’’بڑی گاڑیوں کے دیگر نقصانات تو درکنار ان سے نکلنے والی ڈیزل کی بد بو ہی توہین آمیز اور صحت کے لئے انتہائی خطرناک ہے‘‘ یہ الفاظ ’’سر رچرڈ ڈابسن‘‘ کے احتجاجی خط کا اقتباس ہے۔ جو انھوں نے گھر کے سامنے ایک بڑی گاڑی گزرنے کے بعد لندن کے مقامی اخبار میں چھپوایا۔ ’’سر رچرڈ ڈابسن‘‘ نے 11فروری 1914ء...