نتائج تلاش

  1. ijaz1976

    الیکٹرانکس ٹیٹوریلز

    السلام علیکم! :grin: بندہ کو الیکٹرانکس سے دلچسپی رہی ہے گو کہ اس معاملہ میں کچھ خاص علم نہیں رکھتا لہٰذا ایسی ویب سائٹس کے لنک درکار ہیں جن پر الیکٹرانکس کے ویڈیو ٹیوٹوریلز موجود ہوں جن سے الیکٹرانکس کو سیکھنے اور سمجھنے میں آسانی ہو۔ شکریہ والسلام
  2. ijaz1976

    Diagnostic Card

    السلام علیکم! جناب پہلے تو یہ بتائیں کہ یہ کارڈ کہاں سے اور کتنے کا خرید کیا تھا؟ اس کا برانڈ ماڈل نمبر وغیرہ کیا ہے؟ تب ہی کچھ بتایا جاسکتا ہے۔
  3. ijaz1976

    ہم نے بھی لینکس کے اوبنٹو کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا

    مکی بھائی میرے پاس تو یہ انسٹال ہونے میں مسئلہ دے رہا تھا، پارٹیشننگ والے پوائنٹ پر جا کر کافی دیر تک بزی رہا اس کے بعد میں نے ٹرائی نہیں کیا اس مسئلہ کا کوئی حل ہونا چاہئے جبکہ منٹ لینکس یا ابنٹو میں یہ مسئلہ نہیں ہے۔
  4. ijaz1976

    کمپیوٹر کلاس

    استادان کرام کہاں تشریف فرما ہیں، شاگردان رشید تو انتظار کرتے کرتے سوکھ ہی گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔:rolleyes: کیا شاگردوں کو سُکھا کر استعمال کیا جاسکتا ہے۔ :confused:
  5. ijaz1976

    شکریہ جناب سعود بھائی میں دراصل فورم والے صفحہ پر تلاش کررہا تھا

    شکریہ جناب سعود بھائی میں دراصل فورم والے صفحہ پر تلاش کررہا تھا
  6. ijaz1976

    انگلش کی اردو ڈبنگ والی فلمیں

    میں نے میڈیا فائر سے پوری ایک ویڈیو پانچ پارٹس والی پیرالل ڈائونلوڈ کی ہے اس کے علاوہ بھی اس پر ویڈیو فائلز وغیرہ موجود ہیں، اگرایک کام ہوجائے کہ اس پر سرچ کرنےکے لئے کوئی سرچ انجن مل جائے جیسا کہ ریپڈ شیئر کے لئے موجود ہیں تو پھر بات بن سکتی ہے۔ والسلام
  7. ijaz1976

    ڈائونلوڈ سیکشن ؟؟؟

    مل گیا مل گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ والسلام
  8. ijaz1976

    ہم نے بھی لینکس کے اوبنٹو کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا

    جیہ! یہ بھی ہوسکتاہے کہ آپ کے اکائونٹ میں بیلنس ختم ہوگیاہو اس وجہ سے بھی یوزر نیم پاسورڈ کا ایرر آتا ہے۔ اس کے علاوہ میرے پاس جو ہوائی کا موڈیم ہے اس میں Modem = /dev/ttyACM0 کی جگہ Modem = /dev/ttyusb0 ہے یہ تبدیل کرکے دیکھ لیں فی الحال تو میں ونڈوز استعمال کررہا ہوں جب میں لینکس یوز...
  9. ijaz1976

    ڈائونلوڈ سیکشن ؟؟؟

    عارف بھائی یہ ایڈریس تو مجھے بھی معلوم ہے لیکن اس لنک کا اردو کیپشن اول صفحہ پر نہیں مل رہا جیسے کہ آئی ٹی کے مسئلے مسائل والے سیکشن کے لئے ’’آئی ٹی کے سوال و جواب‘‘ کا کیپشن استعمال کیا گیا ہے۔
  10. ijaz1976

    سعود بھائی ڈائونلوڈ سیکشن کا لنک اردو محفل کے مین صفحہ پر کہاں ہے

    سعود بھائی ڈائونلوڈ سیکشن کا لنک اردو محفل کے مین صفحہ پر کہاں ہے
  11. ijaz1976

    ڈائونلوڈ سیکشن ؟؟؟

    اردو محفل فورم کے مین پیج پر ’’ڈائونلوڈ سیکشن‘‘ کا لنک کہاں ہے؟ رہنمائی فرمائیں
  12. ijaz1976

    نیٹ کی اسپیڈ

    نیٹ کی سپیڈ معلوم کرنے سے کیا فائدہ ہوگا ؟؟؟ اگر آپ ڈائونلوڈنگ اور اپ لوڈنگ کی سپیڈ معلوم کرنا چاہتے ہیں تو پھر DU metter نامی پروگرام استعمال کریں یہ آپ کی ایکٹو ونڈو کے اوپر رہے گا اور آپ کے انٹرنیٹ کنکشن کی سپیڈ رئیل ٹائم میں آپ سامنے مانیٹر کرتا رہے گا۔ مثال کے طور پر آپ کے پاس ون...
  13. ijaz1976

    کمپیوٹر کلاس

    او بھائی ’’جاوا ‘‘ کدھر گیا ہے کچھ پتہ نہیں چل رہا مسجد میں اعلان کرانے کے باوجود بھی کوئی جاوا کو پکڑ کر نہیں لایا لگتا ہے اب تو کوئی چلہ ہی کاٹنا پڑے گا اس کو قابو کرنے کے لئے :confused::confused::confused:
  14. ijaz1976

    انگلش کی اردو ڈبنگ والی فلمیں

    جناب آپ کا بہت بہت شکریہ:applause: یہ سائٹس تو زبردست ہیں لیکن اگر کوئی ایسا لنک مل جائے جس میں mkv فارمیٹ میں ہندی ڈبڈ موویز مل جائیں اور ہو بھی سنگل لنک والی کیونکہ ریپڈ شیئر اور دیگر فائل شیئرنگ انجنز کے مسائل تو آپ کو معلوم ہی ہیں ایک فائل ڈائونلوڈ کرنے کے بعد لمبا انتظار یا اگر صرف میڈیا...
  15. ijaz1976

    ہم نے بھی لینکس کے اوبنٹو کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا

    جیہ ! آپ نے wvdial.conf فائل میں یوزر نیم vwireless@ptcl.com اور پاسورڈ میں ptcl نہیں دیا یہ ایرر تو اسی بات کی غمازی کرتا ہے wvdial.conf کو ٹیکسٹ ایڈیٹر کی مدد سے روٹ اختیارات کے ساتھ ایڈٹ کرکے یوزر نیم اور پاسورڈ لکھ کر محفوظ کریں، اس کے بعد امید ہے یہ ایرر نہیں آئے گا۔ والسلام
  16. ijaz1976

    کمپیوٹر کلاس

    استاجی کتھے گئے او :waiting::waiting::waiting: ساڈا تے جاوے دا جاوا ای وگڑیا ہویا اے
  17. ijaz1976

    اوبنتو میں نیٹ ورک کارڈ کام نہیں کرتا

    یہ کیسے چیک کیا جائے کہ نیٹ ورک کارڈ انسٹال ہوا ہے یا نہیں میں وائرڈ نیٹ ورک کارڈ کی بات کررہا ہوں وائرلیس کی نہیں ویسے طریقہ دونوں کا پتہ چل جائے تو کیا ہی بات ہے
  18. ijaz1976

    لبرٹی بیسک پروگرامنگ لینگویج نو آموزوں کے لئے کیسی ہے؟؟؟

    پا جی پائتھون صاحبہ دا تعارف تے کرادیو تھوڑا جیا :grin: اس کے ٹیٹوریلز وغیرہ کہاں سے ملیں گے؟؟؟
  19. ijaz1976

    اردو میں سی شارپ اور ایس کیو ایل کی کتب

    جس تیزی سے اردو پر کام جاری ہے ان شا اللہ امید ہے کہ یہ اردو میں ترجمہ والا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگا عنقریب۔
Top