نتائج تلاش

  1. ijaz1976

    اردو او سی ۔ ایک اہم پیش رفت

    تمام احباب کی محنت ضرور رنگ لائے گی ان شا اللہ جلد کامیابی ہوگی۔
  2. ijaz1976

    ضرورت برائے مترجم انگریزی نیوز سے اردو میں

    اگر آپ کو متعلقہ شخص مل گیا تو ٹھیک ہے ورنہ میں یہ خدمت انجام دے سکتا ہوں کیونکہ میں اخبار کے شعبہ سے ہی منسلک ہوں ، میری تعلیم ایم اے اسلامیات ہے، اس کے ساتھ ساتھ اردو کمپوزنگ میں بھی اچھی سپیڈ ہے۔ باقی نمونے کے طور پر خبریں ترجمہ کروا کر دیکھ سکتے ہیں۔ شکریہ والسلام اعجاز احمد
  3. ijaz1976

    لینکس میں ویڈیو، آڈیو اور ڈرائیورز کی سپورٹ

    اوبنٹو ماہرین متوجہ ہوں ____________ کیا اوبنٹو میں تمام قسم کے ہارڈ ویئر کی سپورٹ موجود ہے اور اس کے علاوہ کیا اس میں وی وائرلیس ہوائی موڈیم کا ڈرائیور بھی موجود ہے؟؟؟
  4. ijaz1976

    ونڈوز سیون (7) انسٹالیشن میں مسئلہ کیا کوئی حل ہے؟؟؟

    ونڈوز سیون انسٹالیشن کا مسئلہ پیارے بھائی اب تک میں نے تین سے چار مختلف ڈی وی ڈیز ٹرائی کی ہیں اور مجھے یہ بھی معلوم ہے کہ میرا سسٹم ونڈوز سیون کی ریکوائرمنٹس کے بالکل مطابق ہے، اس کے علاوہ میں نے ونڈوز سیون اپ گریڈ ایڈوائزر کے ذریعے اپنے سسٹم کی کمپیٹ ایبلٹی بھی چیک کی ہے اور وہ سب ٹھیک ہے...
  5. ijaz1976

    اردو ابنٹو کے استعمال کے بارے میں رپورٹ کریں

    کیا اب ہر قسم کے ہارڈ ویئر کی سپورٹ اس اوبنٹو میں موجود ہے، جیسے آڈیو، ویڈیو اور گرافکس کارڈ وغیرہ، اس کے علاوہ کیا اس میں ہوائی پی ٹی سی ایل وائرلیس کا ڈرائیور بھی موجود ہے۔
  6. ijaz1976

    پروگرامنگ کا مسئلہ

    ٹھیک ہے انتظار کرتےہیں کہ کب سبق شروع ہو-------------------------------------:sleepy::sleepy::sleepy:
  7. ijaz1976

    پروگرامنگ کا مسئلہ

    بھائی جان میرا مطلب یہ ہے کہ کیا سی شارپ کی وہی کمانڈز اور لاجکس لوپس وغیرہ لینکس میں پروگرامنگ کے دوران استعمال ہونگے جو ہم ونڈوز میں پروگرامنگ کرتے ہوئے سیکھیں گے یا وہ اس سے مختلف ہوتے ہیں۔ شکریہ جزاک اللہ
  8. ijaz1976

    پروگرامنگ کا مسئلہ

    کیا اس کا مطلب یہ ہے کہ سی شارپ پروگرامنگ لینگویج کو لینکس آپریٹنگ سسٹم پر لینکس کے پروگرام بنانے کےلئے بھی اسی طرح استعمال کیا جاسکتا ہے جس طرح ونڈوز پر :confused: نیز لینکس کے لئے سی شارپ کا کونسا ورژن ڈائونلوڈ کے لئے دستیاب ہے؟
  9. ijaz1976

    لینکس میں ویڈیو، آڈیو اور ڈرائیورز کی سپورٹ

    تمام ممبران اور منتظمین اردو محفل کو السلام علیکم! گزارش ہے کہ ایک تھریڈ میں جو غالباً مکی صاحب کا لکھا ہوا تھا اس میں انہوں نے اوبنٹو کا ایک اردو ورژن متعارف کرایا تھا جس میں علوی لاہوری نستعلیق فونٹ استعمال کیا گیا ہے، ان کے بقول اس ورژن میں تقریباً ہر قسم کے ویڈیو آڈیو کوڈیکس اور دیگر روز...
  10. ijaz1976

    پروگرامنگ کا مسئلہ

    ٹھیک ہے میں نے ویژول سٹوڈیو 2008 اور اس کے ساتھ msdn بھی انسٹال کرلیا ہے، امید ہے جلد ہی آپ کلاسز شروع کریں گے ایک بات اور بتائیں کیا اس لینگویج کو سیکھنے کے بعد لینکس میں بھی پروگرامنگ ممکن ہے۔ جزاک اللہ
  11. ijaz1976

    پروگرامنگ کا مسئلہ

    نبیل بھائی اب سبق شروع بھی کریں!!!
  12. ijaz1976

    پروگرامنگ کا مسئلہ

    بہرحال آج میں ویژول سٹوڈیو 2008 کی ڈی وی ڈی لے آیا ہوں گھر جا کر انسٹال کروں گا اور پھر سبق شروع۔ اب مزہ آئے گا۔ :dancing::happy::biggrin:
  13. ijaz1976

    پروگرامنگ کا مسئلہ

    نبیل بھائی اس میں تو کافی ساری فائلیں ہیں کونسی ڈائونلوڈ کرنی ہے اس میں سے ۔ Visual Studio 2008 Express Editions are free development tools. Register your product within 30 days from installation. * Visual Basic 2008 Express Edition * Download Visual Basic 2008 Express Edition...
  14. ijaz1976

    پروگرامنگ کا مسئلہ

    آج تو جمعۃ المبارک ہے کل ہفتہ کے روز ان شااللہ مارکیٹ سے جا کر لے آئوں گا ویژول سٹوڈیو کی ڈی وی ڈی یا سی ڈی۔ شکریہ
  15. ijaz1976

    پروگرامنگ کا مسئلہ

    میرا سسٹم اے ایم ڈی کا ہے ،سسٹم کی میموری ڈی ڈی آر ٹو 1 جی بی ہے اور ہارڈ ڈسک 160 جی بی کی ہے سی ڈرائیو میں تقریباً 9 جی بی جگہ خالی ہوگی ٹوٹل سپیس سی ڈرائیو کی 15 جی بی ہے اور پروسیسر اے ایم ڈی ایتھلان +3500 ہے جو کہ انٹل کے تقریباً 2.2 گیگا کے برابر ہےاور نبیل بھائی میں یہ ایم ایس ڈی این کی...
  16. ijaz1976

    پروگرامنگ کا مسئلہ

    نبیل بھائی ویژول سٹوڈیو اور ایم ایس ڈی این انسٹال کرنے کے لئے ہارڈ ڈسک پر کتنی جگہ درکار ہوگی اور انٹرکنکشن تو میرے پاس پی ٹی سی ایل وائرلیس کا ہے اس کی ڈائونلوڈنگ سپیڈ تقریباً 14 سے 17 کلو بائٹ تک ہے۔ ایک اور بات یہ ہے کہ میرے پاس ایم ایس ڈی این کا ایک پرانا ورژن تو موجود ہے یہ اس وقت میں لایا...
  17. ijaz1976

    ونڈوز سیون (7) انسٹالیشن میں مسئلہ کیا کوئی حل ہے؟؟؟

    شازل بھائی اب تو میں نے تمام پارٹیشنز ڈیلیٹ کرکے نئے سرے سے Acronis Disk Director سے بنائی ہیں اور ڈی وی ڈی بھی تبدیل کرلی ہے، میں نے ہارڈ ڈسک پر ڈی وی ڈی کاپی کرکے سیٹ اپ چلایا سی ڈرائیور پر ونڈوز ایکس پی انسٹال ہے میں نے ڈی ڈرائیور سلیکٹ کی، سیٹ اپ چل پڑا اور تقریباً 27 فیصد فائلز Expand ہوئیں...
  18. ijaz1976

    پروگرامنگ کا مسئلہ

    نبیل بھائی سی شارپ اگر شروع کرنی ہے تو پھر اس کا ورژن وغیرہ اور متعلقہ لوازمات بھی بتا دیجیئے تاکہ مارکیٹ سے لے کر تیاری کرلوں پروگرامنگ سیکھنے کی۔
  19. ijaz1976

    پروگرامنگ کا مسئلہ

    دہلوی بھائی نبیل بھائی کی وضاحت سے بھی آپ کو اندازہ نہیں ہوا کہ بندہ کو پروگرامنگ کا کتنا تجربہ ہے، اب میں نبیل بھائی کی بات کو سمجھا ہوں کہ انہوں نے ایسا کیوں کہا وجہ یہ ہے کہ اگر مجھے پروگرامنگ کا ذرا سا بھی تجربہ ہوتا تو میں یقیناً ایسی بات ہی نہ کہتا، لہٰذا پروگرامنگ جاننے کے بارے میں پوچھ...
  20. ijaz1976

    پروگرامنگ کا مسئلہ

    نبیل بھائی کیا ناراضگی ہوگئی ہے؟ میں نے ایسی کونسی انہونی بات پوچھ لی ہے جو طبع نازک پر گراں گزری؟؟؟؟ اگر میری کسی بات سے آپ کو تکلیف پہنچی ہے تو میں معذرت خواہ ہوں کیا انپیج میں سی پلس پلس اور جاوا لینگویجز استعمال ہوئی ہیں؟ یا کیا ان لینگویجز کے استعمال سے اردو ورڈ پروسیسر کے لئے محنت کی...
Top