نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چلیں معذرت خواہی قبول کیجئے ہماری اور در گزر کیجیے اس وعدہ پر کہ آئندہ خیال رکھیں گے
  2. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    عشق ہے ہر مُوئے تن سے نغمہ زن بج رہی ہیں ہر طرف شہنائیاں کوئی دیکھے تو حریمِ شوق میں خلوتوں کی انجمن آرائیاں یاد ہے اب تک جگر! آغازِ عشق شب، ہمہ شب وہ خیال آرائیاں جگرمُرادآبادی
  3. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جگر ! وہ حُسنِ یکتوئی کا منظر یاد ہے اب تک ! نِگاہوں کا سمٹنا اور ہجومِ نُور ہو جا نا جگرمرادآبادی
  4. طارق شاہ

    قمرجلال آبادی :::: یار آتا نظر نہیں آتا

    تشکّر گیلانی صاحبہ اظہار خیال پر خوشی ہی جو انتخاب پسند آیا بہت خوش رہیں :)
  5. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دین و مِلّت کی ترقّی کا خیال اچھا ہے ! اصل مضبوُط ہو جس کی، وہ نہال اچھا ہے بُخدا ہند کے پُرزے بھی غضب ڈھاتے ہیں ! یہ غلط ہے کہ، ولایت کا ہی مال اچھا ہے اکبرالٰہ آبادی
  6. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہی خوشیاں رہیںگی دہر میں، ایسے ہی غم ہونگے مگر اِک وقت آئے گا، نہ تم ہو گے نہ ہم ہونگے امیدیں ٹُوٹتی ہیں، تو بہت صدمہ پہنچتا ہے ! جو اُمیدیں کریگا کم، اُسے صدمے بھی کم ہونگے اکبرالٰہ آبادی
  7. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زمانے ماضی میں چائے کے استعمال پر متجسس ہوں، دکھ کیوں وہ میرا عزیز یا جاننے والا تھوڑی تھا
  8. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذہن صحیح نہ ہو تو آٹھ یا زیادہ مغز سے بھی کام نہیں چلنے کا، چاروں مغز، کِن کِن کے ہیں، کیا کسی کو جانتا ہوں سنا نہیں کسی کا ایک سے زیادہ بھی مغز ہو ، شمشاد بھائی ویسے ہمارا یعنی ہم سب کا مغز چائے میں ہی تو پڑا ہُوا ہے کہ اس کے سِوا کچھ سوجھتا نہیں
  9. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈارون بھی چائے ہی پیتا ہوگا ؟
  10. طارق شاہ

    قمرجلال آبادی :::: یار آتا نظر نہیں آتا

    نہیں صاحب یہ استاد قمر جلالوی نہیں ، بلکہ مشہورکل وقتی انڈین سانگ رائٹر اور ادبی شاعر تھے http://en.wikipedia.org/wiki/Qamar_Jalalabadi داد کے لئے تشکّر:) بہت خوش رہیں مزید حالات، تصویریں یا نظمیں، غزلیں نیچے دئے لنک سے دیکھ یا پڑھ سکتے ہیں http://www.qamarjalalabadi.com/index.html
  11. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تمام گھر والوں کو شاید ہماری ذہنی حالت پر شبہ ہو رہا ہوگا ، کہا کسی نے کچھ نہیں اس لئے شک کو تقویت ملتی ہے
  12. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صرف چائے ذہن میں ہونے کی وجہ سے یوں کہہ دیا کہ انسان کیفین کی عادت کی وجہ سے طلب محسوس کرتا ہے
  13. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہت سی غلطیاں آج مجھ سے بھی سرزد ہوئیں ہنسی پر قابو ہی نہیں تھا
  14. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وہی ہونا ہے جو منظور خدا ہونا ہے
  15. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طلب نہ ہو تو پھر اچھی چیز کا اچھا نہ لگنا ہو سکتا ہے، خاص طور سے ایسی چیز کے لئے جسے بعد کے لئے رکھا بھی نہ جاسکتا ہو
  16. طارق شاہ

    قمرجلال آبادی :::: یار آتا نظر نہیں آتا

    غزلِ قمرجلال آبادی یار آتا نظر نہیں آتا درد جاتا نظر نہیں آتا جُھولی پھیلا چُکے محبّت کی کوئی داتا نظر نہیں آتا اب تو کوئی بھی کوئے اُلفت میں آتا جاتا نظر نہیں آتا لوگ کہتے ہیں گیت ہےجیون کوئی گاتا نظر نہیں آتا اب یقیں ہو چلا، کہ اُن کا ہاتھ ہاتھ آتا نظرنہیں آتا قمر جلال آبادی
  17. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    گورا مُکھڑا یہ سُرخ گال تِرے چاندنی میں گلاب دیکھا ہے نرگسی آنکھ ، زُلف شب رنگی بادلوں کا جواب دیکھا ہے ہم تو مِل کر، نہ مِل سکے تم کو تم کو دیکھا، کہ خواب دیکھا ہے قمرجلال آبادی
  18. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حضرات صوبہ سرحد کی قبائلی چائے کا وقت ہوا چاہتا ہے ، ملتے ہیں بریک کے بعد
  19. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تھا، اب نہیں بھولا میں :) تصحیح کردی
  20. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پرانی تمام لڑیاں ہی ایک ساتھ کھل رہیں عندلیب صاحبہ تشکّر دیکھوں گا اسے
Top