نتائج تلاش

  1. طالوت

    اتحاد اسلامی کے اگلے مرحلے کے متعلق رائے دیجیئے

    میرا مشورہ موجود ہے اس میں مزید اضافہ یوں کر لیجیئے کہ فی الحال اسے اس فورم تک محدود رکھیئے جب مناسب اور قابل قدر مواد جمع ہوجائے اور معقول ممبران کی معقول تعداد ہو جائے تو پھر اسے کسی اور طرف منتقل کیجیئے گا۔۔۔ وسلام
  2. طالوت

    جیون ساتھی

    پہلے تو یہ کہوں کہ ہر بندے کا معاملہ مختلف ہوتا ہے ۔۔ جیسے میرے ساتھ ! میری ممکنہ سسرال بمع ممکنہ بیگم کی بس ایک ہی خواہش کہ "منڈا ہتھوں نہ نکل جائے فیر دی فیر ویکھاں گے" ۔۔۔ البتہ شادی تب کرنی چاہیئے جب آپ اس کے قابل ہو جائیں تو میں اس سے متفق ہوں لیکن ہمارے یہاں چونکہ ایک تصور یہ بھی ہے کہ...
  3. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    یہ غلطی ہے یا عادت :) وسلام
  4. طالوت

    " مبتدی " سے " ماہر " ہونے تک

    ظہیر کون ہے بھئی یہاں :mad: بولو بھی کون ہے یہاں ظہیر :mad: ظہیر ! ظہیرررررررر ! ظہیرررررررررررررر ! لگتا ہے زینب کوئی نہیں ہے :box: :boxing::box: وسلام
  5. طالوت

    " مبتدی " سے " ماہر " ہونے تک

    آہاں تو بابا حنیف شاہ وہاں تک مشہور ہے ، یہ بندہ کوئی چار سوا چار فٹ کا ہوگا اور اس کے ملنگ (گُرگے) چھ چھ فٹ سے اونچے کلاشنکوف کے ساتھ منڈی بہاوالدین کے آس پاس پایا جاتا ہے اور بہت بڑا مجرم ہے ۔۔ (میں نے بھی صرف سن رکھا ہے) بے جا لاڈ بگاڑ بھی سکتا ہے :confused: یعنی کہ "پنڈ وسیا نہیں چوراں دا...
  6. طالوت

    " مبتدی " سے " ماہر " ہونے تک

    اتنا کمال تھا نہیں جتنا آپ سب نے مل کر بنا دیا ۔۔۔۔۔ دشمنی سے پہلے مخالف کا نقطہ نظر سمجھ لینا چاہیئے :) ایسا ایک دعوٰی پہلے بھی آیا تھا لیکن وہ حضرت غائب ہی ہو گئے :) آپ کے کیا ارادے ہیں ؟ بات تو آپ کی دل کو لگتی ہے کہ یہ پڑھنے کے بعد مجھے بھی لگتا ہے کہ میں کافی دنوں سے اس زمرے میں گیا...
  7. طالوت

    " مبتدی " سے " ماہر " ہونے تک

    شکریہ ! زونی ، جہانزیب ،زکریا ،زین ۔۔۔۔۔۔ زکریا پھر وہی "ٹال مٹول" نہیں بھائی میں ایکسپریس تو کیا کسی شام کے ایک روپے والے اخبار سے بھی واسطہ نہیں رکھتا ، ویسے ایک خواہش تھی پر۔۔۔۔۔ ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دَم نکلے ! وسلام
  8. طالوت

    میری اصلاح کیجئے !!

    ارے حضرت جانے کیسے دیں :confused: آپ ذرا گفتی نا گفتی کا مطلب بتائیے پہلے :) وسلام
  9. طالوت

    ٹی وی اور ریڈیو ٹاک

    تعبیر لگتا ہے آپ مرد کی "بے وفائی" پر یقین نہیں رکھتیں بس خاتون ہونے کے ناتے خواتین کا ساتھ دیتیں ہیں ۔۔:) وسلام
  10. طالوت

    جان لیوا۔۔۔

    اجی ہم تو سچائی کے علمبردار ہیں چاہے گردن کیوں نہ کٹوانی پڑ جائے ۔۔۔۔:hatoff: ہاں اگر آپ بطور صنف نازک کوئی رعایت چاہتی ہیں تو اس بارے میں سوچا جا سکتا ہے:rolleyes: اور باے دا وے یہ گواہی نہیں تھی نام نہاد عدالت کا فیصلہ تھا ، بلکل مشرف والی عدالت جیسا !:) وسلام
  11. طالوت

    جان لیوا۔۔۔

    "چھپڑ دا گواہ ڈَڈو " اسے کوئی اردو میں ترجمہ کر دے ۔۔۔ وسلام
  12. طالوت

    ٹی وی اور ریڈیو ٹاک

    اچھا شہزادے کرتے ہیں کچھ ! وسلام
  13. طالوت

    جیون ساتھی

    آج میری خیر نہیں :) خالہ پانچوں انگلیوں کی طرح سب انسان برابر نہیں ہوتے ۔۔ اب میرے ارادے سن لیں ۔۔۔ میرا پروگرام ہے کہ شادی کے بعد دو چار سال تک ہم میاں بیوی میں کسی تیسرے کا اضافہ نہ ہو اور جب بھی ہو دونوں کی رضا مندی سے ہو تاکہ اگر نبھ نہ سکے تو بجائے بچوں کی وجہ سے ساری زندگی گھٹ گھٹ کے جینے...
  14. طالوت

    جیون ساتھی

    خالہ ! اب ایسی حالت نہیں رہی کہ آج کے لڑکوں لڑکیوں کے دیدوں کا پانی جو مر گیا ہے ۔۔۔ ویسے اب کافی تبدیلیاں آ رہی ہیں اور یہ تو بڑی سادہ سی سمجھنے والی بات ہے کہ بیوی کا حق اسے دو اور والدین و عزیز و اقرباء کا حق انھیں ! شہروں کی حد تک تو میں سمجھتا ہوں کہ لوگوں کے مزاج میں واضح تبدیلی آئی ہے...
  15. طالوت

    ٹی وی اور ریڈیو ٹاک

    مشکل ہے گوگل پر آزما کر دیکھ لیں۔۔۔ وسلام
  16. طالوت

    جیون ساتھی

    بوچھی خالہ ! آپ بھی کمال کرتیں ہیں مجھ جیسے نکمے کو ایسی بیوی کہاں ملنے کی ؟ یہ تو بس ایک خواہش تھی بیان کر دی ۔۔ اور ویسے بھی میں شمشاد سے متفق ہوں کہ اسے آڈر پر بنوانا پڑے گا :) ویسے ان میں کوئی قابل اعتراض بات تو نہیں ماسوائے فیشن والی کے ؟ ہیں نا :confused: وسلام
  17. طالوت

    جیون ساتھی

    ماوراء میں نے پاکستان میں ایک رکشہ پر لکھا دیکھا تھا "جس نے ماں کو ستایا ۔۔ اس نے ساری زندگی رکشہ چلایا" پھر نہ کہیئے گا کہ ہمیں خبر نہ ہوئی:laugh::laugh: وسلام
  18. طالوت

    تعارف ملیئے فاروقی صاحب سے!!!

    میری نالائقی دیکھیئے کہ آپ کا تفصیلی تعارف اتنے عرصے سے موجود ہے لیکن مجھے خبر ہی نہیں ہوئی :blush:، گجرات کے اراکین خاصی تعداد میں ہیں یہاں لگتا ہےگجرات والوں کو کوئی دوسرا کام ہے ہی نہیں ;) ۔۔۔ پڑھنا پڑھانا اچھا ہے جناب ورنہ بقول کسی سیانے کہ کہ "آپ کو کتابوں سے دلچسپی نہیں تو فکر کی ضرورت...
  19. طالوت

    " مبتدی " سے " ماہر " ہونے تک

    ارے خالہ یہ تو میری شروع کی رائے ہے نا ! ورنہ آپ تو بہت معصوم اور بھولی بھالی ہیں بقول آپ کے :) اور ویسے بھی اب تو میں آپ کا خود ساختہ لاڈلا بھانجہ ہوں نا ! (خود ساختہ اسلیئے کہ آپ نے کبھی مجھ سے لاڈ کیا ہی نہیں :() اسلیئے میری ہر رائے کا چھا پہلو دیکھیئے :grin: ویسے یہ جتنی آپ نے باتیں کی ہیں...
  20. طالوت

    تعارف میں ہوں عاشق چانگ

    پلیی کرے آیا سائیں ! میں پہلے سمجھا کہ کوئی چینی بھائی یا چین سے متاثر ، اردو کے دلدادہ یہاں آن پہنچے ہیں کیونکہ چانگ برادری کے بارے میں پہلی بار سنا ہے ۔۔ وسلام
Top