔۔ شمشاد کے 50،000 ہزار پیغامات ہی دل دہلا دینے والی تعداد ہے۔۔ شمشاد سے عمومی طور پر بات چیت ہوتی رہی اور انھیں...
  11. طالوت

    " مبتدی " سے " ماہر " ہونے تک

    اردو محفل کی رکنیت حاصل کرنے کے لیئے درخواست 30 جولائی کو ارسال کی تھی جو فوراََ بغیر کسی ہچکچاہٹ کے قبول کر لی گئی ۔۔۔ چند روز بیشتر 1000 پیغامات مکمل ہونے پر ہم بھی "ماہروں" کی صف میں شامل کیا ہوئے کہ فاروقی کی توجہ دلانے پر مباکباد کی موسلا دھار بارش شروع ہو گئی ، سوچا جب سب نے اتنی زحمت...
  12. طالوت

    کلاشی، کلاچی اور کراچی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اوراقِ گم کردہ سے

    شاندار تصاویر اور شاندار واپسی ! وسلام
  13. طالوت

    کیا بسم اللہ کے لئے 786 استعمال کیا جا سکتا ہے؟

    حیرت ہے جدید سائنسی علم سے تو یہ دور بھاگتے ہیں اور "سورج ہی دھرتی کے پھیرے کرتا ہے" کا راگ الاپتے ہیں مگر یہاں ۔۔۔۔۔۔! وسلام
  14. طالوت

    اسلامی جمہوریہ پاکستان سے آباؤاجدادی جمہوریہ اقتدارستان (تبدیلی نام)

    "ہم" ہمممممممم ! "تم" سے آپ کچھ غلط اخذ کر بیٹھیں ہیں شاید ۔۔۔۔آپ کے لیئے نہیں زمینی خداوں کے لیئے کہا تھا جناب عالی ! وسلام
  15. طالوت

    اتحاد اسلامی.........آو سب مل کر عہد کریں :

    آپ کی رائے سے ایک سو ایک فیصد متفق ! وسلام
  16. طالوت

    جان لیوا۔۔۔

    بلا تبصرہ ! (جگہ آپ کے اس جملے نے پر کر دی :laugh: :laugh:) وسلام
  17. طالوت

    بارش ہو تو آپ کا دل کیا چاہتا ہے

    ہماری طرف سے بھی اسی قسم کی "دعا" ہے آپ کے واسطے :hatoff: وسلام
  18. طالوت

    اور نکاح ٹوٹ گیا ۔۔۔

    نہ ہو دیں سیاست میں تو رہ جاتی ہے چنگیزی ! سیاسی "علماء" کے ڈانڈے بھی بالاخر انھی سے جا ملتے ہیں اور ان کے سیاسی "علماء" سے وسلام
  19. طالوت

    اور نکاح ٹوٹ گیا ۔۔۔

    حیدر آبادی ! عندلیب کے جواب میں میں نے اپنی توپوں کا رخ عوام کی طرف نہیں موڑا بلکہ فتووں اور ملا وعوام کا یقین کا "رشتہ" واضح کرنے کی کوشش کی ہے ۔۔۔ جہاں تک اخبار کی سنسنی کا تعلق ہے ، ڈیلی ایکسپریس ایک کثیر الاشاعت اور معروف پاکستانی اخبار ہے اور بغیر کسی ٹھوس دلیل کے میں اس بات پر یقین...
  20. طالوت

    اور نکاح ٹوٹ گیا ۔۔۔

    آپ کی رائے سر آنکھوں پر عندلیب لیکن ہم جس معاشرے میں رہتے ہیں اس معاشرے کی شخصیت پرست اور ملا پرست عوام نے اگر کبھی تحقیق کی زحمت کی ہوتی تو آج اتنے مسائل منہ کھولے نہ کھڑے ہوتے ۔۔۔ اس قوم کی حالت تو یہ ہے کہ پیر صاحب کی گاڑی گزر جائے تو اس کے نتیجے میں اڑنے والی دھول اپنے جسموں پر برکت کے لیئے...
Top