نتائج تلاش

  1. ijaz1976

    فائل سرور فائل ٹائپ رسٹرکشن کا مسئلہ

    ابن سعید بھائی اور صابر بھائی آپ دونوں کا بہت بہت شکریہ لیکن آپ دونوں کا بتایا ہوا حل ویب سرور کی حد تو بہترین ہے اور ویب سرور کے لئے اس وقت ہم smoothwall express جو کہ لینکس کی فائر وال ہے استعمال کررہے ہیں لیکن مسئلہ فائل سرور کا ہے، کوئی ایسا طریقہ کار ہونا چاہئے کہ جس کے ذریعے سے مخصوص...
  2. ijaz1976

    فائل سرور فائل ٹائپ رسٹرکشن کا مسئلہ

    طلحہ بھائی! میں نے یہ تھریڈ پڑھا ہے آپ کا بہت بہت شکریہ لیکن میرے بیان کردہ سوال کا جواب اس میں نہیں ہے۔
  3. ijaz1976

    فائل سرور فائل ٹائپ رسٹرکشن کا مسئلہ

    جناب ہم بھی ’’پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ‘‘ کے فارمولے پر عمل کررہے ہیں :)
  4. ijaz1976

    کمپیوٹر کلاس

    اتنے عرصے کے بعد شکر ہے آپ کا جواب تو پڑھنے کو ملا۔ امید ہے کہ اب یہ سلسلہ دوبارہ زندہ ہوجائے گا۔
  5. ijaz1976

    فائل سرور فائل ٹائپ رسٹرکشن کا مسئلہ

    کیا کسی فائر وال سافٹ ویئر کے ذریعے ایسا ممکن نہیں کہ ہم اس میں رولز ڈیفائن کرتے ہوئے مخصوص فائل ٹائپس کو ’’الائو‘‘ یا ’’ڈس الائو‘‘ کرسکیں؟ براہ کرم رہنمائی فرمائیں
  6. ijaz1976

    فائل سرور فائل ٹائپ رسٹرکشن کا مسئلہ

    پیارے دوستو السلام علیکم! گذارش ہے کہ کیا کوئی ایسا پروگرام ہے کہ جس کی مدد سے ہم کسی بھی ونڈوز آپریٹنگ میں لوکل ایریا نیٹ ورک کے ذریعے داخل ہونے والی فائلوں کو ان کی ٹائپ کے حساب سے پابند کرسکیں کہ مخصوص ایکسٹنشن والی فائلیں ہی صرف اس کمپیوٹر پر جا سکیں اور ان ڈیفائنڈ شدہ ایکسٹنشن والی فائلوں...
  7. ijaz1976

    vmware workstation 7 نیٹ ورکنگ کا مسئلہ؟

    شکریہ فی الحال مسئلہ حل ہوگیا ہے میرے ہوسٹ آپریٹنگ سسٹم کی فائر وال انٹرنیٹ کنکشن کو بلاک کررہی تھی۔
  8. ijaz1976

    vmware workstation 7 نیٹ ورکنگ کا مسئلہ؟

    عارف بھائی ورچوئل مشین اس ایڈریس 8.8.8.8 پر پنگ کر رہی ہے۔
  9. ijaz1976

    vmware workstation 7 نیٹ ورکنگ کا مسئلہ؟

    عارف بھائی کیا یہ ایڈریس ڈی این ایس سرور کا ہے؟ دوسری بات یہ ہے کہ اگر میں مینوئلی ڈی این ایس ایڈریسز گیسٹ ونڈوز 2000 والی مشین میں دے دوں تو کیا مسئلہ حل ہوجائے گا، میں یہ کرکے ابھی چیک کرلیتا لیکن میں اس وقت دفتر ہوں اس لئے معلومات درکار ہیں۔ ایک سوال یہ بھی ہے کہ جب اس مشین پرانٹرنیٹ ایکسس...
  10. ijaz1976

    vmware workstation 7 نیٹ ورکنگ کا مسئلہ؟

    پیارے ممبران اردو محفل کو السلام علیکم! دوستو! گذارش ہے کہ میں نے اپنے کمپیوٹر پر وی ایم ویئر کا ورژن سات انسٹال کیا ہے اور اس کے اندر 3 عدد ورچوئل مشینیں بھی انسٹال کی ہیں ان کی آپس میں نیٹ ورکنگ تو ٹھیک ہے، اصل مسئلہ یہ ہے کہ میں نے پہلی مشین کو اپنے مین یعنی ہوسٹ آپریٹنگ سسٹم ونڈوز ایکس پی...
  11. ijaz1976

    فارمیٹ کیے بغیر ۔۔۔ ؟

    عارف بھائی نے بالکل ٹھیک کہا عموماً َ’’ان لاکر‘‘ سے ہی یہ مسئلہ حل ہوجاتا ہے، میں بھی ’’ان لاکر‘‘ ہی استعال کرتا ہوں۔
  12. ijaz1976

    HP laserjet 5si کا مسئلہ

    ان پیج 2000 سے پرنٹ نکالتے ہوئے مواد اصل سائز سے بڑا پرنٹ ہوتا ہے اور یہ مسئلہ صرف اسی ایک پرنٹر پر ہے، ہمارے دفتر میں دو پرنٹرز ہیں اس جیسے دوسرے پرنٹر پر بالکل ٹھیک پرنٹ آتا ہے یعنی اصل سائز کے مطابق۔
  13. ijaz1976

    مووڈ ڈیٹا ریکوری ؟

    تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ والسلام اعجاز احمد
  14. ijaz1976

    HP laserjet 5si کا مسئلہ

    مہربانان محفل السلام علیکم! گذارش ہے کہ ہمارے آفس میں ایک HP laserjet 5si پرنٹر ہے جو اے تھری سائز پیپر پر پرنٹ نکالنے کے لئے استعمال ہوتا ہے مسئلہ یہ ہے کہ کچھ دنوں سے اس پر جو بھی پرنٹ نکالا جاتا ہے اس میں الفاظ اصل سائز سے کافی بڑے پرنٹ ہو رہے ہیں، اس کی کیا وجہ ہے، یہ مسئلہ کس وجہ سے آتا...
  15. ijaz1976

    مووڈ ڈیٹا ریکوری ؟

    اردو محفل کے تمام دوستوں کو السلام علیکم! گذارش ہے کہ کیا کوئی ایسا پروگرام ہے جس کے ذریعے سے ایسا ڈیٹا جو ایک ہارڈ ڈسک سے دوسری ہارڈ ڈسک میں کٹ کرکے پیسٹ کیا گیا ہو کو ریکور کیا جاسکے (یعنی پہلی ہارڈ ڈسک میں دوبارہ اس ڈیٹا کو حاصل کیا جاسکے)؟ معاملہ یہ ہے کہ میں نے اپنی پہلی ہارڈ ڈسک میں سے...
  16. ijaz1976

    سی پارٹیشن کا سائز

    ابن سعید بھائی ہمیں بھی بتائیں وہ طریقے۔
  17. ijaz1976

    انپیج ۔۔ نیا مسئلہ

    بیک اپ فائل بھی کھول کے دیکھ لی ہے، باقی انپیج 3 تو یونیکوڈ بیسڈ ہے اس میں سیو کرنے کے بعد 2.97 میں فائل نہیں کھلتی۔
  18. ijaz1976

    انپیج ۔۔ نیا مسئلہ

    جی شعیب بھائی میں نے اس کو دوسرے کمپیوٹر پر بھی کھولنے کی کوشش کی تھی کاپی کرنے کے بعد لیکن وہاں پر بھی وہی مسئلہ آرہا تھا دوسرے کمپیوٹر پر انپیج 2000 یعنی 2.4 اور ونڈوز 98 تھی اور پہلے والے کمپیوٹر پر ونڈوز ایکس پی اور انپیج 2.97 ڈونگل والا رجسٹرڈ اس سب کے باوجود بھی مسئلہ حل نہیں ہوا۔
  19. ijaz1976

    انپیج ۔۔ نیا مسئلہ

    السلام علیکم! کل انپیج 2.97 میں ایک صفحہ کا لے آئوٹ بنایا آج وہ صفحہ کھل ہی نہیں رہا جبکہ کل تک اس میں کوئی مسئلہ نہیں تھا اور بالکل ٹھیک فائل سیو اور کلوز ہوئی تھی اب فائل اوپننگ بار کچھ فیصد تک چلنے کے بعد انپیج کلوز ہوجاتا ہے۔ کیا اس کا کوئی حل ہے؟؟؟ والسلام
  20. ijaz1976

    الیکٹرانکس ٹیٹوریلز

    یو ٹیوب پر سٹیپ بائی سٹیپ یعنی ترتیب وار الیکٹرانکس کے ٹیوٹوریلز موجود نہیں ہیں۔ اس کے علاوہ کوئی اور ویب سائٹ ہو جس پر باقاعدہ ویڈیو لیکچرز میں الیکٹرانکس کے متعلق بتایا گیا ہو۔
Top