4 جنوری کی شام کو قصور شہر سے لاپتہ ہونے والی سات سالہ ننھی بچی کو اغواء کرکے زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اور بعد میں قتل کر دیا گیا ،ٹھیک پانچ دن بعد 9 جنوری کی صبح کو گھر سے تھوڑے سے فاصلے پر ایک کوڑے کے ڈھیر سے لاش برآمد ہوئی۔اس دلخراش واقعے نے ملک کے باسیوں کو مکمل طور پر جھنجوڑ دیا ہے۔ یہ...
نئے سال کی پہلی صبح امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےپاکستان کے بارے میں ٹویٹ کیا جس میں کہا گیا: ’’امریکہ نے پاکستان کو آخری پندرہ سالوں میں 33 ارب ڈالر کی امداد دی ہے جس کے بدلے پاکستان نے امریکہ کو دھوکے اور جھوٹ کے سوا کچھ نہیں دیا۔ پاکستان نے دہشت گردوں کو پناہ دے رکھی ہے اور ہمارے لیڈروں کو...
جی ’’جوشواکی‘‘ کی داستان کتابی شکل میں ’’دی ڈیسرٹر ٹیل‘‘ کے نام سے چھپی ہے جبکہ ’’کرنل غلام جیلانی‘‘ صاحب نے اردو ترجمہ ’’میں بھگوڑا کیوں ہوا‘‘ کے نام سے کیا ہے۔
فواد بھائی بچوں جیسی باتیں شاید آپ کے ساتھ ہر گز نہیں جھچتی، اس لیے بہتر ہو گا کہ آپ اپنا مطالعہ بڑھائی اور حالات کا بغور مطالعہ کریں۔ میرے لیے اتنا ہی کہنا کافی ہو گا۔
بھائی صاحب آپ کو ان سے اتنی دلچسپی کیوں ہونے لگی ہے کہیں دال میں کچھ کالا تو نہیں، بہر حال ان کو جہاں سے بھی نکالا گیا ہے وہ ان کی بد بختیوں، نافرمانیوں اور بد اعمال وجہ سے جبکہ فلسطین میں ناجائز قبضے کی بنیاد پر آباد کاری کی ہوئی ہے اور ان شاء اللہ یہی اُن کی آخری آرامگاہیں ہوں گی۔ شکریہ
ارے جناب میں اقوام متحدہ کی بات نہیں کر رہا اُن کو تو اپنی پڑی ہے اسی لیے تو یہودیوں کو فلسطین کی طرف دھکیل دیا ہے۔ میں آرگنائزیشن آف اسلامک کنٹریز کی بات کر رہا ہوں مسلمان حکمرانوں کو اس معاملے سے کوئی دلچسپی ہی نہیں ہیں۔ آپ نے مصر، سعودی عرب اور اس جیسے دیگر مسلمان ممالک کا حال پچھلے روز...
مسلمانوں امراء اور حکمرانوں کے اقدامات تساہل پاور بے جا مصلحتوں پر مبنی ہیں، بحیثیت مسلمان کوئی بھی ملک دوسرے مسلمان ملک کو حدیث کے مطابق اپنے بدن کا حصہ ماننے کو تیار ہی نہیں ٹھوس اقدامات سے میری مراد یہ ہے کہ ہر مسلمان ملک دوسرے مسلمان ملک کو اپنے جسم کا ایک عضو تسلیم کر لے اگر ایک مسلمان ملک...
عالمی سطح پر دہشت گردی، دغا بازی اور ہوس کی انتہا کا دوسرا نام ’’امریکہ‘‘ ہے۔بربریت کی انتہا کرنے والا یہ وحشی جانوراور سفاک درندہ انسان نما لباس اوڑھ مسلسل اپنے آپ کو مہذب ترین انسان باور کرانے کی کوشش میں ایڑی چوٹی کا زور لگایا ہوا ہے اور انسانیت کے تحفظ کا ایجنڈا لے کر دنیا کو سر پر...
اہل مغرب کا ہمیشہ سے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف ایک ایجنڈا رہا ہے ۔ یہ ایجنڈا سیاسی بھی ہے اور مذہبی بھی ، تہذیبی بھی ہے اور ثقافتی بھی۔ خصوصاً اسلام کو بحیثیت عالمگیر دعوت، سیاسی قوت و بالادستی اور مذہبی آزادی کے لحاظ سے اتنا کمزور کرنا چاہتے ہیں کہ محدود رقبہ، کسی خاص نسل اور قومیتوں کے...
عام طور پر تمام والدین بچپن ہی سے اپنی اولاد سے انتہائی حد تک اُمیدیں وابستہ رکھتے ہیں۔ اولاد کو خود کا اورتمام بڑوں کا بھرپور عزت و احترام کرتا ہوا دیکھنا چاہتے ہیں اعلیٰ اور ذمہ دار عہدوں پر براجمان ہونا اُن کی اپنے اولاد کے لیے شدید خواہش ہوتی ہے ۔ گھر ،سکول ، کالج، علاقے، محلے، رشتہ دار،...
موٹر وے پر گاڑی 160 کلو میٹر فی گھنٹہ کی فتار سے اپنی منزل کی طرف دوڑتی بلکہ اڑتی چلی جارہی تھی کہ اچانک گاڑی کا ’’دوسرا پہیہ‘‘خراب ہو جاتا ہے گاڑی ہچکولے کھاتی ہوئی اپنی منزل کی طرف تو بڑھنے کی کوشش کر رہی تھی لیکن طویل سفر اور پھر آدھی رات اس بات کا تقاضا کررہی تھی کہ گاڑی کی دوسرے پہیے کی...
عام طور پر معاشرے میں تمام انسانوں کے درمیان طبیعتوں، دلچسپیوں، مشاغل اور ذوق کا کھلا تضاد پایا جاتا ہے اور یہ تضاد و اختلاف انسان کی فطرتی بناوٹ اور قدرتی ساخت کا تقاضا ہے۔ گھر میں جتنے بھی افراد ہوتے ہیں چاہے وہ سگے بھائی ہوں یا چچا زاد بھائی تقریباً ہر ایک کی طبیعت اور مزاج دوسرے سے قدرے...
اللہ تعالیٰ نے بنی نوع انسان کو دنیا میں بھیجتے ہی انفرادی اور اجتماعی زندگی گزارنے کے لیے آئین و دستور کا پابند بنایا ہے پہلے پہل تو یہ دساتیر مختلف صحائف کی شکل میں ہواکرتے تھے جزوی تبدیلی، ترمیم، تنسیخ و تشریح کے بعد یہ دساتیر تورات، زبور اور انجیل کی شکل اختیار کر گئے اور آخر میں تمام...
یہ بات ایک مشاہدہ اور طے شدہ حقیقت ہے کہ زندگی کے کسی بھی شعبے میں عملی طور پر قدم رکھنے کے لیے پہلے متعلقہ شعبے میں تربیت یعنی سیکھنے کے مراحل سے گزرنا لازمی ہوتا ہے،مثلاً اگر کوئی شخص کسی کمپنی کے ساتھ ملازمت کے طور پر ’’ڈرائیور‘‘ ہے تو وہ شخص پہلے سیکھنے کے مراحل سے گزر چکا ہوگا ،...