اردو محفل کے تمام دوستوں کو السلام علیکم
گذارش ہے کہ ہمارے پاس ایک پرنٹر ہے ایچ پی لیزر جیٹ فور پلس
جب بھی پرنٹر کو آن کرایا جاتا ہے تو جس کمپیوٹر کے ساتھ پرنٹر اٹیچ ہے اس کے مانیٹر کی سکرین فلکنگ کرنا شروع کردیتی ہے۔ اس کے آن ہونے کے بعد سکرین فلکنگ نہیں کرتی لیکن جونہی کوئی پرنٹ بھیجا جاتا...