آپ اردو محفل سے اردو انسٹالر ایکس پی ڈائونلوڈ کرکے سیٹ اپ چلا دیں سب کچھ ہوجائے گا ان جھنجٹوں میں پڑنے کی ضرورت کیا ہے، اردو انسٹالر ایکس پی میں کسی سی ڈی وغیرہ کی ضرورت نہیں پڑتی چند سیکنڈ میں اردو کی سپورٹ انسٹال ہوجاتی ہے یہ آپ کو اردو محفل کے ڈائونلوڈ سیکش میں مل جائے گا۔